پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 10:04pm استحکام پاکستان پارٹی کا عون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ آئی پی پی رہنما عون چوہدری کو نواز شریف سے ملاقات مہنگی پڑگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2023 10:24pm نواز شریف کی 4 سالہ خود ساختہ جلا وطنی ختم، وطن واپسی کے بعد جاتی امراء پہنچ گئے نوازشریف کا ہیلی کاپٹر دیکھ کر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 10:57pm تحریک انصاف کو 22 اکتوبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی اس سے قبل ضلعی انتظامیہ نے لبرٹی میں جلسے کی اجازت سے انکار کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 08:01pm وزیر اعلیٰ پنجاب کا سکھ یاتریوں کیلئے ویزا آن ارائیول سے متعلق بڑا اعلان محسن نقوی سے امریکا اور دیگر ممالک سے آئے سکھ یاتریوں کے وفد کی ملاقات
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 05:35pm عام انتخابات: مسلم لیگ (ق) کا پنجاب بھر میں امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ ق لیگ انتخابات میں جیت کر ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرے گی، شرکاء
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 11:10pm پاکستان کے سینئر قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:04pm وطن واپسی میں حائل قانونی رکاوٹیں دور، نواز شریف جدہ سے دبئی پہنچ گئے نوازشریف چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دبئی پہنچے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 10:28pm ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث 112 افراد گرفتار،157 گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں پنجاب حکومت کا ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 11:59am جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 02:08pm یکم نومبر سے پنجاب کی عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے تبدیل شدہ اوقات کار31 مارچ 2024 تک نافذالعمل رہے گا، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 09:42pm ’اویسٹین کا ٹیکا بارش کے پانی سے متاثر ہوا، پنجاب حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ‘ ناقص پیکنگ کی وجہ سے بارش کے پانی سے انجکشن کی خوراکیں آلودہ ہوئیں، ڈاکٹر جاوید اکرم
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 11:23pm مونس الہٰی کے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب پر الزامات، صوبائی وزیر اطلاعات کا جوابی وار محسن نقوی سرکاری اسکولوں کو اپنی جائیداد سمجھ کر بانٹ رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 08:26pm ن لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت، پی ٹی آئی نے ’پری پول دھاندلی‘ قرار دے دیا افواج، عدلیہ اور آئینی عہدے دار کے خلاف تقریر کی اجازت نہیں ہو گی، این او سی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 09:45pm شہباز شریف نے گاڑی روکنے پر 90 افراد کیخلاف درج مقدمہ ختم کرادیا، مریم اورنگزیب مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر سڑک بلاک کرنے کی دفعات کے تحت درج کی گئی، پولیس
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 02:26pm لاہور کی سڑکوں کی بحالی کے بڑے منصوبےکی منظوری دیدی گئی منصوبے میں 41 نئی اسکیموں کی شاہراہوں کی بحالی بھی شامل
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 01:15pm غیر ملکی افراد کے انخلا کی ڈیڈ لائن میں21 دن باقی، عوام کا خوشی کا اظہار عوام نے غیر قانونی غیرملکیوں کو نکالنے کے حکومتی فیصلہ کو خوش آئند قرار دے دیا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 04:29pm نوازشریف 6 سال بعد قوم کو پورا سچ بتائیں گے، مریم نواز نواز شریف کو نکالنے والے خود نظام سے ہی نکل گئے، مریم نواز
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 10:29pm وزیر اعلیٰ پنجاب کی ”لہور لہور اے“ میلے کیلئے بہترین انتظامات کی ہدایت 15 روزہ تقریبات کے دوران کتب میلے سمیت ڈرون لائٹس اور لیزر شو کا انعقاد ہوگا
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 06:11pm پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ملک سرفراز کھو کھر نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی کے باعث پی ٹی آئی کو چھوڑا، ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 10:42pm الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد بلوچستان میں بڑے پیمانے پر تبادلے الیکشن کمیشن نے بلوچستان حکومت کی تجویز پر تبادلوں کی منظوری دی