پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 10:23pm حساس ادارے کی عمارت پر حملے کے مقدمے میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات شامل پولیس کا علی افضل ساہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 10:06pm جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور، 55 کی خارج انسداد دہشتگری عدالت کے جج نے 64 ملزمان کی ضمانتوں پر فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 06:44pm عدالت نے محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:20am پنجاب میں جعلی انجکشن سے 12 افراد کی بینائی چلی گئی پنجاب کے نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جمال نے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 06:55pm اشتعال انگیز تقاریر کیس: عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو طلب کرلیا عدالت نے پولیس کی جانب سے پیش کی گئی ڈسچارج رپورٹ مسترد کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 04:05pm نواز شریف کا سیاسی بیانیے پر نظرثانی سے انکار، احتساب کا بیانیہ لیکر انتخابات میں جانے کا فیصلہ پارٹی قائد کی سربراہی میں ن لیگ کے یانیے اور منشور کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 01:06pm عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر عبوری ضمانتیں مسترد کرنے کے اقدام کو کالعدم قرار دے، چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 11:42am لاہور، سروسز اسپتال کی ایمرجنسی میں بارش کا پانی داخل ہوگیا مریضوں اور تیمارداروں کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 08:08pm نوازشریف کو نام لے کر حملے نہیں کرنے چاہئیں، جہانگیر ترین اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، سربراہ آئی پی پی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 02:19pm وزیراعلی پنجاب کا دورہ چین، ننشیا اور پنجاب حکومت کے درمیان 2 معاہدے طے پاگئے محسن نقوی نے معاہدے کو پاک چین تعلقات کے حوالے خوش آئند قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 02:45pm رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہبازشریف، حمزہ شہباز کیخلاف کارروائی کا امکان ریفرنس احتساب عدالت نمبر پانچ میں جمع کرا دیا گیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 01:37pm راسخ الٰہی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتیں منظور عدالت نے ملزمان کو کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:12am جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت نے 28 ملزمان کے اشتہار جاری کردیے ملزمان جان بوجھ کر روپوش ہو چکے ہیں، تفتیشی افسران
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 09:29am کیپٹن (ر) صفدر کی بریت کی درخواستیں منظور، تحریری فیصلہ جاری اگر گواہ پیش نہ ہو رہے ہوں تو کسی ملزم کا لامحدود وقت کے لئے ٹرائل نہییں کیا جا سکتا، عدالت
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 09:45pm سابق صدر آصف زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 06:32pm پرویز الہٰی کو گرفتار نہ کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد کرانے کی درخواست پر دلائل طلب لاہور ہائیکورٹ نے کارروائی 4 اکتوبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 04:44pm عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو دو کیسز میں بری کر دیا جوڈیشل مجسٹریٹ بلال منیر وڑائچ نے محفوظ کیسز کا فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 04:25pm ’شہباز شریف لندن گئے نہیں طلب کئے گئے ہیں‘ ن لیگ میں دھڑبندیوں کی اطلاع پر نوازشریف نے شہبازشریف کو لندن طلب کیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:07pm پیپلزپارٹی، ن لیگ، ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے رہنماؤں کیخلاف نیب کیسز بحال نیب خیبرپختونخوا نے 160 ریفرنسز اور کراچی نیب نے 90 کیسزعدالتوں کو منتقل کیے
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 11:28am آشیانہ اقبال ریفرنس کیس: شہباز شریف سمیت دیگر بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب احد خان چیمہ کی ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور