پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 02:49pm سنگل بینچ فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر پرویز الٰہی سمیت دیگر سے جواب طلب عدالت اپیل کے حتمی فیصلے تک سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرے، نیب کی استدعا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 11:22am وزیراعلیٰ پنجاب کی 13 گرجا گھروں کی تعمیر و بحالی دو ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت محسن نقوی نے حکومتی ٹیم کو جڑانوالہ کا دورہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 03:05pm شہری نے لاہور ہائیکورٹ سے زہرپینے کی اجازت مانگ لی 'مجھے کوئی شہرت نہیں چاہئے، میرا اللہ پر یقین ہے مجھے کچھ نہیں ہوگا'
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 01:23pm میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین میں سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری بزرگوں معذور افراد اور طلبا و طالبات سہولت سے مستفید ہوسکیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 06:03pm پرویز الہٰی گرفتاری توہین عدالت کیس: آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی اسلام آباد کو 18 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 09:50am حمزہ شہباز شریف برادران سے ملاقات کے لیے لندن روانہ حمزہ شہباز ستمبر کا مہینہ لندن میں ہی قیام کریں گے، ذرائع
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 07:57pm جیل میں قیدیوں کیلئے یوٹیلٹی اسٹور کھل گیا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل میں یوٹیلٹی اسٹور کا افتتاح کیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 12:44pm خدیجہ شاہ سمیت دیگرکی ضمانتوں پر تحریری فیصلہ جاری ملزمان کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 12:20pm نیب کک بیکس تحقیقات: محمد خان بھٹی پر الزامات کی تفصیلات سامنے آگئیں محمد خان بھٹی نے شریک ملزمان سے مل کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا، نیب رپورٹ
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 11:30am پنجاب بھر میں تھانوں کی تعمیر و مرمت اور اپ گریڈیشن کی منظوری نگراں وزیراعلیٰ کی فوری ریلیف کیلئے کرایہ پر بلڈنگ لے کر نئے تھانے قائم کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 11:09am کیس میں نئی دفعات شامل کرنے کے معاملے پر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کی سماعت کی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 09:39pm پنجاب بار کونسل کا مہنگائی کیخلاف کل صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان پنجاب کے وکلا ماتحت عدالتوں میں پیش نہ ہوں، پنجاب بار
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 01:31pm لاہور ڈویژن کے 10 تھیٹر کھولنے کے احکامات جاری حکومت نے موقف سنے بغیر تھیٹر بند کر دئیے، موقف
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 12:24pm سانحہ جڑانوالہ: جوڈیشل کونسل کے قیام پر 15 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت موجودہ طریقہ کار سے کرسچئیین کمیونٹی کو انصاف کی توقع نہیں، درخواستگزار کا مؤقف
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 10:25am پنجاب حکومت نے چینی اسمگلنگ میں ملوث 13 بڑے نام ایف آئی اے کو دے دیے ملز مالکان کی ملی بھگت سے قیمت 90سے180روپے کلو کی گئی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 09:40am ججز کو بلاسود 36 کروڑ روپے کے قرضے دینے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ججز کو بلا سود قرضہ فراہم کرنا غیر قانونی اقدام ہے، درخواستگزار
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 07:40pm پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اس وقت الیکشن ہوجاتے، فضل الرحمان 'پیپلز پارٹی آخری وقت میں آکر فیصلے سے پھر گئی تھی'
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 06:40pm ہائیکورٹ کے ججز کو بلا سود کروڑوں روپے قرضوں کی منظوری ججز 12 سال کی مدت میں بغیر ایک روپیہ سود ادا کئے یہ قرض واپس کریں گے۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 12:18pm جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے اسپیشل یونٹ کے قیام کا حکم اسپیشل یونٹ میں خاتون پولیس افسر کا ہونا ضروری ہے، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 08:25pm وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل انتقال کرگئے نگراں وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلٰی پنجاب کا اظہار تعزیت
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ