پاکستان شائع 15 نومبر 2023 10:49pm اسموگ ختم کرنے کیلئے پنجاب میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاری موسمیات کے حوالے سے کمیشن بنایا جارہا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 05:43pm پنجاب اسموگ پر اجلاس طلب، گھر سے کام، سائیکل لین اور گاڑیوں پر پابندی کی تجاویز ٹائر جلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائی کا حکم، سائیکلیٹس کو خصوصی ڈسکاؤنٹ ملے گا
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 11:10am فرحت شہزادی کا لیگی رہنما عطا تارڑ کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس اگر عطاء تارڑ نے معافی اور ہرجانہ ادا نا کیا تو عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا، نوٹس کا متن
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 09:06am لاہور اسموگ: سیف سٹی کیمروں کی مدد سے مزید 37 دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں پکڑی گئیں داخلی و خارجی راستوں اور اہم شاہراؤں پر کیمروں سے مانیٹرنگ جاری، حکام
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 06:26pm ’پاکستان مسلم لیگ (ق ) کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی‘ مسلم لیگ ن کے ساتھ کچھ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی، چوہدری شافع حسین
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 08:47am بارش کے بعد نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے اسموگ لاک ڈاؤن ختم کردیا لاہور سمیت 8 اضلاع میں نافذ کی گئی ہیلتھ ایمرجنسی ختم کردی گئی
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 11:16pm میاں اسلم اقبال کے بھائی نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کردیا اسلم اقبال کی جگہ پی پی 171 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوں گا، امجد اقبال
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 08:22pm طاہر صادق پر افغانوں کی پشت پناہی کا الزام، ایف آئی اے تحقیقات شروع پرویز الٰہی کی اہلیہ اور بیٹے کو اشتہاریوں کو پناہ دینے کے الزام میں گرفتار کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 12:40pm لاہور میں اسموگ لاک ڈاؤن کے دوران کھلنے والی دکانیں پولیس نے بند کرا دیں حکومت نے گزشتہ روز جمعرات اور جمعے کے لیے مارکیٹس کھولنے کی اجازت دی تھی
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 10:06pm شہباز شریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں، انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال ملاقاتوں میں پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 09:43pm لودھراں میں ٹرالر نے موٹر سائیکل رکشے کو کچل ڈالا، 7 افراد جاں بحق مرنے والوں میں میاں بیوی اور بچے بھی شامل
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 07:59pm پنجاب اسموگ: اسمارٹ لاک ڈاؤن میں تبدیلی، 2 روز بازار کھولنے کی اجازت لاہور پولیس اسموگ کے خاتمے کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن پر 100 فیصد عملدرآمد کرائے گی
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 07:22pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے مزار اقبال کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا محسن نقوی کی مزار اقبالؒ کی بحالی اور بہتری کیلئے فوری طور پر اقدامات کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:03pm ملازم کو تیل کی کڑاہی پر پٹخنے کا واقعہ، آج نیوز کی خبر پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا نوٹس مقتول کے لواحقین کو قانونی معاونت فراہم کی جائے گی،
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 04:09pm پیپلزپارٹی کا ن لیگ مخالف اتحاد بنانے کا فیصلہ آصف زرداری پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت سے ہاتھ ملانے کے لئے تیارہیں، ذرائع
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 02:53pm پنجاب حکومت اور اسٹیٹ بینک میں ہفتے کے چار دن بینک بند رکھنے پر اتفاق محسن نقوی کی جمیل احمد سے 8 اضلاع میں ہفتے کے چار روز بینک بند رکھنے کی درخواست
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 10:01am لاہور اسموگ: سیف سٹی کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑتی درجنوں گاڑیاں سیل کوڑے کو آگ لگانے والے افراد کیخلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 09:02pm مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کا عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان دونوں جماعتوں نے 6 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 08:34am لاہور سمیت پنجاب کے 6 اضلاع کے تعلیمی اداروں اور دفاتر میں چھٹیاں دے دی گئیں اسموگ کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے مارکیٹیں ہفتے اور اتوار کو بند رکھنے کا فیصلہ بھی کیا، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 06 نومبر 2023 11:01pm اس بار پاکستان کے عوام لاہور سے وزیراعظم منتخب نہیں کریں گے، بلاول بھٹو 8 فروری کو وہی جیتے گا جس کے پاس تیر کا نشانہ ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی