پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 01:20pm ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی پی پی نے طریقہ کار مرتب کرلیا آئی پی پی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج شام لاہور میں ہو گا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 02:17pm استحکام پارٹی پنجاب اسمبلی کے 44 حلقوں پر ن لیگ سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی خواہش مند فہرست آج مسلم لیگ ن کی قائم کردہ کمیٹی کے حوالے کردی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 02:51pm خضدار کے بعد ملتان اور لاہور میں بھی دھماکے، بچہ جاں بحق، متعدد افراد زخمی لاش اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو حکام
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 11:15pm پنجاب میں پولیس اسٹیشنز اور آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا فیصلہ آئی جی پنجاب کا چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ہمراہ پولیس خدمت مرکز لبرٹی کا دورہ
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 08:11pm وزیراعلیٰ پنجاب کا یوریا کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ پنجاب میں گندم کی فی من پیداوار کا ہدف یوریا کی کمی سے متاثر ہو سکتا ہے، محسن نقوی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 07:31pm لاہور کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی لاہور کو ڈسٹ فری شہر بنانے کے پلان پر عملدرآمد شروع
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 07:11pm جہانگیر ترین نے پارٹی رہنماؤں کو الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لینے کی ہدایت کردی استحکام پاکستان پارٹی کے اجلاس میں انتخابات اور (ن) لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 06:33pm پنجاب حکومت نے 18 دسمبر کو اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے صبح اور رات کو سڑکیں واش کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 04:49pm سیٹ ایڈجسٹمنٹ: مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی نے باضابطہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر باضابطہ کمیٹیاں...
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 10:11pm مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق شہبازشریف سے جہانگیر ترین کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے بات چیت
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 04:21pm عمران خان 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں قصور وار پائے گئے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چار بار شامل تفتیش کیا گیا ہے،عمران کشور
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 10:18am سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کا بوجھ اٹھانا ناقابل برداشت ہے، واثق قیوم
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 06:51pm عام انتخابات سے قبل سیاستدانوں کو دھمکیوں کی رپورٹس وصول ہوئی ہیں، سیکریٹری داخلہ پنجاب عام انتخابات کے لئے پنجاب کے پاس مطلوبہ پولیس موجود نہیں، شکیل احمد
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 06:31pm نواز شریف کی چوہدری شجاعت کو 5 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی پیشکش مسلم لیگ ق کا ن لیگ کی پیشکش پر پارٹی اجلاس بلانے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 07:45am گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ صحت یاب، کل ڈسچارج کیا جائے گا رضوانہ کو جنرل اسپتال سے ڈسچارج کرنے کی تقریب کل منعقد ہوگی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 01:17pm نگراں پنجاب حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 16 گنا سے زائد کا بھاری اضافہ کردیا نئی فیس کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہو گا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 11:19pm نگراں وزیراعلیٰ کا سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے لاہور میں بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح برق رفتار ون ونڈو آپریشن کا آغاز، 20 صوبائی، 106وفاقی محکموں کے این او سیز 15 روز میں جاری ہوں گے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 06:14pm عمران کا بشریٰ بی بی کو نکاح سے پہلے نہ دیکھنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، عون چوہدری سابق چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی سے نکاح سے پہلے درجنوں بار ملے اور دیکھا بھی، رہنما آئی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 02:50pm ن لیگ نے چئیرمین پی ٹی آئی کا انتخاب سلیکشن قرار دے دیا پریس ریلیز ڈیڑھ گھنٹہ روک کرعوام اور الیکشن کمیشن کی آنکھوں میں مٹی ڈالنے کی کوشش کی گئی، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 12:05pm پنجاب حکومت کا مارکیٹس ہفتہ اور اتوار معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان وزیراعلیٰ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم
’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب