پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 08:42pm جہانگیر ترین کا ملتان سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ آئی پی پی کے پیٹرن انچیف نے این اے 149 سے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:58pm مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اختلاف علیم خان اور مریم نواز لاہور کے حلقہ 119 سے انتخاب میں حصہ لینے کے خواہاں
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 03:09pm چوہدری شوگر ملز کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہونے کا انکشاف ایف بی آر نے رحیم یار خان شوگر مل پر چھاپہ ما رکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 10:29am غیر قانونی بھرتیاں، محمد خان بھٹی سمیت 15 افسران کیخلاف کارروائی کیلئے کمیٹی قائم سبطین خان نے چیف سیکرٹری پنجاب کو باضابطہ آگاہ کردیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 12:51am لاہور: اداکارہ میرا کے گھر چوری کی واردات، ”2 ڈائمنڈ سیٹ اور قیمتی گھڑی“ غائب میرا نے اپنے ملازم کے خلاف تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمہ درج کروا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:42pm سابق چیف جسٹس کے گھر دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی، گرنیڈ سے نشانہ بنایا گیا، ثاقب نثار دھماکے کے وقت ثاقب نثار گھر پر موجود تھے، فیملی ذرائع
شائع 19 دسمبر 2023 01:00pm بلاول کی پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت کو اختلافات بھلانے کی ہدایت پیپلز پارٹی کا انتخابی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 08:31pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں نہروں کی بھل صفائی پراجیکٹ کی منظوری دے دی تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن سے پہلے دی گئی ڈیڈلائن میں بھی 24 گھنٹے کی توسیع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 02:31pm رضاکارانہ تجاوزات ختم کرنے اور انٹرا سٹی کرایوں میں کمی کیلیے ڈیڈ لائن جاری نگراں وزیراعلیٰ نے تجاوزات پر گرفتاری اور مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 06:48pm 8 فروری کو ہونے والا الیکشن عوام کی زندگیوں میں بہتری لائے گا، نواز شریف ن لیگ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں بہاولپور ڈویژن سے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 06:56pm سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہمایوں اختر کو آئی پی پی کا سینئر نائب صدر بنا دیا گیا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 12:32am سرد موسم میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اسکول ڈریس کوڈ میں عارضی تبدیلی محکمہ تعلیم پنجاب کے اقدام کا مقصد والدین کی جیب پر بوجھ نہ پڑنا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:50pm ڈی آر اوز پر حکم امتناع معطل، لاہور ہائیکورٹ کے جج نے حدود سے تجاوز کیا، سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے عمیر نیازی کو توہین عدالت کا نوٹس، کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، چیف جسٹس
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 03:12pm پنجاب میں ڈپٹی کمشنرز کو ایک بار پھر دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار مل گیا ڈپٹی کمشنرز دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر سکیں گے، آرڈیننس جاری
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 09:30pm محسن نقوی کا پنجاب میں کم از کم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کم از کم اجرت کی ادائیگی نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 10:57am آئی پی پی کا کونسا رہنما کہاں سے الیکشن لڑے گا، تفصیلات سامنے آگئیں کچھ روز میں ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 09:16pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: نواز شریف نے ساہیوال سے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کیے سابق وزیراعظم نے امیدواروں سےعوام کو درپیش مسائل کے بارے میں سوالات کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 07:16pm انتخابات میں آئی پی پی عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گی، جہانگیر ترین انتخابی میدان میں بھرپور تیاری سے اتریں گے، سربراہ آئی پی پی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 01:30pm 9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ اشتہاری ملزمان میں مراد سعید،اعظم سواتی اور حماد اظہر بھی شامل
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 12:56pm اٹک سے سابق صوبائی وزیر کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان ملک کو مستحکم کرنا وقت کا اہم ترین تقاضا ہے، لہٰذا سب کو مل کر چلنا ہوگا، عبدالعلیم خان
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر