پاکستان شائع 12 جنوری 2024 04:43pm مسلم لیگ (ن) کی لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ (ن) لیگ 2 قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کے حلقہ سے اپنے امیدوار میدان میں نہیں اتارے گی
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 08:23pm مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے آئی پی پی کو قومی اسمبلی کے 7 اور صوبائی اسمبلی کے 11 حلقوں میں سیٹ دیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:48pm نوازشریف اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیلیں خارج الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 05:17pm پنجاب کے اسکولوں میں اسمبلی پر پابندی، کلاس ون تک 7 روز کی تعطیلات کا اعلان محسن نقوی کا پنجاب میں بچوں میں نموینہ کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار
شائع 10 جنوری 2024 03:31pm نمونیا کیسز میں ہوشربا اضافہ، بچوں کو 7 روز کی چھٹیاں مل گئیں پنجاب میں یکم جنوری سے 36 بچے نمونیا سے جاں بحق
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 09:09am لاہور: سابق نیول وار کالج کو کمشنر آفس بنانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا رات گئے سابق نیول وار کالج کا دورہ
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 05:59pm جہانگیر ترین کا این اے 155 لودھراں سے عقاب کے نشان پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ جہانگیر ترین اور ن لیگی امیدوار صدیق بلوچ لودھراں میں مدمقابل ہوں گے
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 08:32pm پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائد سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 11:45pm اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ تمام اسکولز 10 جنوری سے دوبارہ تعلیمی سرگرمی کا آغاز کریں گے
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 06:13pm ن لیگ کا لاہور میں سیٹ ایڈجسمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ، امیدواروں کی ابتدائی فہرست تیار پارٹی اکثریت نے سیٹ ایڈجسمنٹ کی مخالفت کی
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 07:34pm پیپلزپارٹی نے انتخابی جلسوں کا ابتدائی شیڈول جاری کر دیا بلاول بھٹو ملک کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 10:35am پشاور کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا دے دیا لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 09:43am محسن نقوی کے اقدامات سے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کا عمل آسان ہوگیا شہریوں کی تعریف، ایک کروڑ سے زائد لاسنس بنوالیے
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 08:23pm میرٹ کے خلاف تقرری پر یاسمین راشد اور ان کی بیٹی کے خلاف نیا مقدمہ درج سابق وزیرصحت نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے بیٹی کو ملازمت دلوائی، ترجمان اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 07:19pm پنجاب حکومت کا لاہور میں ایک بار پھر مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ محسن نقوی نے مصنوعی بارش برسانے والی یو اے ای کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 05:07pm امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس سے ملاقات امریکا میں آباد کاری کے اہل افغان مہاجرین کے معاملات پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 09:36am نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا عوام کو نئے سال پر بڑا تحفہ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی فیس میں اضافے کا اطلاق روک دیا گیا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 09:51pm پنجاب بھر میں شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار پر پابندی عائد نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کمشنرز، آر پی اوز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو ہدایات جاری کردیں
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 09:44pm اسپتال کی حالت درست نہ ہوئی تو ذمہ دار آپ ہوں گے، محسن نقوی کی ایس ایم کو آخری وارننگ نگراں وزیراعلیٰ کا گنگا رام اسپتال میں مریضوں سے لئے گئے پیسے واپس کرنے کا حکم
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 07:53pm اسموگ کی وجوہات جاننے کے لئے چین کے ماہرین ماحولیات کو بلانے کا فیصلہ سنی سنائی باتوں اور قیاس آرائیوں کے ذریعے اسموگ پر قابو نہیں پا سکتے، محسن نقوی
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر