پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 10:59am اٹک اور چکوال میں سونے کی کان کنی اور درختوں کی کٹائی پر پابندی عائد اٹک میں سونے کی بغیر اجازت کان کنی، چکوال میں درختوں کی کٹائی اور نقل و حمل پر پابندی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 07:06pm پرائم زون اسکینڈل : 125 کروڑ کی کرپشن کیس میں شہریوں کو لوٹنے والے اہم ملزمان گرفتار پرائم زون انتظامیہ نے شہریوں کو ماہانہ بھاری منافع کا لالچ دے کر خطیر رقوم بٹوری، نیب لاہور
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:56pm ایف آئی اے سائبر کرائم کیس: اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد سیشن کورٹ نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:37am رہنما پی ٹی آئی شیخ امتیاز کی گرفتاری: آئی جی پنجاب اور سی سی پی او سے جواب طلب اگر ثابت ہوا کہ رپورٹ دانستہ طور پر غلط دی گئی تو توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 12:58pm مون سون ہوائیں آج سندھ میں داخل ہونے کا امکان، کراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع پہاڑی علاقوں اور بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، وسطی میدانی علاقوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خطرہ
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 10:31am میانوالی: پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، ایک جوان زخمی 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے قبول خیل چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈز سے حملہ کیا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:32pm پنجاب میں کم آمدن والے لوگوں کیلئے اپنی چھت کا خواب پورا کریں گے، مریم نواز عوام پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے حکومتی سبسڈیز دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 31 اگست 2024 09:45pm کسان اتحاد کا آئی پی پیز مالکان کے گھروں اور دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان اب آئی پی پیز والے رہیں گے یا کسان رہیں گے، خالد حسین باٹھ
پاکستان شائع 31 اگست 2024 02:10pm پنجاب اور اسلام آباد کے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات 200 یونٹ والے 35 لاکھ 16ہزار77 صارفین کو کو 50 ارب کا ریلیف دیا گیا، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 31 اگست 2024 11:40am دھرنا اور ملک گیر ہڑتال نے حکومت کو فائنل وارننگ دی ہے، لیاقت بلوچ مقتدر طبقہ کا رہن سہن اوردھن یورپ میں ہے، یکم ستمبرسے ملک گیر رابطہ مہم شروع کررہے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 10:47am وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو نئی امن کمیٹیوں کے نوٹیفکیشن کیلئے مراسلہ ارسال
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 03:42pm مولانا فضل الرحمان نے تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردی مہنگائی اور ناجائز ٹیکس نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان شائع 27 اگست 2024 08:36am کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سندھ میں آج سے 31 اگست کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
پاکستان شائع 25 اگست 2024 06:55pm پاور شیئرنگ کے معاملے پر اجلاس: پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو مطالبات کی فہرست تھما دی پیپلز پارٹی اجلاس میں ن لیگ کی وعدہ خلافیوں کے خلاف پھٹ پڑی۔ ن لیگ نے پیپلز پارٹی کی طرف سے اختلافی امور میڈیا کے سامنے لانے پر اعتراض اٹھایا۔
پاکستان شائع 25 اگست 2024 05:13pm پی ٹی آئی کے لاہور جلسے پر رہنماؤں میں تضاد، صوبائی قیادت اختلافات کا شکار تحریک انصاف نے ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان بھی کردیا
پاکستان شائع 25 اگست 2024 04:27pm میرا نام انعام والی لسٹ میں کیوں ڈالا: کچے کے ڈاکو شاہد لوند کا محکمہ داخلہ پنجاب کو فون پر شکوہ نئی لسٹیں تیار کی جائیں، پولیس اہلکاروں کی گاڑی پھنسی تو کسی نے مدد نہیں کی، افسران کے خلاف کارروائی کی جائے، شاہد لوند کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 02:09pm ملک میں بارش کے نئے اور طاقتور اسپیل کی آج سے انٹری، 29 اگست تک جاری رہنے کا امکان بارشوں کے باعث بیشتر علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
پاکستان شائع 25 اگست 2024 10:32am حضرت داتا گنج بخش کا 981 واں عرس ، لاہور پولیس کا سیکیورٹی پلان تشکیل 6 ایس پیز، 22 ڈی ایس پیز سمیت 4 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور
پاکستان شائع 25 اگست 2024 10:06am پولیس کی کچے میں کارروائی، کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرالیا کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی پر ورثاء میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
پاکستان شائع 24 اگست 2024 03:55pm مودی کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، کہاں کہاں سے گزرا بھارتی وزیراعظم کے جہاز نے 45 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی