پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 09:40pm بغیر لائسنس موٹر سائیکل پر آنے والے طلبہ کا اسکول میں داخلہ بند لائسنس نہ رکھنے والے طلبہ اپنی موٹر سائیکل پر اسکول نہ آئیں، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 08:39pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے گوجرانوالہ کیلئے 4 پراجیکٹس کا اعلان کردیا گوجرانوالہ میں 2 ماڈل قبرستان، سبزی منڈی اور گوالہ کالونی بنانے کی منظوری
کاروبار شائع 20 نومبر 2023 08:41pm انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے شوبز اسٹارز ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے فلم اسٹار ارباز خان کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے پر نوٹس جاری
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 04:08pm پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے اربوں کا ٹیکس قومی خزانےمیں جمع نہ کرانے کا انکشاف پبلک و پرائیویٹ کمپنیوں کی جانب سے حاصل کردہ سروسز پر اصل ٹیکس ظاہر نہیں کیا گیا، ترجمان پی آر اے
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 09:41am کم عمر ڈرائیورز کیخلاف 2607 مقدمات درج، سیکڑوں گاڑیاں تھانوں میں بند لاہورمیں 30 لائسنس دفاتر، 10 موبائل وینز اور 3 سینٹرز 24 گھنٹے کھلے ہیں، سی ٹی او لاہور
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 06:52pm انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 اشتہاریوں سمیت 4 ملزمان گرفتار ملزمان کو ننکانہ، سیالکوٹ اور نارووال سے گرفتار کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 06:01pm چکوال کے مدرسہ میں بچوں سے زیادتی، وزیر اعلیٰ نے آئی جی کو اہم ٹاسک دے دیا مدرسہ میں چاقو کے زور پر 2 اساتذہ کی 14 بچوں سے مبینہ زیادتی، ملزمان پکڑے گئے
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 01:25pm پنجاب میں ایک ہفتے تک ماسک پہننا لازمی قرار صحت کو ترجیح دینا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 10:54pm ’الیکشن لڑنا کسی بھی وکیل کا ذاتی فعل ہے‘ لاہور بار ایسوسی ایشن کا اظہار لاتعلقی لاہور بار اپنے پلیٹ فارم سے ایسے وکلاء کے سیاسی فیصلے یا عمل کی ذمہ دار نہیں ہے، وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 11:22pm عمران خان سے جیل میں امریکی حکام کی ملاقات کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے، وزیر اطلاعات پنجاب پرویز الہٰی جھوٹی کہانیاں گھڑنے سے اجتناب کریں، عامر میر کا مشورہ
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 08:36pm پنجاب حکومت کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال قائم کرنے کا اعلان کینسر اسپتال کو طیب اردوان ٹرسٹ اسپتال کے ماڈل پر چلایا جائے گا، محسن نقوی
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 02:08pm لاہور: 5 روز میں کمر عمر ڈرائیورز کیخلاف 1060 مقدمات درج، لائسنس سینٹرز اتوار بھی کھلیں گے کم عمر بچوں کو گاڑی یا موٹرسائیکل دینے والوں کےخلاف بھی مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، سی ٹی او لاہور
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 12:28pm لاہور میں 12 اسموگ ٹاور لگانے کا اعلان، شہری صرف الیکٹرک بائیک خرید سکیں گے مصنوعی بارش کیلئے چینی ماہرین کی خدمات طلب، چنگ چی رکشوں کی رجسٹریشن ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 10:45am لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر برقرار، پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ تمام سرکاری اور نجی اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گے
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 07:59pm پنجاب حکومت نے کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی عائد کردی مالدیپ کی شکایت پر تحقیقات میں پانچوں سیرپس میں الکوحل کی زیادہ مقدار کی تصدیق ہو گئی
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 09:36am شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر 24 افراد گرفتار، 25 لاکھ کے جرمانے عائد 5 شادی ہالز سیل، متعدد کو ورننگ جاری
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 09:18pm پنجاب کے 10 اضلاع میں 18 نومبر کو تمام اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز بند رہیں گی مارکیٹیں، دکانیں، جم اور سینما دوپہر 3 بجے کے بعد کھلیں گے
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 12:59pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار، وعدہ معاف گواہ بھی مل گئے عمران خان اور عثمان بزدار کے ساتھ کام کرنے والے سرکاری افسران وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 06:14pm لاہور: جھگڑے کے بعد جان بوجھ کر کم عمر ڈرائیور کی گاڑی کو ٹکر، 302 کی دفعہ عدالت میں چیلنج افنان متاثرہ خاندان کا پیچھا کر رہا تھا، مقدمے میں دفعہ 302 لگا دی گئی، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 09:40am اسموگ بڑھنے پر لاہور میں ہفتے کو تعلیمی ادارے و دفاتر بند رکھنے کا اعلان سرکاری سطح پر فیول والی موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی لگائی جا رہی ہے، نگراں وزیراعلیٰ