پاکستان شائع 25 اپريل 2024 07:59pm نجکاری کمیشن سمیت 6 آرڈیننس سینیٹ میں پیش کردیے گئے اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کا اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 07:32pm اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، مئی فیصلہ کن مہینہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 06:12pm مولانا عبد الواسع اور فیصل واوڈا نے سینیٹر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا کرسی پر بیٹھ کر فائدہ اٹھانے والوں میں سے نہیں تھا، ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم بولنے والے تھے، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 06:52pm 3 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے متعلق انتخابی عزرداریوں پر فیصلہ محفوظ دا کا خوف کریں بھیڑ اور ریچھ کے نشانات شیر سے کیسے ملتے جلتے ہیں؟ الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 05:28pm تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد، پیشی کا نوٹس جاری پی ٹی آئی نے 4 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات جمع کرائی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 05:33pm شیر افضل مروت کی جگہ حامد رضا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نامزد حکومت نے شیرافضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے سے انکار کردیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:16pm ضمنی انتخابات کے فارم 47 جاری، 22 امیداروں کی کامیابی کا اعلان قلعہ عبداللہ کی نشست اے این پی کو مل گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 04:11pm ضمنی الیکشن سیاہ ترین دن تھا، عدلیہ سے آر اوز کیوں نہیں لیے گئے، پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کی پریس کانفرنس، فیصل آباد اور گجرات میں جلسوں کا اعلان
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 02:06pm حکم امتناع کے باوجود سی ڈی اے کا اسلام آباد ٹینس کمپلیکس گرانے کیلئے آپریشن ٹینس کلب کی انتظامیہ نے عدالت سے حکم امتناع لے رکھا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 02:00pm جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل دونوں کی رکنیت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معطل کی
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 05:11pm آٹھ فروری کو ہوئے انتخابات کے بعد ملک میں 15 لاکھ سے زائد ووٹرز کا اضافہ حالیہ الیکشن میں کتنے ووٹرز تھے اور اب کتنے ہیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 03:17pm اسلام آباد: سعودی عالمِ دین کا فیصل مسجد میں نمازِ عید کے اجتماع سے خطاب نماز کے بعد شہریوں نے فلسطینوں سے اظہار یکجہتی بھی کیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 03:42pm وزیر خارجہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر اسحاق ڈار کے قائد ایوان مقرر ہونے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 03:21pm یوسف رضا گیلانی چیئرمین، سیدال خان ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھالیا، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا احتجاج اور نعرے بازی، عمران خان کی تصویر بھی لے کر آئے
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 01:16pm تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 12:21pm سینیٹ کا اجلاس کل طلب، نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کل کے اجلاس میں ہوگا
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 01:09pm سنی اتحاد کونسل چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ملتوی کرانے کیلئے متحرک وکیل حامد خان نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروائی دی
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 04:08pm الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے پنجاب سے ن لیگ کے 9، مجلس وحدت المسلمین، سنی اتحاد کونسل کا ایک ایک سینیٹر کامیاب ہوا
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 03:17pm این اے 52: راجہ پرویز اشرف کے حلقے میں دوبارہ پولنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار نے اپنے فارم 45 کمیشن کے سامنے رکھ دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 08:40pm سینیٹ انتخابات: پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں، خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی پیپلز پارٹی نے سندھ سے سینیٹ کی 10 نشستیں حاصل کرلیں