پاکستان شائع 23 مئ 2024 07:46pm چئیرمین پی ٹی آئی نے انتقامی سیاست نہ کرنے کا اعلان کردیا ہماری طرف سے سب کے لیے عام معافی ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 23 مئ 2024 01:44pm پی پی 32 گجرات پر مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست پر ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار موسیٰ الہیٰ کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 22 مئ 2024 11:21pm مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ جدوجہد کے لیے تحریک انصاف سے گارنٹی مانگ لی آئین پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 08:01pm حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر پولیس کا چھاپہ، اقوام متحدہ کا وفد بھی محصور کل مجھے عمران خان کا پیغام موصول ہوا کہ اب آپ کے باہر آنے کا وقت ہوگیا ہے، حماد اظہر
پاکستان شائع 22 مئ 2024 05:49pm اقوام متحدہ کے وفد کی پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ آمد اقوام متحدہ کے وفد نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات روف حسن کی خیریت معلوم کی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 11:24pm پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ ملزمان بظاہر خواجہ سرا نظر آ رہے تھے ملزمان نے قتل کی نیت سے مجھ پر حملہ کیا، رؤف حسن
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 05:07pm کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی سپیریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترمیم کیس پر ہوئی سماعت کا حکم نامہ طلب کرلیا
پاکستان شائع 16 مئ 2024 01:23pm ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی: سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات کا حکم سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 06:14pm الیکشن کمیشن نے کس کس کو مخصوص نشستوں سے محروم کیا، فہرست دیکھیں سندھ کے تین ایم پی ایز بھی معطل ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہیں
پاکستان شائع 13 مئ 2024 05:22pm سنی اتحاد کونسل اجلاس، الیکشن کمیشن فارم47 والے اراکین کو بھی ڈی نوٹیفائی کرے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم، اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کی اپوزیشن لابی میں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 03:38pm الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین کو معطل کر دیا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ندیم حیدر نے نوٹی فکیشن کیا
پاکستان شائع 07 مئ 2024 05:14pm انوار الحق، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بینچز میں بیٹھنے کے انتخاب سے سینیٹ سیکریٹریٹ کو آگاہ نہیں کیا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 06:09pm الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست پر فیصلہ محفوظ کرلیا الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 05:03pm سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین عہدے سے مستعفی عمر حمید خان کو دوبارہ سیکرٹری کی ذمے داریاں سونپ دی گئیں
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 09:53pm پیپلز پارٹی نے سولر پینل پر ٹیکس لگانے کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا لوگوں نے اثاثے بیچ کر سولر پینل لگوائے، پلوشہ خان
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 06:55pm سینیٹ میں 8 پرائیویٹ بلز پیش، 6 بلز کمیٹیوں کو ارسال، 2 بلز موخر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور انسداد نشہ آور اشیاء ترمیمی بل 2023 حکومتی مخالفت پر موخر
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 11:53am خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر پولنگ جاری تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جبکہ پولنگ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی
دنیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 02:29pm واٹس ایپ نے بھارت میں سروسز بند کرنے کی دھمکی دے دی نئے آئی ٹی آئی قوانین پرائیویسی کے منافی، دہلی ہائی کورٹ میں دلائل، فیس بک نے بھی عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 12:54pm آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 08:15pm قومی اسمبلی میں خواتین ارکان کیلئے نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور وفاقی وزراء کی قومی اسمبلی میں غیرحاضری پر اپوزیشن ارکان نے حکومت کو تنقید کانشانہ بناڈالا