پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:11pm انٹرا پارٹی انتخابات کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت مل گئی سینٹرل سیکرٹیریٹ سے پولیس تمام دستاویزات حتی کہ واٹر ڈسپنسر بھی اٹھا کر لے گئی ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:27pm آپریشن سے متعلق ہمیں آج تک بریفنگ نہیں دی گئی، رؤف حسن کی گرفتاری قابل مذمت ہے، پی ٹی آئی دفتر پر چھاپے کے دوران انٹرا پارٹی الیکشن کا ڈیٹا بھی ساتھ لے گئے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:26am پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر پر پولیس کا چھاپہ، رؤف حسن اور پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر گرفتار، ایف آئی اے کے حوالے بیرسٹر گوہر 'رہا'، گرفتاری کی فوٹیج بنانے پر پولیس سے صحافیوں سے موبائل بھی چھین لیے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:38pm نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے، فضل الرحمان کا دعویٰ پی ٹی آئی شفاف الیکشن کیلئے اسمبلیوں سے استعفے دینے کیلئے آمادہ ہے، امیر جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 07:27pm مخصوص نشستوں کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ چیف الیکشن کمییشن سے استعفعے کا مطالبہ مضحکہ خیزقرار، اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:04pm پی ٹی آئی نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی 3 آزاد ارکان کے بیان حلفی تاحال جمع نہیں کرائے گئے
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:59am ایڈہاک ججز کی تقرری: سینیٹر شبلی فراز کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط شبلی فراز نے جوڈیشل کونسل سے ایڈہاک ججز کی تجویز مسترد کرنے کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 01:24pm پی ٹی آئی کے 91 اراکین قومی اسمبلی کی فہرست تیار، آج ہی جمع کرائے جانے کا امکان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ارکان پارلیمنٹ نے احتجاجی مارچ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 05:39pm مخصوص نشستیں: سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم الیکشن کمیشن کامشاورت جاری رکھنے کافیصلہ، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس کل پھر ہوگا
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 11:58pm پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب اجلاس میں پارلیمانی قائدین اور اراکین قومی اسمبلی شرکت کریں گے، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 03:15pm حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 07:14pm عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل، بری کرنے کا حکم رہائی کے رابکار جیل پہنچا دئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 08:05pm پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سمیت چاروں الیکشن کمشنرز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے الیکشن کمیشن پر دباو ڈالنے کا پلان تیار کرلیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 12:58pm توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری توہین الیکشن کمیشن کیس میں طلبی کے باوجود فواد چوہدری پیش نہ ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 08:28pm اسلام آباد : اتوار بازار میں آتشزدگی، 625 دکانوں کو نقصان ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 10:58pm عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے اعلان آئی ایس آئی اس فیصلے کو بلاول بھٹو، زرداری، مریم کو بلیک میل اور مغلوب کرنے کیلئے استعمال کرے گی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 02:59pm شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا ہم عوام پاکستان پارٹی کے نام پر الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعت نے اعتراض کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 09:04pm قائد اعظم نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی، جسٹس جمال مندوخیل فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کی فریق بننے کی درخواست منظور
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 12:31pm پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، کراچی، پشاور کے پمپس بند، جڑواں شہروں میں ہڑتال مؤخر رات گئے پیٹرول پمپس پر رش بڑھ گیا، مطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال کا دورانیہ بڑھ بھی سکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 07:14pm فواد چوہدری کی پی ٹی آئی سینئیر قیادت کے رابطے کی تصدیق، ’اسد قیصر اور علی امین گنڈاپور نے ہاتھ ہولا رکھنے کا کہا ہے‘ پی ٹی آئی قیادت نے فواد چوہدری کی مثبت تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا