پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 10:05pm الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کردیے سیکرٹری الیکشن کمیشن نے چیف سکریٹری بلوچستان کو مراسلہ بھیج دیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 06:55pm عام انتخابات: الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کے ڈرافٹ میں مناسب ترامیم کی یقین دہانی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کو انتخابی ضابطہ اخلاق کا مجوزہ پیش کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 04:36pm عمران سمیت دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، الیکشن کمیشن کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ پہلے تو چیئرمین پی ٹی آئی یہاں پر آتے نہیں تھے، اب پروڈکشن آرڈر کا کہہ رہے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 08:53pm جماعت اسلامی کی یکجہتی غزہ مارچ: ’او آئی سی اپنا اجلاس بلا کر اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دے‘ ''اسرائیل نے ڈھائی لاکھ فلسطینی شہید کئے تو دنیا چپ رہی، اب ایک ہزار اسرائیلی مارے گئے تو سب چیخ رہے ہیں
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 12:02pm عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عون چوہدری نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی استدعا کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 07:01pm پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت آج بھی نامکمل: پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی، چیف جسٹس ہمارا لیول اتنا نہ گرائیں، کم ازکم امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیں، چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 06:54pm عام انتخابات، ٹرانسفر پوسٹنگ کا معاملہ: چیف سیکریٹری بلوچستان 10 اکتوبر کو طلب سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے چیف سیکریٹری بلوچستان کو مراسلہ لکھ دیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 05:55pm الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن مکمل
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 05:03pm الیکشن کمیشن کا سندھ میں سابق وزراء سے سیکیورٹی اور مراعات واپس لینے کا حکم چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سے 3 روز میں رپورٹ طلب
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 04:57pm آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن عمارت میں داخلے پر پابندی الیکشن کمیشن نے مریضوں کے دفتر میں داخلے کی پابندی کا سرکلر جاری کردا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 08:33pm عام انتخابات: عالمی مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاق کی منظوری الیکشن کمیشن کی غیر ملکی مبصرین کو مدعو کرنے کیلئے وزارت خارجہ کو آگاہ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 02:29pm پی ٹی آئی کا نگراں وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر سے لاپتہ رہنماؤں کی بازیابی کا مطالبہ تحریک انصاف نے خطوط کی نقول چاروں نگراں وزرائے اعلیٰ کو بھی بھجوا دیں
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 01:21pm توہین الیکشن کمیشن، عمران خان، اسد عمر اور فواد پر 11 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی جواب دہ کوذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 11:09pm ’فافن نے بنیادی انتظامی یونٹ کو نظر انداز کیا‘ الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں پر وضاحت جاری قومی اسمبلی کی 266 نشستیں آبادی کی بنیاد پر تقسیم کی گئیں، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 04:49pm ادارہ شماریات آبادی کے تفصیلی اعداد و شمار جاری کرے، فافن الیکشن کمیشن مجوزہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات دائر کرنے کے عمل کو آسان بنائے، فافن
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 07:13pm نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر احد چیمہ، فواد حسن فواد اور سید توقیر حسین کو بھی عہدوں سے ہٹانے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 04:45pm الیکشن کمیشن کا ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کرنے کا فیصلہ تمام اہل افراد 25 اکتوبر تک اپنے ووٹ کے اندراج کرا سکتے ہیں، ای سی پی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 06:30pm ریکوزیشن پر اجلاس بلانے کا معاملہ، سینیٹ سیکرٹریٹ کا تاج حیدر کو جوابی خط 5 اراکین کی دستبرداری کے بعد ریکوزیشن پر 28 اراکان کے دستخط نہیں، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 09:24pm ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری، کراچی کی قومی و صوبائی نشستیں بڑھ گئیں حلقہ بندیوں کی رپورٹ اور فارم 5 عوام الناس کی آگاہی کیلئے شائع
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 05:30pm الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا آج تفصیلات جمع کرائیں تو ٹھیک ورنہ فیصلہ جاری کردیں گے، الیکشن کمیشن