پاکستان شائع 01 اپريل 2024 09:24pm پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس 16 اپریل، قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اپریل کو ہوگا سینیٹ اجلاس 5 اپریل بروز جمعہ طلب کرنے کی سمری ارسال کردی گئی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 12:52pm سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 06:13pm سینیٹ کی خالی 48 میں سے 30 نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری 59 امیدواروں میں سے 18 بلا مقابلہ منتخب
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 09:25am سینیٹ الیکشن کا طریقہ کار کیا ہوگا، ووٹ کیسے کاسٹ کیا جائیگا ؟ سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو شیڈول ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 04:30pm خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کا تنازعہ، الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی دھمکی دیدی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف نہ لینے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 02:55pm سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ 2 اپریل کو ہوگی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:58pm این اے 70 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ حامد رضا گرفتار تھے تو رات 2 بجے آر او کو کیسے ذاتی حیثیت میں درخواست جمع کرائی؟ ممبر الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 01:38pm بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ بلوچستان کی 6 سیاسی جماعتوں کے مابین سینیٹر کے بلامقابلہ انتخاب کا فارمولہ طے پاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 09:37am سائفر کیس : عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہونے والی سماعت میں وکیل دلائل دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 12:33pm کے پی اسمبلی کے نومنتخب ممبران کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسپیکر تاخیر کریں تو الیکشن کمیشن مداخلت کرسکتا ہے، ڈی جی لاء
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:33pm سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی، عبدالقدوس، عبدالشکور خان سمیت دیگر کامیاب سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے نتائج کے نوٹیفیکیشنز جاری
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 01:31pm این اے 154 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 01:20pm ضمنی انتخابات: پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ مقرر ووٹر ضمنی انتخاب کے لیے پوسٹل بیلٹ کی درخواست 2 اپریل تک جمع کروا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 04:58pm سنی اتحاد کونسل کے امیدوار نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے انصر کیانی نے اپیلٹ ٹربیونل کی بجائے الیکشن کمیشن میں اعتراض دائر کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 02:19pm الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا صدر اور چاروں صوبائی گورنرز انتخابی مہم میں شامل نہیں ہوں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 05:00pm الیکشن کمیشن نے پی پی 32 گجرات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت بڑھا دیا الیکشن کمیشن نے حکم نامے کی کاپی چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس پنجاب کو بھجوا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 05:25pm سندھ اور پنجاب میں جانچ پڑتال مکمل، اسحاق ڈار کے ٹیکنوکریٹ نشست پر کاغذات نامزدگی منظور سینیٹ انتخابات کیلئے اسلام آباد کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل جاری
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 02:14pm این اے 81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری ن لیگ کے اظہر قیوم نہرا دوبارہ گنتی میں کامیاب ہوئے تھے
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 03:41pm این اے 123 میں شہباز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن نے این اے 39 بنوں کی انتخابی عذرداری کی درخواست پر متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 11:28am سینیٹ الیکشن : الیکشن کمیشن نے نامزد امیدواروں کی فہرست جاری کردی کاغذات کی جانچ پڑتال 19 مارچ کو ہوگی، اپیلیں 21 مارچ تک دائر کی جا سکیں گی