پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:35pm تحریک انصاف نے 6 ممبران پر مشتمل او آئی سی ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 29 جون 2024 05:15pm مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں کی پارٹی سربراہ سے ہونے والی ملاقاتوں پر غور
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 05:13pm پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفی مسترد کردیا، شیر افضل کے ٹوئٹ کا نوٹس شیر افضل سے ٹوئٹ کے بارے میں پوچھا جائے، ارکان کا اظہار افسوس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2024 11:59pm عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد، 7-7 سال قید کی سزا برقرار ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نےمحفوظ شدہ فیصلہ سنایا، سزامعطلی کی درخواست پر10صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 08:47pm شعیب شاہین نے عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے یا جیل ٹرائل کا مطالبہ کردیا عمران خان، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کے مقدمے پر سماعت ملتوی
پاکستان شائع 25 جون 2024 07:31pm ’آپریشن عزم استحکام‘ حکومت نے ان کمیرہ میٹنگ میں بحث کرانے کی یقین دہانی کرا دی سینیٹر شبلی فراز کا سینیٹ کمیٹیوں سمیت دیگر معاملات میں نظر انداز کرنے پر تحفظات کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 05:53pm ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہوگئی؟ ڈیٹا جاری ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی ہے
پاکستان شائع 11 جون 2024 08:46pm سینیٹ میں 4 ترمیمی بلز منظور، پی ٹی آئی کا ایوان سے واک آوٹ منظور کیے گئے ترمیمی بلز میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کار پوریشن سمیت دیگر شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:13pm جنوبی پنجاب صوبہ کن علاقوں پر مشتمل ہوگا ؟ آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش یہ جنوبی پنجاب کو تماشا بنا رہے ہیں، وزیر قانون اعظم نذیر کی سینیٹر عون عباس پر تنقید
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:48pm الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے 3 حلقوں کے کیسز دوسرے ٹربیونل کو منتقل کردیے مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا گیا
▶️ پاکستان شائع 07 جون 2024 03:12pm سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان کا احتجاج، شبلی فراز اور پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ تحریک انصاف نے ڈپٹی چئیرمین کی موجودگی میں چئیرآف پینل کی صدارت کرنے پراعتراض کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 02:44pm الیکشن کمیشن میں الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 01:46pm الیکشن ٹربیونل تبدیلی کیس: جج متعصب ہے، اس سے انصاف کی توقع نہیں، وکیل طارق فضل چوہدری الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی وکیل کی سماعت مؤخر کرنے کی استدعا درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 06 جون 2024 10:51am قومی اسمبلی میں شرکت کا لائحہ عمل کیا ہو؟ تحریک انصاف کا پارلیمانی اجلاس طلب پارلیمانی اجلاس عمر ایوب کی صدارت اپوزیشن چیمبرمیں منعقد ہو گا، ذرائع
پاکستان شائع 05 جون 2024 04:41pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ، الیکشن کمیشن میں کل سماعت نہیں ہوگی الیکشن کمیشن 6 جون کو اسلام آباد کے ایم این ایز کے کسز کی سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:42pm پی پی 32 گجرات: پرویزالہٰی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا آپ چاہتے ہیں الیکشن کالعدم قرار دے دیں؟ اس طرح کریں تو پورے ملک کا الیکشن فارغ ہوجائے گا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 03 جون 2024 06:09pm اسلام آباد : ن لیگ کے ایم این ایز کا الیکشن ٹربیونل پر اعتراض، تبدیلی کی درخواستیں الیکشن کمیشن مذکورہ درخواستوں پر سماعت کل کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 06:18pm مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو سے ملنے والی بچے کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے پولیس کے حوالے ریسکیو ادارے 14 گھنٹے کے آپریشن کے بعد لاش کو نیچے لانے میں کامیاب ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 09:44pm سیکرٹریٹ سیل: پٹیشن فائل کرچکے، عدلیہ سے ریلیف ملے گا، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں سیٹرل سیکرٹریٹ پر پولیس کارروائی کی شدید مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 11:56am پولیس گھیراؤ کے بعد اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر سیل کردیا گیا شہباز شریف اور محسن نقوی انتقامی سیاست پر اتر آئے ہیں، چیئرمین سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد کیخلاف عدالتی کارروائی کریں گے، رہنما پی ٹی آئی