پاکستان شائع 22 اپريل 2022 04:16pm دعا زہرہ کیس: جعلی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرنے پر ایس ایچ او معطل تفتیشی حکام نے دعویٰ کیا ہے گھر میں لگے انٹرنیٹ ڈیوائس سے بھی اہم شواہد ملے ہیں۔
ٹیکنالوجی شائع 22 اپريل 2022 03:21pm افغان طالبان نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی عائد کردی طالبان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ نے کہا کہ جنوبی کوریا کی مشہور انکاؤنٹر گیم PUBG کو بھی بلاک کر دیا گیا ہے۔
کھیل شائع 22 اپريل 2022 02:18pm سرفراز احمد نے ملکہ برطانیہ الزبتھ کی 96ویں سالگرہ پر یادگار تصویر شیئر کردی سابق کپتان سرفراز احمد نے ٹوئٹر پرملکہ الزبتھ کو مبارکباد دینے کیلئے ان کے ہمراہ تصویر شیئرک، جو ایکی یاد گار موقع پر لی گئی تھی۔
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2022 01:50pm لیجنڈری فنکار معین اختر کو بچھڑے 11 برس بیت گئے مزاح کی دنیا کے بے تاج بادشاہ معین اختر 22 اپریل سنہ 2011 کو حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔
ٹیکنالوجی شائع 22 اپريل 2022 01:11pm گاڑی یا ہیلی کاپٹر! آخر کتنے پیسے خرچ ہوئے؟ دیواکر کمار نامی ایک شخص نے 3.5 لاکھ روپے خرچ کرکے اپنی گاڑی کی شکل و صورت کو تبدیل کردیا۔
دنیا شائع 22 اپريل 2022 12:09pm قاسم سلیمانی کا بدلہ 'یقینی' ہے، مذاکرات کیلئے تیار نہیں، سینئر ایرانی کمانڈر ایرانی کمانڈر نے نام لئے بغیر کہا کہ دشمنوں کی جانب سے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہ لینے کی پیشکش کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2022 04:43pm عید قریب آتے ہی پشاوری چپل کی مانگ میں اضافہ عید قریب آتے ہی پشاوری چپل کی دکانوں پر رش بڑھ جاتا ہے جبکہ چپل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پریشان بھی ہیں۔
پاکستان شائع 21 اپريل 2022 03:40pm کراچی پولیس کا یوم علی کے جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری یوم علی کی مرکزی مجلس نشتر پارک میں منعقد ہوگی جبکہ اختتام مجلس کے بعد جلوس دوپہر 1 بجے برآمد ہوگا۔
دنیا شائع 21 اپريل 2022 02:52pm یمن: حوثیوں کی محرم کی اجازت کے بغیر خواتین کے سفر پر پابندی یمن میں حوثی ملیشیا کے زیر قبضہ علاقوں میں مقامی خواتین کو پے در پے پابندیوں کا سامنا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 21 اپريل 2022 02:29pm امیتابھ بچن کا انوکھا کارنامہ تاہم امیتابھی بچن نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ٹائیگر شیروف اپنی لچکدار کِکس مارنے کی صلاحیتوں کے ذریعے سوشل میڈیا پر زیادہ ’لائیکس‘ حاصل کرتے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 21 اپريل 2022 01:56pm ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ عمرہ ادا کرنے پہنچ گئیں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اپنے...
پاکستان شائع 21 اپريل 2022 01:15pm پشاور: عید سے قبل ویسٹ کوٹ کی مانگ میں اضافہ پشاور کے یونیورسٹی روڈ اور صدر میں ویسٹ کوٹ کی قمتیں چترالی بازار سے کئی گنا ذائد ہیں
شائع 21 اپريل 2022 12:26pm ڈی آٸی خان: ڈی پی او ڈیرہ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں کا ٹارگٹ سول ملٹری کینٹ اسکولز و مساجد اور بازار ہیں۔
پاکستان شائع 21 اپريل 2022 11:45am مفتی تقی عثمانی کا افغان حکومت کو خواتین کی تعلیم بحال کرنے کیلئے خط مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ اس وقت ایک اہم مسئلہ لڑکیوں کی تعلیم کا ہے، جس کا مناسب اںتظام کرنا بہت ضروری ہے۔
پاکستان شائع 20 اپريل 2022 03:55pm صوابی:ویمن یونیورسٹی میں اسمارٹ فون کےاستعمال پرپابندی نوٹیفیکیشن میں کہا کہ اسمارٹ فونز کے استعمال پر طلبہ کے خلاف کارروائی اور 5 ہزارر وپے تک جرمانہ بھی ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2022 06:53pm پاکستان کی بہتری کیلئے جنگی بنیادوں پرکام کرنا ہوگا، وزیراعظم کا وفاقی کابینہ سے خطاب وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں کابینہ میں شامل اراکین نے شرکت کی۔
پاکستان شائع 20 اپريل 2022 02:16pm عید کی تیاریاں اور دم توڑتی روایات عید پر خواتین کی تیاری دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے لیکن کچھ روایات دم توڑتی نظر آرہی ہیں۔
پاکستان شائع 20 اپريل 2022 01:01pm کراچی: رمضان المبارک میں عطر کے استعمال میں اضافہ خاص طور پر رمضان المبارک میں جہاں مسلمان عبادات کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں، وہیں عطر کااستعمال بھی بڑھ جاتا ہے۔
پاکستان شائع 20 اپريل 2022 01:00pm لاہور: درزیوں کے پاس آرڈز کی بھرمار، بکنگ بند کردی مردوں کے سادہ سوٹ کی سلائی 12سو سے 2 ہزار روپے جبکہ خواتین کے ملبوسات کی ایک ہزار سے 3 ہزار روپے تک سلائی لی جارہی ہے
Trending شائع 20 اپريل 2022 12:58pm سوئٹزرلینڈ کے چڑیاگھر میں ہاتھی کا انوکھا کارنامہ ہاتھی کے اس انوکھے کارنامے کی وڈیو پر ٹوئٹر پر 70 ہزار سے ذائد لائکس اور 10 ہزار کے قرین لوگ ری ٹوئٹس کر چکے ہیں۔