لائف اسٹائل شائع 07 مارچ 2022 03:33pm سوناکشی سنہا کیخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری شہری نے ایونٹ کے نام پر 37 لاکھ روپے وصول کرکے شرکت سے انکار کرنے کا الزام لگایا ہے۔
کھیل اپ ڈیٹ 07 مارچ 2022 04:08pm بیٹی کو گود میں لئے کرکٹ میدان میں داخل ہونے پر بسمہ معروف کی تصویر وائرل میچ سے پہلے قومی ٹیم کی کپتان بسم اللہ معروف اپنی معصوم بیٹی کوساتھ لے کر میدان میں آئی، تو سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے ان کی خوب تعریف کی گئی
دنیا شائع 07 مارچ 2022 02:24pm یو اے ای نے یوکرین کے متاثرین کیلئے 30 ٹن طبی امدادی سامان بھیج دیا امارتی سفیر نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی ہنگامی اپیل اور یوکرائنی پناہ گزینوں کیلئے 50 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا۔
دنیا شائع 07 مارچ 2022 12:53pm امریکا کا روسی تیل کی درآمد پر پابندی لگانے پر غور امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا کہ م اپنے یورپی شراکت داروں کے ساتھ روسی تیل کی درآمد پر پابندی لگانے کے بارے میں بہت فعال بات چیت کر رہے ہیں
صحت شائع 07 مارچ 2022 11:52am کیا نیم کی چھال سے کورونا وائرس کے علاج کیا جاسکتا؟ امریکی اور بھارتی سائنسدانوں نے اپنی مشترکہ تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ نیم کی چھال کورونا وائرس کے علاج کے لیے بہت مفید ہے۔
ضرور پڑھیں شائع 07 مارچ 2022 11:51am ملک میں سیمنٹ کی کھپت کمی کا شکار فروری میں سیمنٹ کی برآمدات 34 فیصد کمی کے بعد 4 لاکھ 5 ہزار ٹن رہی۔
پاکستان شائع 07 مارچ 2022 09:49am معجزانہ طور پر APS حملے میں بچ جانے والا طالبعلم آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب اسکول پر حملے کےوقت طالبعلم نے خود اپنے آپ کو مردہ ہونے کا بہانہ کرکے جان بچائی تھی۔
لائف اسٹائل شائع 06 مارچ 2022 05:07pm افریقی نوجوان نے 3 بہنوں سے بیک وقت شادی کرلی لوویزو نامی نوجوان کا کہنا ہے کہ تینوں بہنوں کی جانب سے مجھے ایک ساتھ شادی کی پیشکش کی تھی
پاکستان شائع 06 مارچ 2022 04:04pm جن لڑکیوں کیلئے بہت کچھ سوچا تھا، میئر بننے تک وہ مائیں بن چکی تھیں، فاروق ستار ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ لڑکیاں انہیں تنگ کرتی تھیں اور ان سے ملاقات کا وقت بھی مانگتی رہتی تھیں
دنیا شائع 06 مارچ 2022 02:37pm روس یوکرین تنازعہ: روس کے پاس کتنے تباہ کن جوہری ہتھیار ہیں؟ روس کے پاس کتنے جوہری ہتھیار ہیں، صدر نے روس کی نیوکلیئر فورسز کو 'خصوصی' الرٹ رہنے کا حکم کیوں دیا۔
دنیا شائع 06 مارچ 2022 01:03pm یوکرین تنازع: اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدرکو ثالثی کی پیشکش اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات میں ثالثی کی پیشکش کردی
پاکستان شائع 06 مارچ 2022 11:43am 10 کروڑ افراد کی مکمل ویکسی نیشن کرلی ہے، اسد عمر اسد عمر نے کہا کہ 12 کروڑ سے زیادہ لوگوں نے کم از کم ایک خوراک حاصل کی ہے
لائف اسٹائل شائع 06 مارچ 2022 10:58am کونسی فلم نے ایک ہفتے میں 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا؟ کورونا وائرس کی وبا کے دوران تیسری سب سے بڑی فلم اوپنر فلم نے کروڑوں سے زائد کا بزنس کر لیا۔
دنیا شائع 06 مارچ 2022 10:21am متحدہ عرب امارات میں خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر سخت سزا ہوگی خلاف ورزی کرنے والوں کو 1 سال کی مدت کے لیے قید اور 10,000 درہم جرمانے کی سزا دی جائے گی۔
دنیا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2022 12:05pm سعودی عرب میں داخلے کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم وزارت داخلہ کے مطابق تمام بند اور کھلے مقامات اور تقریبات پر سماجی فاصلے کو بھی معطل کر دیا۔
پاکستان شائع 05 مارچ 2022 04:54pm پشاور دھماکے پر ملالہ نے کیا کہا؟ ملالہ نے کہا کہ ہمارے لیڈروں کو شیعہ، ہزارہ، ہندو، عیسائی، پشتون اور بلوچ سمیت سب کے تحفظ کی ضمانت دینی چاہیے۔
پاکستان شائع 05 مارچ 2022 04:11pm سانحہ سیالکوٹ: ملزمان 12 مارچ کو عدالت طلب پریانتھا کمارا کو ہجوم سے بچانے والے فیکٹری منیجر کو بطور گواہ شامل کیا گیا ہے
کھیل شائع 05 مارچ 2022 03:37pm پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سب سے زیادہ وکٹیں کن باؤلرز نے لی؟ باؤلنگ کے اعتبار سے اب تک ایک دوسرے کے خلاف سب سے زیادہ کھلاڑیوں کو پویلین بھیجنے والے کون ہیں۔
پاکستان شائع 05 مارچ 2022 01:43pm کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ میں 3 افراد جاں بحق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی پشتونستان چوک کے قریب مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔
پاکستان شائع 05 مارچ 2022 01:35pm کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی کمشنر کراچی اقبال میمن نے کہا کہ قیمتوں کو ضابطے میں رکھنا کراچی کے ساتوں ضلعی انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی