پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 04:33pm خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل چیئرمین پی ٹی آئی کو 20 مارچ تک متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 05:58pm توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار قانون کمزور اور طاقتور سب کے لیے برابر ہے، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 02:07pm شہرام خان ترکئی کیخلاف آزادی مارچ کے دوران درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء عامر کیانی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 05:17pm توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج کردی عمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال رہیں گے
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:06am خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے وارنٹ معطل ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 06:28pm عمران کی استدعا مسترد، وارنٹ منسوخی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 03:05pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو فواد چوہدری کی گرفتاری سے روک دیا فواد چوہدری کی لاہور کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 11:42am خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل عدالت نے سابق وزیراعظم کو 16 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 05:20pm ٹیریان کو عمران کی بیٹی ثابت کرنے کی ذمہ داری درخواست گزار پر ہے، عدالت یہ تو آپ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان والد ہیں، والد تو خود یہ کہہ ہی نہیں رہے، عدالت
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 04:05pm نور مقدم کیس کے مجرم کی سزائے موت کا حکم برقرار چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 12:37pm توڑ پھوڑ کیس: ہی ٹی آئی کارکنان کی عبوری ضمانت منظور کرنے کی استدعا عدالت نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:12pm کار سرکار میں مداخلت کیس: کل تک شناخت پریڈ نہیں ہوتی تو بھی فیصلہ دیں گے، جج پی ٹی آئی کے کارکنان کی تاحال شناخت پریڈ نہ ہو سکی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 04:25pm خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس: عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور آئندہ سماعت پر سابق وزیراعظم کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:41pm مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس: درخواست گزار نئی دستاویزات سامنے لے آئے نئے دستاویزات ریکارڈ پر رکھنے کی 138 صفحات کی تفصیلی درخواست دائر
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:21pm عمران خان نے اسلام آباد کی عدالتوں میں آج پیشی سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کردیں عمران خان آج بھی عدالتوں میں پیش نہ ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 12:27pm عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم عدالت نے درخواست پر نمبر لگانے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 10:30am اسلام آباد ہائیکورٹ: عورت مارچ کی اجازت دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ ڈی سی کا اجازت نامہ آرٹیکل31 کی کھلی خلاف ورزی ہے، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 06:43pm توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست منظور عدالت کا سابق وزیراعظم کو 13 مارچ کو سیشن عدالت میں پیش ہونے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 02:52pm سوا 3 بجے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ جاری کردیں گے، عدالت عمران خان آج بھی اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش نہ ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 05:37pm توشہ خانہ کیس میں عمران خان جان بوجھ کرپیش نہیں ہورہے، تفصیلی فیصلہ جاری ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے 3 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ