پاکستان شائع 16 فروری 2023 11:35am شہبازگل نے بریت مسترد کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل واپس لے لی عدالت نے وکیل شہباز گل کی کیس واپسی کی استدعا پر کیس نمٹا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 06:18pm شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا جسٹس محسن اختر کیانی نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 15 فروری 2023 03:19pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی طبی بنیادوں پر درخواست منظور کرلی یبینکنگ کورٹ کو 20 فروری تک درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 03:05pm ایک عدالت سے عمران خان کی ضمانت خارج، دوسری مہلت سے انکاری اے ٹی سی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 03:21pm اگرعمران خان پیش نہیں ہوتے تو قانون اپنا راستہ بنائے گا، جج بینکنگ کورٹ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو ساڑھے 3 بجے پیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 14 فروری 2023 02:39pm الیکشن کمیشن بتائے 125 یونین کونسلز میں انتخابات کیلئے کتنا وقت درکار ہوگا؟ عدالت حکومت اور الیکشن کمیشن کو تحریری اسٹیٹمنٹ جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 11 فروری 2023 03:05pm عدالت کا پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررکردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 02:16pm عمران خان خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش زمان ٹاؤن میں خواجہ آصف کے وکیل کی جرح
پاکستان شائع 10 فروری 2023 11:31am شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت پر سماعت 13 فروری کو ہوگی
پاکستان شائع 10 فروری 2023 11:05am عمران خان پیش نہ ہوئے تو ضمانت قبل از گرفتاری پر آرڈر جاری کریں گے، عدالت پی ٹی آئی احتجاج کیس میں عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 10:36am عمران خان کو ایک اور کیس میں عدالت پیشی سے استثنیٰ مل گیا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے مقدمے کی سماعت کے دوران وکلا میں دلچسپ نوک جھوک
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 01:58pm شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی مدعی کے وکیل کی عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 03:12pm مبینہ بیٹی کو چھپانے کا کیس: عمران خان کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی استدعا منظور عدالت نے کیس کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 08 فروری 2023 11:26am شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر ایڈیشنل سیشن جج شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر کل سماعت کریں گے
پاکستان شائع 07 فروری 2023 03:24pm عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ 9 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 03:39pm شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد جوڈیشل مجسٹریٹ نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 11:51am توشہ خانہ کیس: عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عمران خان پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 11:28am اسامہ ستی قتل کیس کے 2 ملزمان کوسزائے موت، 3 کو عُمرقید 22 سالہ نوجوان 2021 میں سری نگر ہائی وے پر قتل کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 02:00pm کراچی پولیس کو شیخ رشید سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی ہدایت شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کی استدعا ایک بار پھرمسترد کردی گئی
پاکستان شائع 06 فروری 2023 10:03am شیخ رشید کیخلاف سندھ ، بلوچستان میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا گیا بارکونسلز ، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کونوٹس جاری