پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 03:48pm لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب مقدمے سے ڈسچارج، فوری رہائی کا حکم عدالت نے امجد شعیب امجد کی ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 10:31am عدالت نے شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے نئی تاریخ دے دی شیخ رشید کی جانب سے طبعت ناسازی سے متعلق میڈیکل رپورٹ پیش
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 10:08am جب کیسز زیر سماعت ہیں تو پھر ختم کریں کیوں لٹکا رہے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ سیاسی جماعتوں کی اسکروٹنی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 03:52pm عمران خان نااہلی کیس: درخواست گزار کو آئندہ سماعت پر دلائل مکمل کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آیا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی کو نااہل نہیں کرسکتا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 02:06pm اسدعمر، علی نواز اعوان اور خرم نواز کی اسمبلی رکنیت بحال اسلام آباد ہائیکورٹ نےاستعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
پاکستان شائع 28 فروری 2023 07:19pm پولیس کا صحافیوں پر تشدد، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا چیف جسٹس عامر فاروق نے اۤئی جی پولیس اور کمشنر سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 02:41pm انسداد دہشت گردی عدالت اور بینکنگ کورٹ سے عمران خان کی ضمانتیں منظور عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمے اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت منظور ہوئی
پاکستان شائع 28 فروری 2023 12:40pm عمران خان نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری واپس لے لی عمران خان عدالت کب تک پیش ہوں گے؟ عدالت کا استفسار
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 02:39pm انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر سیاسی انتقام کے باعث مقدمے میں نامزد کیا گیا، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 28 فروری 2023 10:14am فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ: بینکنگ کورٹ نے تمام کیسز بغیر کارروائی ملتوی کردیے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 05:02pm توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے عمران خان کو سوا 3 بجے تک پیش ہونے کی آخری مہلت دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 07:44pm ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کل بینکنگ کورٹ میں پیش ہوں گے چیئرمین پی ٹی اۤئی کل لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گے،ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 11:29am عمران خان کی توشہ خانہ کیس جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کی درخواست مسترد ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے متفرق درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 12:57pm ایف آئی اے نے عمران خان کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ کی استدعا کردی ایف آئی اے کی پولی کلینک یا پمز اسپتال سے طبی معائنہ کروانےکی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 03:35pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم عمران خان 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہوں، عدالت
پاکستان شائع 22 فروری 2023 12:27pm نیب افسران کی پی اے سی طلبی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد طلبی کے خلاف نئی درخواست طیبہ گل کیس سے یکجا، فریقین کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 21 فروری 2023 02:48pm عمران خان بائیومیٹرک تصدیق کرائیں ورنہ درخواست نہیں سنیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان جب تک ضمانت نہیں کرائیں گے یہ درخواست سنیں گے بھی نہیں
پاکستان شائع 20 فروری 2023 02:06pm احتجاج کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ رجوع پر امن احتجاج بنیادی حق ہے اور دہشت گردی کا مقدمہ سیاسی انتقام ہے، عمران خان کی درخواست
پاکستان شائع 20 فروری 2023 12:56pm پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات خارج فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جواد عباس حسن نے فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 18 فروری 2023 11:35am ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت عمران خان کی تازہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مقرر عمران خان کے وکلاء نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی کاپی جمع کرائی