پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:57am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: آئی جی آفس کو 3 دن میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم کمشنر آفس سے ڈسٹرکٹ منجمنٹ کی رپورٹ 28 اپریل تک طلب
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 10:26am اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا عدالت نے پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 02:27pm عمران خان کی 8 مقدمات کی ضمانت میں 18 اپریل تک توسیع ماتحت عدالتوں میں بھی ڈیکورم برقرار رکھنا چاہئے، عدالت
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 10:39am عمران خان کو دی جانے والی سیکیورٹی کے رُولز طلب فول یا اپریل فول کوچھوڑیں پھرکیا ہوااب کیا صورتحال ہے، چیف جسٹس ہائیکورٹ
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:09am خاتون جج دھمکی: عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری عمران خان کے ناقابل ضمانت قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 10:14am عمران خان کی ضرورت سے زیادہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں آرہی ہیں، جج تھانہ سنگجانی مقدمے میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:54am توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع شبلی فراز، مراد سعید، فرخ حبیب اور حسان نیازی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:22am عمران خان کی سیکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری عدالت نے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 6 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 11:55pm شوکت خانم ہسپتال کا فنڈ ریزنگ افطار ڈنر، چند گھنٹوں میں 17.5 کروڑ کے عطیات جمع افطار ڈنر میں عطیہ دہندگان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 03:11pm توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا نیب انکوائری کو تفتیش میں تبدیل کرنے سے روکا جائے،استدعا
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 11:58am اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا آئندہ ہفتے 7 سنگل اور 4 ڈویژن بینچ دستیاب ہوں گے
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 01:30pm جج دھمکی کیس : عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری قابل ضمانت میں تبدیل عمران خان کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 01:48pm خاتون جج دھمکی کیس : عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ ایک روز کے لئے معطل سیشن عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 11:43am کوریج پر پابندی کا کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی اعتراضات دور کرنے کی ہدایت عدالت نے عتراضات دور ہونے کے بعد نمبر لگانے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 07:55pm عمران خان کی جان کو خطرہ ہے حاضری کی ضرورت نہیں، عدالتی فیصلہ جاری عمران خان نے نیب تحقیقات کےخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:22am پی پی پی، ن لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 12:46pm خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست خارج کردی گئی
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 04:36pm ممنوعہ فنڈنگ کیس : پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری الیکشن کمیشن سے 31 مارچ تک رپورٹ طلب کرلی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:24am عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش پولیس نے 28 جبکہ ایف آئی اے نے ایک مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروایا
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 06:29pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی روکنے کا حکم جماعت اسلامی لاہور کا تیس اپریل کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج۔