پاکستان شائع 18 اپريل 2023 10:47am ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیارات کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ ڈیم فنڈز پر اگر اعتراض ہوتا تو اسٹیٹ بینک کو ہوتا، عدالت کے ریمارکس
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 04:37pm چیف الیکشن کمشنر کی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر کیلئے جاری اشتہار منسوخ رہاٸش گاہ کی تعمیر کیلٸے 10 کروڑ کا اشتہار جاری کیا تھا
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 11:33am شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 11:50am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع جج راجہ جواد عباس کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 01:49pm توشہ خانہ کیس : عمران خان کی درخواست پر نیب کو جواب جمع کرانے کی ہدایت قانون کی جو منشا ہے نوٹس اسی کے مطابق ہونا چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 10:37am اسلام آباد ہائیکورٹ نے مراد سعید کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا کیس نمٹا دیا ایف آئی اے اور پولیس نے مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع کروا دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 04:06pm وزیراعظم بننے کیلئے عمران خان نے بشری سے دوران عدت نکاح کیا، مفتی سعید عمران خان نے خود دوبارہ نکاح کیلئے رابطہ کیا، نکاح خواں کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 12:42pm عمران خان کی ویڈیو لنک سے پیشی کی درخواست پر قانونی نکات پر دلائل طلب وکلا نے بتانا ہے کہ کیا ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کافی ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 10:42am اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں عدالت نے پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 10:31am بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی عمران خان کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے مدعی مقدمہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 08:38am مرضی کے بغیرکسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 03:09pm پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈ اپور دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 03:43pm چیف جسٹس اختیارات بل لاہور کے بعد سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی چیلنج اپیل کا حق چیف جسٹس کے اختیارات میں کمی لائے بغیر دیا جا سکتا تھا، درخواست
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 10:34am بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور عدالت نے ڈائری نمبر لگا کر کل کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 10:09am توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست خارج عدالت نے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 05:54pm جاوید لطیف کی پریس کانفرنس نشر کرنے کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری ایف آئی آرز پر کارروائی روکنے کے حکم امتناع میں توسیع
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 01:13pm پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور علی امین گنڈاپور کا وائس میچنگ کا سیمپل بھیجوا دیں، جج کی ہدایت
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 10:56am شبلی فراز کا کیس جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت کو منتقل ایک ہی قسم کی ایف آئی آر ہے تو اسی بینچ میں بھجوا دیتا ہوں، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 11:44am عمران اور شاہ محمود کیخلاف مقدمات کی سماعت ایک ہی تاریخ پر رکھیں گے، عدالت شاہ محمود قریشی کی 2 کیسز میں عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 09:40am عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ