پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 03:35pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے میں بلدیاتی بل پر صدر کے دستخط نہ ہونے کا جواز 11 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ ہفتہ کی صبح جاری ہوا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 11:46pm پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن اور حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی دائر کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کل صبح ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 05:18pm اسلام آباد میں کل ہی بلدیاتی انتخابات کرانے کا عدالتی حکم الیکشن کمیشن اور وزارت قانون کی رضامندی کے بعد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 08:33am اسلام آباد بلدیاتی انتخابات رمضان میں ہونے کا امکان ، حکومتی جواب آج آئے گا اسلام آباد ہائیکورٹ آج پھر سماعت کرے گی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 02:43pm نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہرجعفر کا امریکی پاسپورٹ ریکارڈ پرلانے کی درخواست مسترد 'ملزم کسی بھی ملک کا شہری ہو اِس پرپاکستان کے قانون کا اطلاق ہوگا'
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 01:57pm اسلام آباد بلدیاتی انتخابات پر پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل غیر مؤثر قرار وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن انتخابی شیڈول کو یقینی بنائیں، عدالت
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 12:23pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستانی والد کے بچے پولش ماؤں کے حوالے کر دیے ایک خاتون کا شادی کے وقت قبول اسلام سے انکار، دوسری کی باضابطہ شادی ہی نہیں ہوئی تھی
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 10:12am سینیٹراعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پروفاق کو نوٹس جاری مبینہ ٹویٹس پوسٹ نہیں کیں، اعظم سواتی کا دائر درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 05:26pm اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا حکومتی فیصلہ مسترد کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار عدالت نے 31 دسمبر کو پولنگ کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر ہی چھوڑ دیا۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 04:11pm خاتون جج کو دھمکی دینے پر عمران کیخلاف مقدمے کا آغاز عمران خان نے جلسے کے دوران خاتون جج جسٹس زیبا چوہدری کو دھمکی دی تھی۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 02:21pm بلوچستان ہائیکورٹ نے شہباز گل پر درج مقدمہ ختم کرنے کا حکم دے دیا ایک ہی کیس میں کیسے قلعہ عبداللہ میں مقدمہ درجہ کیا گیا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 12:04pm اعظم سواتی کو عمر قید بھی ہوسکتی ہے، تفصیلی فیصلہ جاری اسپیشل سینٹرل جج نے6 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 01:33pm اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری انتخابات ہو رہے ہیں تو توہین کیسے ہوگئی؟ عدالت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 10:43am افغان طالبان کے فیصلے پر بلاول کا اماراتی وزیر خارجہ سے رابطہ افغان یونیورسٹیوں میں خواتین کی تعلیم پرپابندی کےفیصلے پرتبادلہ خیال
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 02:45pm نورمقدم کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا اگرکسی نے تحریری دلائل جمع کرانے ہیں تو7 روزمیں کروا دیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 04:21pm اعظم سواتی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست مسترد اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 01:59pm پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی ہائیکورٹ سے شہبازشریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 01:28pm توشہ خانہ ریفرنس میں زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کو بڑا ریلیف اومنی گروپ کے خواجہ انور مجید اور غنی مجید کو بھی ریلیف مل گیا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 11:59am نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس میں عدالت کا احسن اقبال کو بڑا ریلیف عدالت نے قانون کے مطابق ریفرنس میں صرف احسن اقبال کو ریلیف دیا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 11:42am اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کے خلاف 2 مقدمات کی سماعت ملتوی عمران خان کے وکیل کا وکالت نامہ آگیا، جواب کے لیے وقت دے رہے ہیں