پاکستان شائع 17 نومبر 2022 12:08pm کسی کا حق نہیں کہے موٹروے پردھرنا دے گا اوروہاں کھڑا ہوجائے، عدالت کنٹینرز کو راستوں میں کھڑا کیا گیا ہے جس سے مشکلات ہیں، وکیل
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 10:33am متنازع ٹوئٹ کیس: سماعت بغیر کارروائی ملتوی ملک میں انصاف ابتک خاموش ہے، اعظم سواتی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2022 12:12pm ’اسلام آباد میں کنٹینر ایسے پڑے ہیں جیسے کوئی اور ہی حالات ہیں‘ عدالت پی ٹی آئی دھرنا، راستوں کی بندش کے کیس میں آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 10:50am اسلام آباد ہائیکورٹ: نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے بعد ویب سائٹ اپڈیٹ ہوگئی ویب سائٹ پر نئے چیف جسٹس کا پیغام اپلوڈ کردیا گیا
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 12:05pm فارن ایکسچینج ایکٹ مقدمہ:عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع پراسیکیوٹر کی عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 02:00pm آصف زرداری، فواد چوہدری کی نااہلی درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 09 نومبر 2022 11:41am پی ٹی آئی کا احتجاج: راولپنڈی کے مختلف مقامات پرسڑکیں بند سڑکوں کی بندش سے عوام کو مشکلات کا سامنا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 11:32am پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیس میں مناسب حکم نامہ جاری کریں گے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 11:35am پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس انتظامیہ کا مجاز افسر کل عدالت کے سامنے پیش ہو، عدالت
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 01:34pm نااہلی فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری جسٹس عامر فاروق نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 01:26pm آزادی مارچ: این اوسی نہ ملنے پرپی ٹی آئی عدالت پہنچ گئی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ڈپٹی کمشنر کو حکم جاری کرنے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 11:27am عدالت نے الیکشن کمیشن کو میانوالی میں ضمنی انتخابات سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 11:00am ممنوعہ فنڈنگ اور دہشت گردی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 10:52am دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں شبلی فراز کی ضمانت منظور مقدمہ میں لگی دفعات قابل ضمانت ہیں، وکیل
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 12:52pm عمران خان نااہلی کیس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات دور الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 10:20am ارشد شریف قتل: اس مرحلے پرجوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا فائدہ نہیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ معاملے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواست کی سماعت
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 02:52pm عمران خان کی مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت کا ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 11:22am اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک ہفتے میں انسانی حقوق کی خصوصی عدالت قائم کرنے کا حکم سیکرٹری انسانی حقوق کو اڈیالہ جیل سے متعلق رپورٹس پبلک کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 12:28pm عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد رجسٹرار آفس کے اعتراضات 3 روز میں دور کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 10:20am ارشد شریف کا مبینہ قتل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ وخارجہ کو نوٹس اہلخانہ سے فوری ملاقات کی ہدایت، رپورٹ کل طلب
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر