پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 02:56pm کامران مرتضیٰ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط، مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات مانگ لیے اعتراضات کو ایڈریس کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا جائے، خط کا متن
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 02:19pm مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے توانہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہیے، طاہر اشرفی مدارس دین کی خدمت کررہےہیں، مدارس کی رجسٹریشن اورنصاب کا پروپیگنڈا بےبنیاد ہے، چیئرمین پاکستان علما کونسل
لائف اسٹائل شائع 11 دسمبر 2024 02:18pm بھارتی اداکارہ کے بیٹے کی لاش برآمد، دو دوستوں کی گرفتاری لڑکے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی صحیح وجہ معلوم نہ ہوسکی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 01:26pm عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں میں فیض حمید سرفہرست تھے، خواجہ آصف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بزنس ٹائیکون سے مل کر کرپشن کی، وزیر دفاع کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 03:05pm گاڑیوں کی رجسٹریشن میں تاخیر پر جرمانے کا اعلان یہ اقدام شہریوں کو اپنے گھروں کے آرام سے گاڑیوں کو رجسٹر کرنے اور منتقل کرنے کی اجازت دے گا
لائف اسٹائل شائع 11 دسمبر 2024 11:52am شوگر کے مریضوں کو کن خشک میوہ جات سے پرہیز کرنا چاہیے؟ تاکہ خون میں شوگر بڑھنے سے بچ سکے
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 11:06am پشاور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی راہداری ضمانت منظور کرلی 26 نومبر کو گرفتار افراد کو 9 مئی کے مقدمات میں بھی نامزد کیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی رہنما
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 08:30am سنیل پال کے بعد ایک اور بھارتی اداکار اغوا، 12 گھنٹے تک تشدد کا نشانہ بنایا گیا پولیس کی مدد سےگھر واپس آنے میں کامیاب ہو گئے
کاروبار شائع 11 دسمبر 2024 10:12am ملک بھر میں کاروں کی فروخت میں بڑا اضافہ رواں مالی سال 5 ماہ کے دوران پسنجر کاروں کی فروخت 50 فیصد بڑھ گئی
لائف اسٹائل شائع 11 دسمبر 2024 10:01am شاہد آفریدی نے والدین کو کیا اہم مشورے دیے؟ انہوں نے عالمی اردو کانفرنس کراچی 2024 میں شرکت کی تھی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 09:51am شام میں پھنسے 350 سے زائد پاکستانی سرحد پار کرکے لبنان پہنچ گئے تمام افراد کو خصوصی پرواز کے ذریعے بیروت سے پاکستان لایا جائے گا
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 09:51am بشار الاسد حکومت کا خاتمہ: روسی بحریہ نے شام میں اپنی پوزیشن چھوڑ دی روسی بحریہ نے طرطوس کے ساحل سے دور حفاظتی وجوہات کی بنا پر پوزیشن سنھبال لی
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 09:51am شامی نگراں وزیراعظم کو انتظامی امور چلانے کیلئے پرانی حکومت کی ضرورت کیوں پڑی؟ کابینہ کی تشکیل کیلئے محمد البشیر کی اسد حکومت کے ارکان سے بھی ملاقات
کھیل شائع 11 دسمبر 2024 09:51am پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو کمزور جنوبی افریقا کے ہاتھوں 11 رنز سے شکست 184 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی
لائف اسٹائل شائع 11 دسمبر 2024 09:32am عدنان جیلانی نے نادیہ خان کی منافقت کو بے نقاب کر دیا میں نادیہ سے پہلی مرتبہ دبئی میں ملا تھا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 11:26pm شناختی کارڈ آن لائن کہاں سے بنوایا جاسکتا ہے؟ شہریوں کو آسانی فراہم کرنے لیے جلد شہر کے مختلف عوامی مقامات پر خود کار مشینیں لگائی جائیں گی
لائف اسٹائل شائع 10 دسمبر 2024 11:14pm شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق دینے پر کتنے بھارتی روپے دیئے؟ کھلاڑی جوڑی کی شادی کو پوری دنیا میں شہرت بھی ملی تھی
دنیا شائع 10 دسمبر 2024 10:55pm نئی گاڑی میں نقص پر ناراض شہری نے گاڑی شوروم میں گھسا دی واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا، پولیس نے مجرمانہ شرارت کے الزام میں ملزم کو جیل بھیج دیا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 10:38pm جنرل فیض کیخلاف چارج شیٹ پر پی ٹی آئی کا سخت ردعمل متعدد اشتعال انگیزیوں کے باوجود پی ٹی آئی نے ہمیشہ فوج کو سیاست سے الگ رکھا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 10:20pm پاکستان میں 3 برس کے دوران دہشت گرد حملوں میں ہلاک چینی باشندوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئی سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حملے کیے گئے، نیکٹا