ٹیکنالوجی شائع 11 دسمبر 2024 06:55pm یوٹیوب صارفین کے لئے دلچسپ فیچرمتعارف اب صارفین ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں ملٹی پلیئر فنکشن کو آزما سکتے ہیں
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 06:54pm لندن: سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، والد عرفان اور سوتیلی ماں مجرم قرار 10 سالہ سارہ کی لاش 10 اگست 2023 کو ووکنگ میں واقع اس کے گھر سے ملی تھی۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 10:15pm 2024 میں گوگل پر سب سے زیادہ کس بھارتی کرکٹر کو تلاش کیا گیا؟ مشہور کھلاڑیوں کے مداح ان کے بارے میں ہمیشہ کچھ نیا جاننا چاہتے ہیں
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 06:30pm شامی جیلوں سے آزاد قیدی نئی مشکل کا شکار ’پیٹ بھر کر کھایا تو مرجائیں گے‘ بشار الاسد کے دور میں 100 سے زائد جیلیں موجود تھیں
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 06:23pm تیل سے مالا مال خطے دیرالزور پر بھی شامی اپوزیشن کے دستوں کا قبضہ اسرائیل نے شام میں اقتدار پر کنٹرول حاصل کرنے والوں سے کہہ دیا ایران کو دوبارہ قدم نہ جمانے دے۔
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 06:23pm جناح ہاؤس حملہ کیس: حسان نیازی کی بہن مجرم ، 8 کارکن بے گناہ قرار حاجرہ نیازی سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع، ضمانت پر دلائل طلب
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 06:05pm شام کی صورتِ حال امریکا و اسرائیل کی سازش کا نتیجہ ہے، علی خامنہ ای ایک پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے بھی شواہد ملے ہیں۔ تہران میں تقریب سے ایرانی سپریم لیڈر کا خطاب
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 05:52pm آج 6 خلائی چٹانوں کے زمین کے نزدیک سے گزرنے کا امکان نزدیک ترین خلائی چٹان 2007 EB23 ساڑھے چار لاکھ کلومیٹر کے فاصلے سے گزرے گی۔
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 05:45pm پنچائت کا فیصلہ، گالی دینے پر 500 روپے جرمانہ ہو گا سی سی ٹی وی لوگوں پرنظر رکھی جائے گی۔
دنیا اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 07:05pm کابل میں دھماکہ، جلال الدین حقانی کے بھائی افغان وزیر مہاجرین جاں بحق وزیر خلیل الرحمٰن حقانی اپنے کم از کم دو ساتھیوں سمیت مارے گئے، عہدیدار
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 05:08pm سند یافتہ دواسازوں کی کمی سے صحتِ عامہ کے مسائل بڑھ گئے صرف مستند افراد کو فارمیسی کی طرف آنے دیا جائے، سابق چیئرمین پی پی ایم اے فاروق بخاری کی آج نیوز سے گفتگو
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 04:49pm عمرقید کے مجرم کی رہائی کے قوانین تبدیل، امارات کا بڑا فیصلہ عمر قید کی سزا پانے والوں کے لیے، کم از کم 20 سال گزارنے کے بعد مشروط رہائی دی جا سکتی ہے
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 04:33pm ضلع کرم : امن جرگہ تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ پائیدار امن کے قیام کا واحد حل مرکزی شاہراہ محفوظ بنانے میں ہے، حکام
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 04:15pm سعودی عرب میں ہندو بھجن گانے کی ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں یہ بھی واضح ہوا کہ یہ کنسرٹ کویت میں منعقد ہوا تھا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 03:55pm پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیئے، بیرسٹر گوہر ہمیں دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کریں، چیئرمین پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں خطاب
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 03:45pm معزول شامی صدر کو انتہائی محفوظ طریقے سے روس منتقل کیا گیا روس کی نائب وزیر خارجہ کے بیان سے کئی قیاس آرائیوں ختم ہوگئیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 10:20pm پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں موبائل فونز پر پابندی عائد منگل سے اسکولوں میں طلبا اور اساتذہ دونوں کے لیے موبائل فون کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس پابندی کا اطلاق تمام...
لائف اسٹائل شائع 11 دسمبر 2024 03:29pm سوناکشی اور ظہیر کی شادی کیوں چھوڑی؟ شتروگھن سنہا کا انکشاف وہ شادی کے خلاف تھے اور تہواروں میں شریک نہیں ہوئے تھے
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 03:02pm کرم کے حاجی عقیلو جنھوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ’مسیحا خاندان‘ کو بچایا حملہ آوروں نے انہیں الگ الگ گاڑیوں میں بٹھایا اور نامعلوم مقام پر لے گئے
لائف اسٹائل شائع 11 دسمبر 2024 02:58pm اداکاروں کے انٹرویو مفت نہیں، جویریہ سعود نے انڈسٹری کا بڑا پول کھول دیا انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں انٹرویو یا پوڈ کاسٹ نہ دینے کی وجہ بتائی