پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 11:54pm پولیو کے 60 فیصد نئے کیس بغیر ویکسینیشن والے بچوں میں ہوئے سیکیورٹی کے مسائل، گمراہ کن باتیں اور والدین کی ہچکچاہٹ کے باعث تمام بچوں کی ویکسینیشن نہیں ہو پا رہی۔
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 11:35pm پی ٹی آئی اور اسپیکر قومی اسمبلی مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کرنے پر تیار پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر کااسپیکر ایاز صادق سے رابطہ، مذاکرات پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 11:33pm سوشل میڈیا پر جرائم، ایف آئی اے سائبر کرائم کو کارروائی کا اختیار مل گیا معطل اخیتارات بحال، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
لائف اسٹائل شائع 11 دسمبر 2024 11:11pm پشپا 2 کے ہجوم کے موازنے پر اداکار سدھارتھ کی ٹرولنگ الو ارجن کے ساتھ میرا کوئی مسئلہ نہیں،مجھے لفظ مسئلہ سے مسئلہ ہے، سدھارتھ کا صحافیوں کو جواب
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 10:55pm مذاکرات ہماری نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں، علی محمد خان 9 مئی اور 26 نومبر کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 10:30pm خاتون سے دوستی کے بعد بلیک میلنگ اور مشتبہ شخص کا قتل نازیبا ویڈیو بنانے کا الزام بے بنیاد ہے، مقتول کے بھائی کی ملزمان کے دعوؤں کی تردید
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 10:30pm مزید آٹھ آئی پی پیز سے نئے معاہدے کی تیاری: کیا بجلی کے بل کم ہوں گے؟ متعلقہ آئی پی پیز سے حاصل ہونے والی مجموعی بجلی 259 میگاواٹ سے زیادہ نہیں۔
کھیل شائع 11 دسمبر 2024 10:08pm سعودی عوام کے لئے بڑی خبر، فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی عالمی تنظیم فیفا نے کونسل اجلاس میں تصدیق کردی
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 09:49pm غاصب اسرائیل کے شدید حملوں میں شام کی اہم دفاعی تنصیبات تباہ نگران وزیراعظم محمد البشیر کی بیرون ملک موجود شامی شہریوں سے وطن واپسی کی اپیل
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 09:44pm اسلام آباد میں جرائم کا گراف تشویش ناک حد تک بلند، معاملہ سینیٹ تک پہنچ گیا پولیس احتجاج کرنے والوں سے نپٹنے میں مصروف رہتی ہے، وزیرِ قانونی اعظم تارڑ کی 'وضاحت'
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 09:25pm اس عمر میں نماز اور حیا کی اہمیت سمجھ آئی ہے، انوشے اشرف یہ انسان تب سمجھتا ہے جب اللّٰہ ہدایت دیتا ہے،دوسروں کی سوچ کا احترام کرنا چاہیے
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 09:22pm رنگ گورا نہ ہوا، کریم بنانے والی کمپنی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ دہلی کے نکھل جین نے تین ہفتوں تک کریم استعمال کی، اشتہار میں شاہ رخ خان نے کام کیا تھا۔
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 09:15pm سکھر : پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 4 افغان باشندے گرفتار سہولت کاری میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، ایف آئی اے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 09:06pm کیا کھانے میں دیسی گھی کا استعمال وٹامن ڈی کا باعث بنتا ہے؟ دیسی گھی دل کے لیے فائدہ مند ہے اور جوڑوں کے درد، دمہ اور آنتوں کے امراض میں فائدہ مند ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 11:04pm کارکنان نے پتھر اور شیل واپس پھینکے ہوں گے، سلمان اکرم راجا بشریٰ بی بی سے کوئی تلخی نہیں، تمام غلط خبریں ہیں
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 08:33pm پُوجا کے بعد کالی دیوی نے درشن نہ دیے تو بھکت نے خود کشی کرلی بھارتی شہر بنارس کا امِت شاہ پُوجا کے دوران 'ماں کالی دردشن دے' چِلاتا رہا، دیوی نمودار نہ ہوئی تو گلے پر چُھری پھیری۔
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 07:53pm ہمارا مینڈیٹ چُراکر احتجاج کا حق بھی چھین لیا گیا، شبلی فراز معاشرہ سیاسی طور پر باشعور ہے، الیکشن ٹربیونل مذاق بن کر رہ گئے ہیں، سینیٹ میں اظہارِخیال
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 07:46pm یلغار کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، سینیٹر اسحاق ڈار ملکی بہتری کیلئے اقدامات اٹھانا ہوں گے، نائب وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 07:38pm بیرسٹر گوہر علی خان اور سینیٹر فیصل واوڈا کا آمنا سامنا آمنا سامنا پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، ایک دوسرے سے خوشگوار ماحول میں مصافحہ بھی کیا
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 07:13pm فلم دیکھ کر خوب دولت کمانے کے لیے چار لڑکے ہاسٹل سے فرار 'لکی بھاسکر' میں ہیرو کو خوب کماکر کاریں خریدنے کے لیے فرار ہوکر بڑے شہر جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔