پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 11:34pm ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، شہباز شریف والدین بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانے کیلئے انسداد پولیو مہم میں ورکرز کے ساتھ تعاون یقینی بنائیں
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 07:01pm پی آئی اے کی پیرس کیلئے براہ راست پروازیں بحال، پہلی پرواز کی تاریخ؟ پاکستان اور فرانس کے درمیان براہ راست پروازیں سفر میں سہولت فراہم کریں گی، اعلامیہ
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 06:47pm بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری، قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان تقریب میں 750,000 روپے کا پہلا انعام جیتنے والے خوش نصب کا اعلان کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 07:11pm ملک سے نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہوگا، رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی نے نوجوان نسل کو مخالف سیاست دانوں کو گالیاں دینا سکھایا ، فیصل آباد میں تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 05:10pm پی ٹی آئی کے اور جھوٹ کا پردہ فاش: لاپتہ افراد کی فہرست جعلی نکلی مختلف تھانوں اور جیلوں کے سروے کے مطابق 33 اٹک جیل، 15جہلم جیل،1اڈیالہ، 9 راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہیں
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 05:10pm دبئی میں 46 سال قبل لاپتا بڑے بھائی کی تلاش کیلئے چھوٹے بھائی کا خط 1978 میں محمد افضل سے رابطہ اچانک بند ہو گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2024 03:45pm ملک بھر کے 143 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 03:44pm ایک اور فتح ٹرمپ کے نام، جھوٹا الزام عائد کرنیوالے چینل پر 15 ملین ڈالر ہرجانہ مذکورہی چینل کے اینکر نے نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ پر الزام عائد کیا تھا
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 03:30pm دنیا بھر میں انجان خلائی جہازوں کی پروازیں، امریکا سمیت مغربی ممالک کی افواج میں ہلچل چار چمکتے ڈرونز کو شمالی برطانیہ کے شہر سفوک میں شام کے وقت پرواز کرتے دیکھا گیا، رپورٹ
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 03:23pm ایوان صدر کے مدارس بل اعتراض میں فیٹیف کا ذکر، عطا تارڑ اور بیرسٹر عقیل میں سے ایک جھوٹا ہے، حافظ حمداللہ اسی پارلیمنٹ کی فیصلے کو تم نہیں مانتے جس پارلیمنٹ نے مدارس بل پاس کیا، حافظ حمد اللہ
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 03:12pm آپ میں اتنی ہمت نہیں کہ اگلی کال دے سکیں، عطا تارڑ کا علی امین گنڈاپور کو جواب یہ لوگوں کو اکساتے ہیں اور دوڑ لگواتے ہیں، عطا تارڑ
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 02:47pm فون چارجر نے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی جان لے لی آگ بجھانے کی بھرپور کوشش کی گئی تاہم لوگوں کو بچایا نہیں جا سکا
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 02:04pm مودی کی تقریر ریاضی کا پیریڈ قرار، کانگریس رہنما نے سر پکڑ لیا وزیراعظم نریندر مودی کی لوک سبھا میں 110 منٹ سے زائد کی تقریر بور اور کھوکھلی قرار دی گئی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 01:57pm سول نافرمانی پر جو بھی فیصلہ آئے گا اُس پر عمل ہوگا، علی امین گنڈاپور دہشت گردی سے متعلق پاکستان کو اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی ہوگی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 01:48pm اسپین کی مشہور فیشن برانڈ کے بانی کھائی میں گر کر ہلاک اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سینشز نے ازاق اینڈک کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 01:04pm سردیوں میں گیس دستیابی کے اوقات جاری، کھانے پکانے کا شیڈول نوٹ کرلیں گیس فراہمی کے اوقات میں یہ تبدیلی حکومت کی ہدایات پر عمل میں آئی ہے
کھیل شائع 15 دسمبر 2024 12:52pm آئی پی ایل نیلامی میں نہ بکنے والے بڑے کھلاڑی اب پی ایس ایل کھیلیں گے؟ پاکستان نے بڑے کھلاڑیوں کو اپنے ایونٹ میں کھلانے کے لیے نظریں جما لی ہیں
کھیل شائع 15 دسمبر 2024 12:30pm ایک ہاتھ سے محروم فائٹر نے مقابل کو دھول چٹا دی، ویڈیو وائرل ایک ہاتھ کے بغیر مقابلہ جیت کر فائٹر نے ایم ایم اے کی دنیا کو حیران کر دیا
لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2024 12:12pm 26 سال بعد امیر ماں باپ سے ملنے والے شخص نے ان کی دولت کیوں ٹھکرائی؟ والدین نے اسے 10 سال تک تلاش کیا اور اسے ڈھونڈنے کیلئے 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد ڈالرز خرچ کیے، رپورٹ
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 12:07pm اسد حکومت کے خاتمے کے بعد حزب اللہ اپنا سپلائی روٹ کھو چکی، نعیم قاسم ’نئی حکومت کے آنے کے بعد یہ راستہ بحال ہوسکتا ہے'