لائف اسٹائل شائع 16 دسمبر 2024 09:38am مشہور ٹی وی شو ’کرشمہ کا کرشمہ‘ کی روبوٹ پیا گھر سدھار گئی ڈرامہ سیریل 'کنڈلی بھاگیہ' میں اپنے کردار سے سب سے زیادہ شہرت حاصل کی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 09:19am سانحہ اے پی ایس کو 10 سال مکمل: صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کے اہم پیغام سانحہ اے پی ایس جیسے واقعات دہشت گردوں کا اصل چہرہ بے نقاب کرتے ہیں، صدر، وزیراعظم
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 09:14am بشارالاسد کی جانب سے ٹنوں کے حساب سے ڈالر روس منتقل کئے جانے کا انکشاف بشار الاسد کی قیادت میں شام کی حکومت روس کو ایک خطیر رقم بھیجتی رہی، رپورٹ
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 08:52am سمندری طوفان کی زد میں آکر روسی آئل ٹینکر دو حصوں میں تقسیم ٹوٹے ہوئے ٹینکر سے تیل کا رساؤ بھی شروع ہوگیا
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 08:45am اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان، آئرلینڈ سے سفیر واپس بلا لیا صیہونی شامی علاقوں پر قبضے کی بھاری قیمت چکائیں گے، شام اسرائیلی فوج کا مدفن بنے گا، ایران
لائف اسٹائل شائع 16 دسمبر 2024 08:42am یاسر شامی رجب بٹ کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے رجب بٹ کو غلط طریقے سے پھنسایا گیا تھا
دنیا شائع 16 دسمبر 2024 08:38am امریکا کے بعد برطانیہ کا بھی تحریر الشام سے رابطوں کا اعتراف، سفارت خانے کھل گئے امریکا نے تحریر الشام کو 2018 میں دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 11:55pm پاک فوج کے خلاف ایک اور جھوٹا پراپیگنڈہ بے نقاب ہجیرہ آزاد کشمیر میں بھارتی حملے کا پروپیگنڈہ ایک سوچی سمجھی سوشل میڈیا ہائبرڈ وار کا حصہ نکلا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 11:33pm پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں تبدیلی پٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 11:31pm لاہور؛ موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق ماحولیاتی انصاف مارچ کو پی ٹی آئی مارچ سمجھ کر نفری طلب کر لی گئی ماحولیاتی انصاف مارچ کا انعقاد پاکستان کسان رابطہ کمیٹی اور لیبر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سےکیا گیا
لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2024 11:01pm عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز اور موسیقار استاد ذاکر حسین کا انتقال ہوگیا 73 سالہ موسیقار استاد اللہ رکھا کے صاحبزادے تھے، بھارتی میڈیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 10:52pm پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ ٹاسک فورس جلد فعال کرنے پر اتفاق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پبلک سیکیورٹی کے ہیڈ کوارٹر کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 10:30pm پی آئی اے نے بین الاقوامی ٹکٹوں کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا آئی ایم ایف نے ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی چھوٹ کی منظوری دی جس کے بعد پی آئی اے کا فیصلہ سامنے آیا
دنیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 10:51pm بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں نائٹ کلب دوبارہ کھل گئے نئی حکومت ملک کے تمام سماجی اور مذہبی گروہوں کے ساتھ رواداری کی پالیسی اپنائے گی، رپورٹ
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 10:10pm پاکستانی سابق ٹیسٹ کرکٹر چین کی کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر سابق ٹیسٹ کرکٹر نے قومی جذبہ کے تحت دوست ملک کی پیش کش قبول کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 11:22pm یہ مذاکرات نہیں ’مذاق رات‘ ہیں، سینیٹر حامد خان حکومت عدالتی حکم کے مطابق مخصوص نشستیں دے، رہنما تحریک انصاف
دنیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 11:30pm امریکا : منشیات اسمگلنگ کے جرم میں افغان شہری کو 30 سال قید کی سزا 59 سالہ عبدالستار بارکزی کا تعلق منشیات کی اسمگلنگ کے ایک بین الاقوامی گروہ سے تھا
لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2024 08:53pm گرفتار معروف یوٹیوبر رجب بٹ ضمانت پر رہا انہیں جنگلی حیات کے تحفظ کے قوانین اور ہتھیاروں کی عوامی نمائش پر قانونی نتائج کا سامنا ہے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 08:36pm شہر میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق منگھوپیر میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق اور ایک مرد زخمی
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 07:59pm ہم نے شام کے راستے عسکری سپلائی کا راستہ کھو دیا، سربراہ حزب اللہ شام کو خطرناک توسیع پسندانہ دشمن کا سامنا ہے، نئے حکمران بھی اسرائیل کو دشمن ہی تسلیم کریں گے