دنیا شائع 13 دسمبر 2024 11:42pm یورپی ملک بولیویا کے لوگ ’خودکش گھروں‘ میں رہنے لگے "خودکش گھروں" کو خطرناک پوزیشن کے باعث خاصی توجہ حاصل ہو رہی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 11:37pm امارات : گھریلو ملازمین کیلئے دبئی ناؤ ایپ متعارف گھریلو کارکن ویزہ تجدید اور رہا ئشی اجازت کیلئے آن لائن رسائی حاصل کرسکتے ہیں، ایمریگیشن حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 08:02am بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں تاریخ رقم کردی، تیز ترین 11 ہزار رنز والےبلے باز بن گئے پاکستانی بلے باز پہلے بھی کئی ریکارڈ رکھتے ہیں
دنیا شائع 13 دسمبر 2024 10:33pm امارات میں پاکستانی بزرگ کا بھارتی سے جھگڑا، 3 ماہ قید کی سزا دبئی کا یہ واقعہ گزشتہ برس فروری کا ہے، تین ماہ کی سزا پوری ہونے پر پاکستانی کو ملک بدر کردیا جائے گا۔
دنیا اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 03:46pm بشار الاسد کے ملک سے فرار کی تفصیلات سامنے آگئیں ان کے فرار کے منصوبے کو سینئر اہلکاروں اور رشتہ داروں سے بھی پوشیدہ رکھا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 10:22pm جعلی بلڈرز اور لینڈ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ، زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ اجلاس میں ریکارڈ آف رائٹس کی دوبارہ تحریر اور ڈیجیٹلائزیشن پر تفصیلی غور کیا گیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 09:51pm وفاقی وزیر قانون کا وزراء کی تنخواہوں اور الاؤنسز کا انکشاف پارلیمنٹیرینز کو گاڑیاں الاٹ نہیں کی جاتیں صرف یوٹیلیٹی بلز کی مد میں 8 ہزار روپے ادا کئے جاتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
دنیا اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 08:04am شام کے عقوبت خانوں میں انسانیت سوز مطالم ڈھائے جاتے رہا، عالمی نشریاتی ادارے کی تصدیق حافظ اور بشارالاسد کی حکومت برقرار رکھنے کے لیے دہشت کا بازار گرم رکھا گیا، مخالفین کو کچلا گیا۔
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 09:37pm جنرل فیض کو کورٹ مارشل میں سزا ہوگی، فیصل واوڈا پہلے ہی کہا تھا بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل پر حیرت نہیں ہوگی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 08:24pm پی ٹی آئی مذاکرات کی بات کرے یا سول نافرمانی کی، سینیٹرعرفان صدیقی ایک ہاتھ میں تلوار تھام کر دوسرے سے مصافحہ نہیں ہوسکتا
دنیا شائع 13 دسمبر 2024 08:10pm نئی دہلی کا تین طلبہ کے قتل کا معاملہ کینیڈین حکومت کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ نسلی منافرت بڑھ رہی ہے، سیفٹی ایڈوائزری جاری کردی، کینیڈین حکام سے رابطے ہیں، ترجمان وزارتِ خارجہ
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 08:09pm موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی حادثے کا شکار گاڑی سے ملنے والی ایک کروڑ کی رقم اور موبائل فونز لواحقین کے حوالے کر دیئے
لائف اسٹائل شائع 13 دسمبر 2024 07:35pm شادی کی تقریب میں لائے گئے پالتو شیر نے مہمانوں کو نوچ ڈالا شیر جب ہال میں داخل ہوا تو بہت سے لوگوں کو دیکھ کر گھبرا گیا۔
دنیا شائع 13 دسمبر 2024 07:22pm ناقص دفاعی ٹیکنالوجی، بھارتی بحریہ کو خطرے سے دوچار پچھلی دہائی میں 15 بڑے حادثات رپورٹ ہوئے ہیں
دنیا شائع 13 دسمبر 2024 07:11pm بھارتی نوجوان کا شطرنج کا عالمی چیمپین بننا میچ فکسنگ کا نتیجہ؟ روسی چیس فیڈریشن کے صدر فلاتوف نے گوکیش کے مقابل چین کے لائرن کی شکست کو دانستہ قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 08:53pm کارگو طیارے میں فنی خرابی، کراچی ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ طیارہ کراچی سے ریاض جا رہا تھا، اس میں کوئی سامان نہیں تھا، بحفاظت اتار لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 11:42pm عمران خان اور بشریٰ پر رینجرز اہکاروں کے قتل کا مقدمہ درج، ’منصوبہ اڈیالہ جیل میں بنایا گیا‘ ایف آئی آر کے مندرجات سامنے آگئے
دنیا شائع 13 دسمبر 2024 06:37pm مشرق کے ہاتھوں مغرب تباہ ہوگا، بابا وانگا کی پیش گوئی غیر ارضی مخلوق کے حملے بھی ہوں گے، 2025 انتہائی نوعیت کی تباہیوں کا سال ثابت ہوسکتا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 07:17pm جسٹس منصور کا خط، ’26 ویں ترمیم نے عدلیہ کا توازن بگاڑ دیا‘ ایگزیکٹوکی اکثریت سے سیاسی تعیناتیوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل کو خط
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 06:27pm دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملہ، حکومت اور جے یو آئی کے رابطے جاری پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس17 دسمبر کو بلانے کی تجویز زیر غور ہے