دنیا شائع 26 دسمبر 2024 12:29pm اسرائیلی فوج نے 5 فلسطینی صحافی شہید کردئے، خاتون صحافی کو گاڑی تلے کچلنے کی کوشش چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد ستائیس ہوگئی
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 12:24pm جویریہ سعود کا مہر کتنا مقرر کیا گیا تھا؟ شادی کے 19 سال بعد انکشاف کر دیا وہ شادی کی 19 ویں سالگرہ منارہے ہیں
دنیا شائع 26 دسمبر 2024 12:16pm پکتیکا میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری پر کابل کا پاکستان سے احتجاج حملے میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 60 سے زائد ارکان ہلاک یا زخمی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 12:16pm پی ٹی آئی کے مطالبات سامنے آئیں گے تو مذاکرات مکمل ہونے کے وقت کا اندازہ ہوگا، رانا ثناء اللہ نہ انہوں نے ہماری ہر بات کو تسلیم کرنا ہے اور نہ ہم ان کی ہر بات کو تسلیم کریں گے، رانا ثناء اللہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 12:56pm لوہے کی پرانی الماری کو ان 4 طریقوں سے نیا ٹچ دیں گھر میں رکھی لوہے کی پرانی الماری کونہ بیچیں نہ پھینکیں
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 11:44am ایک اے آئی انسانی ذہانت کے قریب پہنچ گیا، اب کیا ہوگا؟ اوپن اے آئی کے "O3" سسٹم نے اے آر سی-اے جی آئی ٹیسٹ میں انسانی سطح کا نتیجہ حاصل کیا
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 11:34am خاتون کی چڑیل کے روپ میں جھاڑو پر پرواز، ویڈیو وائرل ایک ڈائن کاسٹیوم میں ملبوس خاتون جھاڑو پر سوار فضاؤں میں محو پرواز نظر آئیں تو لوگ حیران رہ گئے
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 11:26am ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پختونخوا میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت دریافت شدہ ذخائر سے روزانہ گیس کی 2.14 ملین کیوبک فٹ تک پیداوار ممکن ہے
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 10:55am پی ٹی آئی احتجاج: بشریٰ بی بی کی 13 جنوری تک عبوری ضمانت منظور بشریٰ بی بی کو اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں ڈیوٹی جج کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی
دنیا شائع 26 دسمبر 2024 10:54am طیارہ گرنے سے پہلے کلمہ شہادت پڑھنے کی ویڈیو وائرل قزاقستان میں حادثے کے شکار طیارے کی تباہی سے چند لمحے پہلے کی اندرونی ویڈیو وائرل
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 10:52am عالمی شہرت یافتہ پاکستانی انگریزی ناول نگار بیپسی سدھوا انتقال کرگئیں نیویارک ٹائمز نے بیپسی سدھوا کو پاکستان کی انگریزی زبان کی بہترین ناول نگار قرار دیا تھا
دنیا شائع 26 دسمبر 2024 10:42am بشار الاسد کی اہلیہ جان لیوا بیماری کا شکار، بچنے کی امید کتنی؟ ’اسماء خاتون کے پاس وقت کم ہے‘
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 10:36am چیٹ جی پی ٹی کا کھیل کے دوران صارف پر طنزیہ وار، انٹرنیٹ حیران صارف نے اس پوسٹ کو ”سیویج چیٹ جی پی ٹی“ کے عنوان کے ساتھ شیئر کیا
دنیا شائع 26 دسمبر 2024 10:30am سلمان رشدی کا متنازع ناول ”شیطانی آیات“ 36 سال بعد بھارت میں دستیاب لانچ ہوتے ہی کتاب کی بے تحاشہ سیل
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2024 08:30pm ’آپریشن گولڈسمتھ‘: خواجہ آصف کے بیان پر رچرڈ گرنیل اور گولڈ اسمتھ کا شدید ردعمل امریکی تجزیہ نگار کوگلمین بھی بول اٹھے
دنیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 11:04am ائیرپورٹ پر اترنے والے ہوائی جہاز کے پہیے سے لاش برآمد مرنے والے شخص کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں
دنیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 10:25am ہم جنس پرست سیریل کلر نے ہنگامہ مچا دیا، مردوں میں خوف کی لہر قاتل مردوں کو مارنے کے بعد ان کے پاؤں چھو کر معافی مانگتا اور ان کی پیٹھ پر ایک خاص لفظ لکھ دیتا
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 09:39am اننت امبانی کی شادی میں میکا سنگھ کو کیا افسوس رہا؟ شادی کے اتنے ماہ گذرنے کے بعد اننت فیملی سے شکوہ کرڈالا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 09:31am پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا اور براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار مل گیا وی پی این کی رجسٹریشن دوبارہ شروع
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 09:08am ’کیا بانی پی ٹی آئی کے دورمیں ادارے ”اسرائیلی اثاثے“ سے معلومات شئیر کرتے رہے؟‘ 'نواز شریف نے ”را“ کے ایجنٹوں کو اپنی فیکٹری میں نوکریاں دیں'
بیرسٹر گوہر کا رانا ثنا کی پریس کانفرنس کا جواب، ’کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں خلیج پیدا ہوا‘