دنیا شائع 26 دسمبر 2024 10:24pm سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے من موہن سنگھ 2004 سے 2014 تک بھارت کے وزیراعظم رہے
دنیا شائع 26 دسمبر 2024 10:03pm قازقستان میں گرنے والا مسافر طیارہ روسی میزائل کا نشانہ بنا، رپورٹ حادثہ پرندوں کے ٹکرانے سے ہوا، روسی ایوی ایشن اتھارٹی کا دعویٰ
کھیل شائع 26 دسمبر 2024 09:38pm سنچورین ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان 211 رنز پر ڈھیر، جنوبی افریقا نے 3 وکٹوں پر 82 رنز بنالیے میزبان ٹیم کو قومی ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 129 رنز درکار
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 10:43pm وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس طیارے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 10:45pm خواجہ سعد رفیق کا رچرڈ گرینل کے بیان پر رد عمل آگیا رچرڈ گرینل کا ضمیر صرف سامراجی مقاصد پورے کرنے کیلیے جاگتا ہے، رہنما (ن) لیگ
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 07:39pm مولانا فضل الرحمان کی مصدق ملک سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے اپنے حلقے میں جاری منصوبوں پر تجاویز دیں
دنیا شائع 26 دسمبر 2024 07:04pm اسرائیلی محاصرے کے سبب غزہ میں شدید ٹھنڈ سے نوزائدہ بچی جاں بحق غزہ میں حالیہ دنوں میں سردی سے جاں بحق ہونے والی یہ تیسری بچی ہے
کھیل شائع 26 دسمبر 2024 06:11pm آسٹریلوی بیٹر سے الجھنے والے ویرات کوہلی بھاری جرمانے سے کیسے بچے؟ ویرات کوہلی کو آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنا مہنگا پڑ گیا
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 05:53pm بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون؟ یہ فیس شاہ رخ خان اور اکشے کمار سمیت کئی معروف اداکاروں کی کمائی سے بھی زیادہ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 05:54pm 9 مئی عمران خان کی سازش تھی، مجرمان کو شواہد کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئیں، عطا تارڑ ملک دشمنوں کا خواب پورا کرنے والوں کو سزائیں دی گئیں، منصوبہ سازوں کو بھی کٹہرے میں لایا جائے، وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 05:53pm فوجی عدالتوں سے 9 مئی کے مزید ملزمان کو سزاؤں پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل آگیا ہمارا مطالبہ ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 04:45pm موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف معیشت مستحکم ہونے سے دیوالہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی، عمران خان
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 03:42pm بستر پر بیٹھ کر کھانا کیوں نہیں کھانا چاہیے؟ وجہ جان کر آپ فورا اس عادت کوترک کردیں گے
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 03:33pm ’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب افغانستان حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، ممتاز زہرا بلوچ
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 02:53pm چاہت فتح علی خان کا ”بدو بدی2“ ریلیز ہو گیا ویڈیو تیزی سے مشہور ہورہی ہے
دنیا شائع 26 دسمبر 2024 02:37pm بھارت سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک بن جائے گا، پاکستان کا کونسا نمبر ہوگا؟ رپورٹ میں بڑے انکشافات انڈونیشیا اپنا دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی کا رتبہ کھو دے گا
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 02:19pm دو جنگِ عظیم اور دو نیکلئیر حملوں کے باوجود کامیابی سے چل رہی 1400 سال پرانی کمپنی جو کئی صدیوں سے کامیابی سے کاروباری دنیا میں اپنے قدم جمائے ہوئے ہے
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 01:47pm بھارتی بینک ابھیشیک بچن کو ماہانہ 18 لاکھ روپے کیوں دیتا ہے؟ انہیں اپنے بزنس پروجیکٹس اور کھیلوں سے وابستگیوں کے لیے جانا جاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2024 01:22pm شہریار منور اور ماہین صدیقی کی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل دونوں جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 01:26pm ٹیکس بل کے ذریعہ اصلاحاتی ایجنڈے کا آغاز کیا جاچکا ہے، وزیر خزانہ جتنا انسانی عمل دخل نظام میں کم ہوگا اتنا بہتری کی طرف جائیں گے، محمد اورنگزیب
بیرسٹر گوہر کا رانا ثنا کی پریس کانفرنس کا جواب، ’کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں خلیج پیدا ہوا‘