لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 02:54pm کیا جم جانا واقعی قد کو روکتا ہے، جانیے قد کیوں نہیں بڑھتا ہے؟ نوجوانوں میں جم کا کریز بہت بڑھ گیا ہے
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 02:46pm ترکیہ میں گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 12 افراد جاں بحق گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 02:34pm چین کا معاشی بہتری کیلئے اخراجات بڑھاکر مالی خسارے میں اضافہ کرنے کا اعلان چین طویل عرصے سے سرکاری قرض تلے دبا ہوا ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 02:15pm ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی وائرل تصویر کی حقیقت نے تہلکہ مچا دیا دونوں کے ایک ساتھ دبئی میں وقت گزارنے کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 01:59pm دھوکہ نہ کھائیں، چمڑے کی جیکٹس خریدتے ہوئے ان باتوں کا خیال رکھیں چمڑے کی جیکٹس، پرس اور جوتوں کا ٹرینڈ کبھی نہیں بدلتا ہے
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 01:03pm کرینہ سے متعلق پاکستانی اداکار کے بیان پر بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں انہوں نے ایک پروگرام میں خاتون مداح کی خواہش پر کہا تھا
کھیل شائع 24 دسمبر 2024 01:01pm چیمپئنز ٹرافی سے قبل برطانوی اخبار بھارت کی اصلیت سامنے لے آیا چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کھیل کی ساکھ بری طرح نقصان پہنچایا گیا، برطانوی اخبار
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 12:43pm اقوام متحدہ کا حوثی اہلکاروں کیساتھ تعلقات کا انکشاف یہ انکشاف یمن میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس نے کیا
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 12:28pm سنجیو کمار اور ہیما مالنی کی شادی میں کونسی شرط رکاوٹ کاسبب بنی؟ ہیمامالنی وہ واحد اداکارہ تھیں جسے شانتا بین نے اپنی بہو بنانے پر راضی ہو گئیں
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 12:19pm 500 اور 1000 والے نوٹ فوراً تبدیل کرنے کا اعلان، بینکوں میں لمبی قطاریں لگ گئیں شہری لمبی قطار میں کھڑے ہوکر اپنی رقم کی منتقلی کی کوشش کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں، رپورٹ
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 11:49am گود لئے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ہم جنس پرستوں کو 100 سال قید کی سزا ’میں آج رات اپنے بیٹے کو ریپ کرنے جا رہا ہوں، دیکھتے رہو‘
دنیا شائع 24 دسمبر 2024 11:43am ٹرمپ کا ایک اور آزاد ملک پر قبضے کا ارادہ اس سے قبل 2019 میں بھی سابق صدر ٹرمپ نے اس ملک پر کنٹرول حاصل کرنے کا بیان دیا تھا، رپورٹ
ٹیکنالوجی شائع 24 دسمبر 2024 11:26am خلا میں 140 کھرب سمندروں کے برابر تیرتا پانی مل گیا یہ پانی ایک بہت بڑے بلیک ہول کے قریب ہے جو ہمارے سورج سے تقریباً 20 بلین گنا بڑا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 07:43pm ڈاکٹر عفان قیصر کی نوجوان نسل کو تباہ کرنے پر اقرا کنول اور ڈکی پر شدیدتنقید آپ ڈیجیٹل میڈیا پر ایک جوڑے کے بارے میں سب کچھ دیکھ رہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 11:03am باس کے ساتھ ناجائز تعلق کے انکار پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی بیوی نے شوہر پر تشدد اور طلاق کے بعد گھر سے باہر نکالنے کا بھی الزام عائد کیا
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 10:38am وی پی این کو قابو کرنے کیلئے پی ٹی اے کے نئے نظام کا انکشاف اس اقدام سے بالآخر غیر رجسٹرڈ وی پی این کے مسئلے کو حل کیا جائے گا، رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 10:21am رائتے کا مزہ دوبالا کرنے کے چار زبردست اور آسان طریقے خاص تڑکہ رائتے کے ذائقہ کو مزید بڑھا دیتا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 10:45am ’پشپا 2‘ کے نازیبا سین پر بھارتی سیاستدان نے مقدمہ درج کرادیا بھارتی سیاستدان کو فلم کا منظر انتہائی ناگوار گزرا جس پر وہ پولیس کے پاس چلے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 11:58am حکومت اور اسٹبلشمنٹ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کیوں مجبور ہوئی؟ بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ بات چیت کے آغاز سے اندازہ ہوتا ہے کہ ’اسٹبلشمنٹ کی حمایت یافتہ حکمران جماعت‘ نے بالآخر پی ٹی آئی کے کچھ مطالبات مان لیے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2024 09:53am دنیا کو چپٹا ثابت کرنے کیلئے 31 لاکھ خرچ کرنے والے یوٹیوبر کو قدرت کا جھٹکا سفر مکمل کرنے کے بعد یوٹیوبر نے ایک ویڈیو میں اعتراف بھی کیا