پاکستان شائع 26 نومبر 2024 03:03pm بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کے ساتھ آئی ہیں، عطا تارڑ پولیس اور رینجرز کے شہدا کا خون کس کے ہاتھ پر تلاش کریں؟ وزیر اطلاعات
کھیل شائع 26 نومبر 2024 02:51pm دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف میزبان ٹیم پورے مقررہ 50 اوورز بھی نہ کھیل سکی اور 33 ویں اوور میں 145 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2024 02:46pm ریحام خان نے ہانیہ عامر کو شادی کے خلاف مشورہ کیوں دیا؟ وضاحت کردی یہ مشورہ میں اپنی بیٹیوں کو بھی دوں گی
کھیل شائع 26 نومبر 2024 02:43pm گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کو اچانک آسٹریلیا میں چھوڑ کر کہاں چلے گئے؟ بھارت نے سیریز کے پہلے پرتھ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دی تھی
کھیل شائع 26 نومبر 2024 02:32pm چیمپئینز ٹرافی: پی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی پیشکش کو ٹھکرادیا پاکستان اب بھی پورے ایونٹ کی میزبانی کرنے کا خواہاں
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2024 02:21pm اے آر رحمان میرے والد کی طرح ہیں، افیئر کی خبروں پر موہنی ڈے کا ویڈیو بیان افواہیں پھیلانے والوں سے مشکل وقت میں ہمدردی کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 02:07pm سینٹرل جیل میں معمولی تلخ کلامی پر قیدی نے ساتھی کو اینٹوں کے وار کرکے قتل کردیا ملزم کے خلاف قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 02:10pm پی ٹی آئی قیادت خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی ہے مگر ایک خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا، وزیر داخلہ رینجرزاہلکاروں پر حملے میں ملوث تمام شرپسندوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا، محسن نقوی
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2024 01:31pm سکوئڈ گیمز اسٹار جنگ ہویان اور لی ڈونگ ہوئی نے بریک اپ کرلیا دونوں نے 2016 میں اپنے تعلق کا اعتراف کیا تھا
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 01:22pm پاکستان اور بیلاروس کے درمیان ایم او یو پر دستخط، مشترکہ پریس کانفرنس میں دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر زور بیلا روس کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2024 01:06pm انور مقصود اور اہلیہ نے معین اختر کی یادیں شیئر کردیں یقین نہیں آتا کہ معین ہمارے درمیان نہیں رہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2024 12:21pm میتھی کی کڑواہٹ دور کرنے کے لیے ان ٹوٹکوں پر عمل کریں سردی کے موسم میں میتھی کے پراٹھے اور سبزیاں شوق سے کھائی جاتی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 02:00pm ’یہ پُرامن احتجاج نہیں، شدت پسندی ہے‘ صدر، وزیراعظم کا رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس شہباز شریف نے واقعہ میں ملوث افراد کی فوری نشاندہی کر کے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت بھی کر دی۔
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2024 11:22am پیٹھ پیچھےبرائی کی وجہ سے اداکاروں سے گھلنا ملنا چھوڑ دیا، اسد صدیقی یہاں لوگوں کومیرٹ نہیں رنگت یا دوست ہونے کی بنا پر کاسٹ کیا جاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 12:19pm بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش وزیرِاعظم اور بیلاروسی صدر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2024 10:59am آوارہ بیل نے 15 افراد زخمی کر دیے، آنکھوں سے خون تک نکال دیا، ویڈیو وائرل ہوگئی بیل نے میونسپل کونسل کی گاڑی کو بھی چکمہ دے دیا
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 10:36am پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، دبئی اور عمان کی خصوصی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2024 10:06am نادیہ خان اور والد پاکستان کی حالیہ صورتحال سے مایوس اور پریشان احتجاج تو دنیا میں ہوتا ہے لیکن شہر بند کرنا مسئلہ کا حل نہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 12:06pm رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان سامنے آگیا فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں، مریم نواز
کھیل شائع 26 نومبر 2024 09:00am 81 ویں ٹیسٹ سنچری: کوہلی نے انوشکا کے حوالے سے کیا کہا؟ سنچری مکمل کرنے کے بعد انوشکا کے جانب کوہلی کی فلائنگ کس کا لمحہ دیکھنے والوں کے لیے جذباتی تھا
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی