پاکستان شائع 26 نومبر 2024 09:09pm کراچی کے تاجروں کا نئی ایئرلائن لانے کا اعلان ائیر کراچی کے لائسنس کیلئے وفاقی حکومت کو درخواست ارسال
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 10:43am بشریٰ بی بی کو اسٹبلشمنٹ کی سپورٹ حاصل ہوسکتی ہے، کامران مرتضی بجلی بند کئے جانے کے بعد امکان ہے کہ یہاں پر آپریشن کیا جائے گا، اعزاز سید
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 08:56pm کوئی مذاکرات نہیں، دھرنے کی ذمہ دار ایک خاتون ہیں، وفاقی وزرا مظاہرین کو پھینٹی لگا کر پیچھے دکھیل دیا،عطار تارڑ اور محسن نقوی کی پریس کانفرنس
دنیا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 05:29pm روس نے جاسوسی کے الزام پر برطانوی سفارت کار کو نکال دیا برطانوی سفارت کار اس سال کے شروع میں جاسوسی کے الزام میں نکالے گئے چھ برطانوی سفارت کاروں میں سے ایک کا متبادل تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 08:33pm پاکستان میں ’ایکس‘ دوبارہ چل پڑا بہت سے صارفین نے تصدیق کی کہ وہ وی پی این کے بغیر ایکس استعمال کر رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 08:39pm ڈی چوک پر مشتعل افراد کے مقامی اور غیرملکی میڈیا پر حملے، سامان لوٹ لیا پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے نجی ٹی وی کے دفتر پر بھی حملہ کیا
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 07:36pm جو کرنا ہے کر لو، مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا ، عمران خان مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی متحد اور ڈٹے رہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 07:52pm پی ٹی آئی کے بارے میں دوٹوک فیصلے کا وقت آپہنچا ، عرفان صدیقی خونخوار لشکر لاشیں گراتا، خون بہاتا اسلام آباد تک آگیا ہے، لیگی رہنما
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 07:20pm ’ضروری کام سے جانا ہے‘، علی امین گنڈاپور کو لینے گاڑی پہنچ گئی، مظاہرین نے روک دیا اس بار آپ کو بھاگنے نہیں دیں گے، کارکنان
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 07:13pm ’سب کچھ سکرپٹڈ ہے‘، سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع کنٹینر پر فوج اور مظاہرین کے ایک ساتھ مناظر، 'قافلے اسلام آباد ڈی چوک تک آتے نہیں لائے جاتے ہیں'
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 07:13pm نوازشریف کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ہیلی کاپٹر سے مری پہنچ گئیں وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر مری پولیس نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 08:29pm ’خان کو لئے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی‘، بشریٰ بی بی نے کارکنان سے بھی حلف لے لیا کھانے کی کمی ہو پانی کی کمی ہو ڈی چوک نہیں چھوڑنا، بشریٰ بی بی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 07:21pm پنجاب کی جیلوں سے اب عالمی معیار کے قالین ملیں گے شہری امپورٹد وول کے کارپٹس وقالین جیل سے خود بھی خرید سکتے ہیں ، حکام
دنیا اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 08:31pm حزب اللہ کے اسرائیل پر 300 راکٹ حملے، 11 اسرائیلی زخمی اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لبنان میں جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2024 04:51pm متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانیوں کے ویزوں پر پابندی کی خبروں کی تردید اگست میں بھی ایسی افواہوں کی تردید کی گئی تھی
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2024 04:50pm یورپی یونین کا بلیو اسکائی پر نجی معلومات کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام بلیو اسکائی کی جانب سے فوری طور پر کسی بھی تبصرے کی درخواست پر جواب نہیں آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 07:37pm اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والے شخص کی گرفتاری کا دعویٰ، ڈیوٹی پر موجود اہلکار کے چشم کشا انکشافات پولیس نے شاہین چوک سے گاڑی قبضے میں لیکر تھانہ مارگلہ منتقل کر دی، رپورٹ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 04:18pm ملیکا شراوت نے فرانسیسی بزنس مین سائرل سے بریک اپ پر بول اٹھیں دو لوگ کیا چاہتے ہیں ان کی مرضی زیادہ اہمیت رکھتی ہے
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 03:53pm فنکشنز متاثر، شادی کے کپڑے خراب ہوئے لیکن آخری میں ’کنٹینر کپل‘ مشہور ہوگئے قاسم اور خولہ نے موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں انتہائی مشکل فیصلہ کیا
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2024 03:36pm ملائکہ اروڑہ کی زندگی میں تیسرے شخص نے انٹری دے دی؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی