پاکستان شائع 27 نومبر 2024 02:05pm الحمدللہ 9 مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیب پولیس اور رینجرز کی شہادتوں کے ذمہ دار عمران خان، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور ہیں، سینیئر صوبائی وزیر
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2024 01:58pm ایشوریا رائے کا اسٹریٹ ہراسمنٹ کے خلاف خواتین کے نام اہم پیغام خود کو اپنے لباس کو یا اپنی لپ اسٹک کو اس کا ذمہ دار نہ سمجھیں
▶️ پاکستان شائع 27 نومبر 2024 01:20pm پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا، سنجگانی رکنے کی بات نہیں مانی گئی تو استعفے دے دیتے، شوکت یوسفزئی مذاکرات پر توجہ نہیں دی گئی، بشریٰ بی بی تو غیر سیاسی خاتون ہیں، آج نیوز سے گفتگو
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2024 12:29pm مونگ پھلی سے ہونے والے نقصانات، جن سے آپ لاعلم ہیں اس کا زیادہ استعمال جسمانی صحت کے لیے خطرہ کا باعث بن سکتا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 03:38pm بھارتی فلموں کے مشہور ڈائریکٹر کا جواں سال بیٹا کارحادثے میں جاں بحق پولیس نے کار چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2024 10:44am لوگ صرف اسٹارزکے بچوں کو اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں، کریتی سینن اقربا پروری کو پروان چڑھانے میں میڈیا اور ناظرین کو بھی ذمہ دار ٹہرادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 11:25am ڈیرہ غازی خان: سرحدی چوکی پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشتگرد بھاری جانی نقصان اٹھا کر فرار
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2024 09:45am دلجیت دوسانجھ نے تناو دور کرنے کا کیا حل بتایا؟ میری زندگی تناو اور مسائل سے بھری ہوئی ہے
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2024 09:01am پہلی فلم کے بعد کوئی کام دینے کو تیار نہیں تھا، الوارجن کا انکشاف انہوں نے اپنے کامیاب کیریئر کا سفرسوکومار کے ساتھ جوڑا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 10:40am مریم ریاض وٹو رات گئے تک بشری کی ڈی چوک میں موجودگی کا دعوی کرتی رہیں بشری بی بی خیبرپختونخوا میں ہوتیں تو ضرور فیملی سے رابطہ کرتیں، بہن
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 08:31am احتجاج سب کا حق ہے، ریڈ زون میں اکٹھے ہوئے تو دوبارہ آپریشن ہوگا، رانا ثنا اللہ احتجاج کے دوران جو لوگ شہید ہوئے ان کے مقدمات میں یہ سارے لوگ نامزد ہوں گے، مشیر وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 03:24pm پی ٹی آئی بغیر کسی ثبوت کے لاشوں پر سیاست کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران 37 افغان شرپسندوں کے ساتھ ریکارڈ یافتہ مجرم بھی پکڑے گئے ہیں، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 07:40am پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 07:42am اسلام آباد میں سڑکیں آج کھولنے کا اعلان، اسکولوں کی چھٹی پر ابہام وزیر داخلہ کی رات گئے پریس کانفرنس
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 11:35pm پی ٹی اے نے وائی فائی بھی سست کردیا وائی فائی پر بھی متعدد سوشل ایپ چلنا بند
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 11:25pm شرپسندوں کی تفصیلات کے حوالے سے ناقابل تردید ثبوت سامنے آئے ہیں، وزیر اطلاعات جدید اسلحے سے لیس نقاب پوش افراد آنسو گیس کے شیل چلاتے ہوئے نظر آرہے ہیں عطاء تارڑ
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 10:06pm علی امین گنڈاپور پر پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد کی اطلاعات، ڈی چوک نہ جانے پر برہم پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے قیادت کو بھی تنیقد کا نشانہ بنایا جارہا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 12:53pm بھارتی گلوکار ’بادشاہ‘ کے کلب کے باہر دھماکا، بشنوئی گینگ ملوث نکلا بھتے کے مطالبہ پر دیسی ساختہ بم دھماکا کیا گیا، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 10:47pm عمران خان نے سنگجانی میں احتجاج کیلئے کہا، بشریٰ بی بی نے کہا ڈی چوک جانا ہے، بیرسٹر سیف عمران خان نے بیرسٹر سیف کو آگے کی حکمت عملی بتادی
دنیا اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 10:06pm بھارتی فوجی خواتین سے افسران پریشان، شکایات کے انبار لگا دیئے لیفٹیننٹ جنرل راجیو پوری نے مشرقی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف کو خط لکھ دیا
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی