پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 09:25pm اس عمر میں نماز اور حیا کی اہمیت سمجھ آئی ہے، انوشے اشرف یہ انسان تب سمجھتا ہے جب اللّٰہ ہدایت دیتا ہے،دوسروں کی سوچ کا احترام کرنا چاہیے
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 09:22pm رنگ گورا نہ ہوا، کریم بنانے والی کمپنی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ دہلی کے نکھل جین نے تین ہفتوں تک کریم استعمال کی، اشتہار میں شاہ رخ خان نے کام کیا تھا۔
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 09:15pm سکھر : پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 4 افغان باشندے گرفتار سہولت کاری میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، ایف آئی اے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 09:06pm کیا کھانے میں دیسی گھی کا استعمال وٹامن ڈی کا باعث بنتا ہے؟ دیسی گھی دل کے لیے فائدہ مند ہے اور جوڑوں کے درد، دمہ اور آنتوں کے امراض میں فائدہ مند ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 11:04pm کارکنان نے پتھر اور شیل واپس پھینکے ہوں گے، سلمان اکرم راجا بشریٰ بی بی سے کوئی تلخی نہیں، تمام غلط خبریں ہیں
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 08:33pm پُوجا کے بعد کالی دیوی نے درشن نہ دیے تو بھکت نے خود کشی کرلی بھارتی شہر بنارس کا امِت شاہ پُوجا کے دوران 'ماں کالی دردشن دے' چِلاتا رہا، دیوی نمودار نہ ہوئی تو گلے پر چُھری پھیری۔
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 07:53pm ہمارا مینڈیٹ چُراکر احتجاج کا حق بھی چھین لیا گیا، شبلی فراز معاشرہ سیاسی طور پر باشعور ہے، الیکشن ٹربیونل مذاق بن کر رہ گئے ہیں، سینیٹ میں اظہارِخیال
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 07:46pm یلغار کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، سینیٹر اسحاق ڈار ملکی بہتری کیلئے اقدامات اٹھانا ہوں گے، نائب وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 07:38pm بیرسٹر گوہر علی خان اور سینیٹر فیصل واوڈا کا آمنا سامنا آمنا سامنا پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، ایک دوسرے سے خوشگوار ماحول میں مصافحہ بھی کیا
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 07:13pm فلم دیکھ کر خوب دولت کمانے کے لیے چار لڑکے ہاسٹل سے فرار 'لکی بھاسکر' میں ہیرو کو خوب کماکر کاریں خریدنے کے لیے فرار ہوکر بڑے شہر جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 07:10pm شیرافضل مروت کی ڈی آئی جی اسلام آباد سے صلح، ریمارکس پر اظہار افسوس پی ٹی آئی رہنما گزشتہ روز ڈی آئی جی آپریشنز کے دفتر پہنچ گئے
ٹیکنالوجی شائع 11 دسمبر 2024 06:55pm یوٹیوب صارفین کے لئے دلچسپ فیچرمتعارف اب صارفین ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں ملٹی پلیئر فنکشن کو آزما سکتے ہیں
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 06:54pm لندن: سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، والد عرفان اور سوتیلی ماں مجرم قرار 10 سالہ سارہ کی لاش 10 اگست 2023 کو ووکنگ میں واقع اس کے گھر سے ملی تھی۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 10:15pm 2024 میں گوگل پر سب سے زیادہ کس بھارتی کرکٹر کو تلاش کیا گیا؟ مشہور کھلاڑیوں کے مداح ان کے بارے میں ہمیشہ کچھ نیا جاننا چاہتے ہیں
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 06:30pm شامی جیلوں سے آزاد قیدی نئی مشکل کا شکار ’پیٹ بھر کر کھایا تو مرجائیں گے‘ بشار الاسد کے دور میں 100 سے زائد جیلیں موجود تھیں
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 06:23pm تیل سے مالا مال خطے دیرالزور پر بھی شامی اپوزیشن کے دستوں کا قبضہ اسرائیل نے شام میں اقتدار پر کنٹرول حاصل کرنے والوں سے کہہ دیا ایران کو دوبارہ قدم نہ جمانے دے۔
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 06:23pm جناح ہاؤس حملہ کیس: حسان نیازی کی بہن مجرم ، 8 کارکن بے گناہ قرار حاجرہ نیازی سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع، ضمانت پر دلائل طلب
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 06:05pm شام کی صورتِ حال امریکا و اسرائیل کی سازش کا نتیجہ ہے، علی خامنہ ای ایک پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے بھی شواہد ملے ہیں۔ تہران میں تقریب سے ایرانی سپریم لیڈر کا خطاب
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 05:52pm آج 6 خلائی چٹانوں کے زمین کے نزدیک سے گزرنے کا امکان نزدیک ترین خلائی چٹان 2007 EB23 ساڑھے چار لاکھ کلومیٹر کے فاصلے سے گزرے گی۔
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 05:45pm پنچائت کا فیصلہ، گالی دینے پر 500 روپے جرمانہ ہو گا سی سی ٹی وی لوگوں پرنظر رکھی جائے گی۔