پاکستان شائع 15 اگست 2024 09:10pm پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش کو لاہورہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا انٹرنیٹ کی بندش سے آئی ٹی سے وابستہ کاروبار بری طرح متاثر ہو رہے ہیں،درخواست
دنیا شائع 15 اگست 2024 09:07pm بدبودار پاؤں کی شکایت پر بیٹے نے باپ کو گولی مار دی ولیم نے جب بیٹے ڈیوڈ سے کہا اس کے پیروں سے بدبو آتی ہے تو بحث کرتے ہوئے وہ مشتعل ہوگیا۔
دنیا شائع 15 اگست 2024 08:47pm یوکرین کیلئے 50 ڈالر کا عطیہ دینے پر روس میں امریکی خاتون کو 12 سال قید 33 سالہ سینیا کیریلینا سالِ رواں کے اوائل میں فیملی سے ملنے امریکا سے آئی تھی۔
پاکستان شائع 15 اگست 2024 08:43pm کیمپ جیل کا قیدی سروسز اسپتال میں طبی ٹیسٹ کے دوران فرار احسن نامی قیدی پر شیخوپورہ میں فرقہ واریت کا الزام تھا، جیل حکام
پاکستان شائع 15 اگست 2024 08:36pm بشری بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل، مختلف سوالات کئے گئے عدالت نے پولیس کوایک ہفتہ میں بشری بی بی سے تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت کررکھی ہے
دنیا شائع 15 اگست 2024 08:24pm اسرائیل مخالف مظاہرے، امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مستعفی یہودی لابی کے شدید دباؤ کے باعث گزشتہ ہفتے تین شعبوں کے سربراہ مستعفی ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 10:32am عالمی وبا قرار دیئے جانے والے منکی پاکس کا پہلا کیس پاکستان میں رپورٹ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے کی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 08:55pm جنرل (ر) باجوہ نے مارشل لا لگانے کی دھمکی دی تھی، خواجہ آصف جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کی بات ایک ڈیڈ لاک کو حل کرنے کے آپشن کے طور پر کی تھی، خواجہ آصف
دنیا شائع 15 اگست 2024 07:49pm بھارتی باشندے نے غلطی سے اکاؤنٹ میں آنے والے 60 لاکھ ڈالر کو باپ کا مال سمجھ لیا جیوتیندر سنگھ اور اس کی پارٹنر کو آسٹریلوی عدالت نے تین سے پانچ سال تک کی سزا سنادی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 08:25pm پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ 25 ہزار طلبہ کے تمام تعلیمی اخراجات حکومت پنجاب ادا کرے گی، مریم نواز
پاکستان شائع 15 اگست 2024 07:37pm فائر وال سے پہلے ویب منیجمنٹ سسٹم تھا، حکومت اب اسے اپڈیٹ کر رہی ہے، وزیرمملکت آئی ٹی انٹرنیٹ اسپیڈ کی شکایات پر پی ٹی اے سے گزشتہ دو ہفتوں کا ڈیٹا مانگا ہے، شزہ فاطمہ
لائف اسٹائل شائع 15 اگست 2024 07:32pm نوشین شاہ نے مصباح ممتاز کو نازیبا پیغام کیوں بھیجا ؟ سوشل میڈیا صارفین اداکارہ نوشین شاہ کو غیر اخلاقی پیغام پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں
دنیا شائع 15 اگست 2024 07:30pm ایلون مسک کے چیٹ بوٹ کا کمال، نازیبا تصویروں کا سیلاب آگیا گزشتہ روز متعارف کرایا جانے والا نیا ورژن Grok2 ممنوع مواد بھی استعمال کرتا ہے۔
پاکستان شائع 15 اگست 2024 07:29pm پی ٹی آئی لاہور کی قیادت مستعفی شیخ امتیاز کو پی ٹی آئی لاہور کا صدر بنانے کا فیصلہ
دنیا شائع 15 اگست 2024 06:56pm اشتہار میں قرآن کی آیت استعمال کرنے پر مراکشی کمپنی کو تنقید کا سامنا ٹیلی کام کمپنی نے گاڑیوں پر سورۃ حدید کی آیت کا ٹکڑا استعمال کیا، انٹرنیٹ پر شدید ردِعمل
دنیا شائع 15 اگست 2024 06:50pm سیاسی بدعنوانیاں، جاپانی وزیراعظم عہدے سے سبکدوش جاپان میں پہلی بار خاتون وزیراعظم کی آمد کا امکان
دنیا شائع 15 اگست 2024 06:38pm چین میں لاشوں کی فروخت کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، مخبری کرنے والے کے ساتھ حکومت نے کیا کیا؟ یی شینگوا کی سوشل میڈیا پوسٹس کی بدولت ہزاروں مُردوں کی فروخت کی تحقیقات شرع کردی گئی
پاکستان شائع 15 اگست 2024 06:23pm حافظ فرحت عباس کے استعفے کے بعد پارلیمانی لیڈر پنجاب کون ہوگا ؟ نام سامنے آگیا گزشتہ روز حافظ فرحت عباس نے اپنے فیصلے سے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کو خط لکھ کرآگاہ کیا تھا۔
پاکستان شائع 15 اگست 2024 06:14pm دیسی یا بدیسی: اسلام آباد سے بندھے ہاتھ پاؤں ملنے والی خاتون کی شناخت کا معمہ حل ہوگیا دو روز قبل اسلام آباد کے سیکٹرجی 6 کے علاقے سے ایک غیرملکی خاتون ملی تھیں
لائف اسٹائل شائع 15 اگست 2024 06:02pm پاکستان کا شہریوں کی جاسوسی کیلئے اسرائیل سمیت 15 کمپنیوں کی خدمات استعمال کرنے کا انکشاف یہ کمپنیاں کس طرح کی مصنوعات اور خدمات فراہم کر رہی ہیں؟
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا