دنیا شائع 12 دسمبر 2024 06:23pm 7 ماہ سے لاپتا امریکی شہری شام کے حراستی مرکز سے بازیاب ٹِمرمین زیارت کیلئے لبنان سے داخل ہوا تھا، بازیابی پر پہلے اُسے صحافی آسٹن ٹائس سمجھا گیا۔
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 05:47pm عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا دی، عمر ایوب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات، انکی ہمشیرہ کے انتقال پرتعزیت کی
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 05:45pm ہمیں نئی زمینی حقیقتوں کے ساتھ جینا ہوگا، ایرانی آرمی چیف بہت کچھ بدل گیا، پُرانے حربے اب کام کے نہیں، نئی صورتِ حال سے مطابقت پیدا کرنی ہے، جنرل حسین سلامی کی میڈیا ٹاک
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 11:38pm شیخ وقاص اکرم نے سول نافرمانی کی اصل کہانی بتا دی پہلے ملکی سطح پر کچھ نہیں کیا جائے گا، پی ٹی آئی رہنما
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 05:05pm 210 ارب ڈالر کے منجمد روسی اثاثوں سے یوکرین کی مدد کی جائے، یورپی یونین جنگ روس نے تھوپی تھی، ہرجانے کا حصول یوکرین کا استحقاق ہے، امورِ خارجہ کی انچارج کیجا کیلس کا انٹرویو
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 07:11pm مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا، نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے، مولانا فضل الرحمان بل پر 10 دن تک دستخط نہیں ہوتے تو کیا وہ خود بخود ایکٹ نہیں بن جاتا؟ سربراہ جے یو آئی
لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2024 03:43pm ہمایوں سعید کس اداکارہ کے ساتھ ’جوانی پھر نہیں آنی 3‘ بنائیں گے؟ وہ انڈسٹری میں مردوں یا عورتوں کی عمر کی حد بندی پر یقین نہیں رکھتے
لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2024 03:42pm امریکی انفلوئنسر نے کڑک نوٹوں کی گڈیاں جلا کر صارفین کو طیش دلا لیا ویڈیو میں انہیں سیاہ کوٹ، کیپ اور چشمہ پہنے اطمینان کیساتھ نوٹوں کی گڈیاں راکھ کرتے دکھایا گیا
شائع 12 دسمبر 2024 03:32pm این ای ڈی میں انوویشن لیب کا افتتاح: انڈسٹری اور اکیڈمیا کا تعاون ترقی کی راہ ہموار کرے گا،ڈاکٹر سروش لودھی طالب علم، انڈسٹری جانے سے قبل ہی تجربہ حاصل کرسکیں گے، ڈاکٹر عطااللہ خواجہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 07:55pm نمرہ خان کی سوشل میڈیا پر منافقت دکھانے والوں کی تائید لوگ سوشل میڈیا پر اپنا دکھ چھپا کرخوشی کی باتیں شیئر کرتے ہیں
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 02:39pm مغربی کنارے میں صیہونیوں کی بس پر اندھا دھند فائرنگ، 1 ہلاک کئی زخمی اسرائیل سے صیہونی آبادکاروں کو نابلس لے جانے والی بس پر مغربی کنارے میں حملہ کیا گیا، رپورٹ
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 02:28pm 26 نومبر کو جو ”جھانسی کی رانی“ بن رہی تھی آج وہ منہ چھپارہی ہیں، عظمیٰ بخاری بشریٰ بی بی آج اچھے بچوں کی طرح خاموش ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 02:18pm کسٹمر سروس والوں کی ٹریننگ کیلئے گالیاں دینے والا روبوٹ تیار مذکورہ روبوٹ آوازوں کو پہچاننے اور اس کا جواب دینے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتا ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 03:40pm جنک فوڈ کھانے سے لوگ اندھے کیوں ہو رہے ہیں؟ پیزا اور برگر سے یہ اندھی محبت ان کے لیے خطرناک بیماریاں لاسکتی ہے
لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2024 01:53pm معروف برانڈ کی عرفی جاوید کو انتہائی شرمناک پیشکش برانڈ نے تمام حدیں پار کر دیں، عرفی جاوید کا غصہ پھوٹ پڑا
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 01:09pm روس نے دنیا کے دو جدید ترین جہازوں ’ایف 22‘ اور ’ایف 35‘ کا توڑ نکال لیا، امریکا کے کانپیں ٹانگنے لگیں اسے جدید امریکی فضائیہ کے طیاروں سے مقابلہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2024 12:57pm امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے منگنی کر لی شوبز سے وابستہ افراد اور مداحوں کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری
ٹیکنالوجی شائع 12 دسمبر 2024 12:35pm اے آئی انسانوں کو ’زومبیز‘ میں بدلنے لگا آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسانوں کی اپنی انٹیلیجنس (ذہانت) کا دشمن بن گیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 12:23pm مذاکرات کیلئے قبلہ تبدیل، دوسری طرف سے پی ٹی آئی کا ہاتھ جھٹک دیا گیا؟ 'صرف اُن سے بات ہوگی' سے 'ہم ہر ایک کے ساتھ بات کرنے کیلئے تیار ہیں' تک
لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2024 12:22pm وہ کچن ہیکس جو آپ کو ضرور معلوم ہونے چاہئیں کچن ہیکس کام کو آسانی سےانجام دینے میں مفید رہتے ہیں