کھیل شائع 12 دسمبر 2024 11:09pm پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم ملائشیا روانہ پاکستانی ٹیم کا پہلا جوڑ 15 دسمبرکو روایتی حریف بھارت سے ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 12:05am عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو 14 دسمبر کی ڈیڈ لائن دی ہے، رؤف حسن مذاکراتی کمیٹی میں پیپلزپارٹی ہوگی یا نہیں، اس کا ابھی علم نہیں، نوید قمر
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 10:44pm امریکی جریدے نے ٹرمپ کو ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا ٹرمپ نے لبرل اقتدار پر یقین کمزور بنادیا اور امریکا کا عالمی کردار بدل ڈالا، ہفت روزہ ٹائم
لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2024 10:38pm ممبئی : خطروں کے کھلاڑی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ایک اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے ، انہیں آنکھ پر چوٹ آئی ہے
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 10:27pm سفاکی کی انتہا، بھانجے نے ماموں کو زندہ جلا دیا ماموں سے بھانجے صادق کا دس فٹ زمین کا تنازع چل رہا تھا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 10:09pm پاکستان کی زرعی برآمدات میں حوصلہ افزا اضافہ تنزانیہ کے لیے ٹریکٹرز کی کنسائنمنٹ، چاول کی برآمدات 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 11:00pm شیخورہ پورہ میں سفاکی کی انتہا، ملزمان دھڑ پھینک کر مقتول کا سر ساتھ لے گئے مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی، ملزمان کی تلاش کے لئے چھاپے، مقدمہ درج کر لیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 10:06pm مذاکرات فیض حمید بچاؤ پروگرام ہے، طلال چوہدری پی ٹی آئی پر پھٹ پڑے بشریٰ بی بی جو جادو دکھایا کرتی تھی اس کے پیچھے جادو فیض حمید کا ہوتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 10:10pm قیام پاکستان کے بعد سب کو ’فیض‘ ملتا رہا ہے، شیرافضل مروت حکومت پی ٹی آئی کے ساتھ کسی نہ کسی سطح پر بات چیت میں مصروف ہے
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 09:23pm صدر بائیڈن نے ایک دن میں 1500 قیدیوں کی سزائیں ختم کردیں براک اوباما نے 1927 قیدیوں کو اور ڈونلڈ ٹرمپ نے 238 کی سزائیں معاف کی تھیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 11:32pm پی ٹی آئی والوں کیلئے ’’فیض یاب‘ ’ہونے کا وقت گزرچکا، شیری رحمان کسی طورپر تشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پی پی رہنما
کھیل اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 09:22am شطرنج کے بڑے ناموں کو مات، بھارتی نوجوان نے عالمی ٹاٹئل اپنے نام کرلیا ڈی کوگیش نے دفاعی چیمپئن ڈنگ لیرن کو 6.5 کے مقابلے میں 7.5 پوائنٹس سے شکست دیدی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 08:26pm جائیداد نہ دینے پر باپ سے جھگڑے میں بیٹی نے خود کو آگ لگالی صفیہ بی بی کا بازو جھلس گیا، ڈی پی او رحیم یار خان سے ترکے کے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 08:17pm سپریم کورٹ، سندھ کی جیلوں میں اصلاحات کیلئے ذیلی کمیٹی کی تشکیل چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جیل اصلاحات سے متعلق اجلاس
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 08:01pm امارات کا ’گولڈن پیکج‘ فلائنگ کاروں کی رجسٹریشن کی راہ ہموار دبئی ایئر پورٹ پر چار ورٹی پورٹس کی تعمیر، ایئر ٹیکسی سروس 2026 کے اوائل سے شروع ہونے کا امکان
دنیا اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 12:14am سیاح کے ساتھ دلخراش واقعہ، چلتی ٹرین میں سیلفی لیتے گر گئی ٹرین سے باہر نکلنے کے بعد خاتون کسی جھاڑی پر گرنے کی وجہ سے بچ گئی
کھیل اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 08:57am پاکستان سپر لیگ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کا چناؤ شروع ڈرافٹ کے مقام اور وقت کا اعلان مقررہ وقت پر کیا جائےگا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 07:48pm زائرین کیلئے عمرہ سے قبل بھیک نہ مانگنے کا حلف نامہ جمع کرانا ہوگا؟ حکومت کہتی ہے عمرہ زائرین سے کوئی حلف نامہ نہیں لیا جارہا، مشکوک افراد پر البتہ نظر رکھی جارہی ہے۔
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 06:40pm سائبر کرائم کی شکایات کئی لاکھ تک پہنچ گئی، پانچ برس کے اعداد و شمار جاری رپورٹ میں قانونی کارروائیوں کے نتائج پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 08:33pm ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں رہنماؤں کا مذاکراتی عمل کو شفاف انداز سے آگے بڑھانے پر اتفاق