لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:35am کرینہ اور شاہد کپور اتنے سال بعد ایک ساتھ کہاں نظر ائے؟ نئی تصویر وائرل فریم کے نایاب لمحے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
کھیل شائع 20 دسمبر 2024 10:39am پاکستان جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی پاکستان نے 2013، 2021 میں بھی جنوبی افریقا کو سیریز کی شکست دی
لائف اسٹائل شائع 20 دسمبر 2024 09:50am 70 سالہ بھارتی ولن کو 31 سالہ اداکارہ سے پیار ہوگیا، معاملہ کیا ہے؟ اداکار نے ان خبروں پر اپنا ردعمل دے دیا
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 09:34am ٹرمپ سے ملاقات کیلئے روسی صدر کا اہم اعلان میں نے اس سے چار سال سے زائد عرصے سے بات نہیں کی ہے۔ میں اس کے لیے تیار ہوں
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 09:19am ٹرمپ کے خلاف 2020 کے انتخابی بغاوت کیس میں ڈسٹرکٹ اٹارنی نااہل قرار مقدمہ جاری رکھنے کے لیے نئے ڈسٹرکٹ اٹارنی کو ذمہ داری دی جائے، عدالت
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 09:16am پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نئی امریکی پابندیوں سے متعلق امریکا کا بیان سامنے آگیا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر شدید تحفظات ہیں، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 08:58am شامی عبوری حکومت کی بشار الاسد کے عہدیداروں کے خلاف کارروائیاں تیز بشار الااسد حکومت پر شامی عوام کے قتل عام اور بدترین مظالم کے الزامات عائد ہیں، رپورٹ
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 09:17am پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو امریکا کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکی نائب مشیر قومی سلامتی پاکستانی اقدامات اس کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے مقاصد کے بارے میں سنجیدہ سوال اٹھاتے ہیں، جان فائنر
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 09:41am مجھے اپنے بھائی کی سفارش سے کام ملا، عباس اشرف کا اعتراف وہ سینیئر ادا کار عمران اشرف کے بھائی ہیں
کھیل شائع 20 دسمبر 2024 08:32am وزیراعظم، چیئرمین پی سی بی کی جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد قومی ٹیم نے جنوبی افریقا میں زبردست کم بیک کیا، کامیابی محنت اور غلطیوں سے سیکھنے کی بدولت ممکن ہوئی، وزیراعظم
کھیل شائع 20 دسمبر 2024 08:21am پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز جیت لی جنوبی افریقا کی ٹیم 330 رنز کے تعاقب میں 248 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 04:17pm ملک کا دفاع کرنا ہمارا بنیادی حق ہے، ملیحہ لودھی اداروں میں مداخلت صرف پی ٹی آئی کا مسئلہ نہیں ہے, شیر افضل مروت
دنیا شائع 19 دسمبر 2024 11:46pm عراق میں پناہ لینے والے دو ہزار شامی فوجیوں کو وطن واپس بھیج دیا شامی افسران اور فوجیوں کو قانونی طریقے سے القائم بارڈر کراسنگ پر شام کے حفاظتی دستے کے حوالے کیا گیا، عراق
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 10:56pm یونان: کشتی حادثے کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے لاشوں کو سرکاری خرچ پر متعلقہ شہروں میں بھیجا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 11:18pm محض مقبولیت پاکستان میں طاقت کی ضمانت نہیں دے سکتی، سہیل وڑائچ پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی "غلط" تھی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 10:42pm آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرا کی تاریخ کا اعلان، بھارتی میڈیا کا دعویٰ اس ہائی وولٹیج مقابلے کی میزبانی دبئی یا کولمبو میں کی جائے گی
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2024 09:34pm ”میں بھی ایک باپ ہوں“ شاہ رخ خان فوٹوگرافر کے سامنے جذباتی ہوگئے شاہ رخ خان نے 2021 میں اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کر لی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 10:31pm نائیجیریا: میلے میں بھگدڑ سے 30 بچے ہلاک، تعداد بڑھنے کا اندیشہ منتظمین نے5 ہزار بچوں کیلئے کھانے اور تحائف کی اشیاء فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا
کاروبار شائع 19 دسمبر 2024 08:37pm ٹرانسپورٹرز نے کراچی کو جام کرنے کی دھمکی دے دی ڈمپرز پر پابندی سے 60 ہزار لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں، پریس کانفرس
کھیل شائع 19 دسمبر 2024 08:33pm 2024 میں کون سے مشہور کھلاڑی کرکٹ چھوڑ گئے؟ تفصیلات جانیے کھیل سے جڑے کئی بڑے نام رواں سال کرکٹ کو خیر باد کہہ کر ریٹائر ہوگئے
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی
ٹرمپ اور بائیڈن غزہ جنگ بندی معاہدہ اپنی اپنی فتح قرار دے دیا، حوثی باغیوں کا میزائل اور ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان