دنیا شائع 21 دسمبر 2024 06:44pm ماں کے علاج کے پیسے آن لائن گیم میں ہارنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی ماں نے کینسر کے علاج کے پیسے جمع کئے تھے جو نوجوان ہار گیا
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 06:31pm شادی سے قبل دلہن دولہا کی جاسوسی کا کاروبار پروان چڑھنے لگا لوگ شادی سے قبل تفتیش کو ترجیح دینے لگے ہیں
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 05:55pm سونو سود امیتابھ بچن کی ناجائز اولاد؟ ایشوریا نے کیا کہا؟ بچن خاندان اچھا ہے، اُن کے ساتھ کام کرکے ہمیشہ مزہ آیا، بالی ووڈ اداکار
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 05:52pm سال کا سب سے چھوٹا دن اور لمبی ترین رات آگئی دن اور رات کتنے گھنٹۓ کے ہوں گے؟
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 05:02pm لڑکی کے ساتھ تصویر کا تنازعہ، شامی باغی رہنما نے خاموشی توڑ دی معاملے پر لبرل اور قدامت پسندوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 04:58pm افغانستان میں سونے کی کانیں دوسرے ملک کے حوالے سمتی تخار میں واقع سونے کی کان میں 350 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی، وزارت کان کنی اور پیٹرولیم
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 08:15pm ملٹری کورٹس سے سزاؤں کے اعلان پر پی ٹی آئی کا ردعمل، ’عمران خان کو ملٹری کورٹس میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے‘ زیر حراست افراد عام شہری ہیں ان پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا، عمر ایوب
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 04:52pm جرمنی میں شہریوں پر گاڑی چڑھانے والا شخص سعودی عرب سے مفرور لادین ڈاکٹر نکلا ڈاکٹر جواد دائیں بازو کی جرمن پارٹی کا ہمدرد ہے، سعودی ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 03:08pm یونان کے سابق شاہی خاندان کی بادشاہت کھونے کے 50 سال بعد دوبارہ شہریت حاصل کرنے کی کوشش یونانی حکومت کا درخواست پر غور کرنے کا عندیہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 03:08pm برتنوں کی صفائی کے لیے گھر کا تیار کردہ سستا ڈش واش استعمال کریں یہ ڈش واش ہاتھوں کو نقصان بھی نہیں پہنچائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 04:27pm میزائل پروگرام پر پابندی: دفتر خارجہ نے امریکی عہدیدار کے بیان کو ’منطق سے عاری‘ قرار دے دیا ایک بڑے غیر نیٹو اتحادی کے خلاف امریکی الزامات کا حالیہ سلسلہ مجموعی تعلقات کے لیے غیر مددگار ثابت ہو گا،، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 03:38pm زمان پارک میں ٹریننگ دی گئی، 9 مئی سزایافتگان کے عمران خان کیخلاف بیانات ملٹری یونیفارم کی شرٹ پہن کر ویڈیو بنائی اور پھر اس شرٹ کو جلا دیا، مجرم جان محمد
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 03:38pm بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کا خطرناک بیماری میں مبتلا ہونیکا انکشاف وہ اپنے لیے موت کی دعا کیا کرتے تھے
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 03:32pm حملے پر سزا پانے والے حاشر کے حق میں پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ پر ملٹری ٹرائل کو 'ڈرامہ' قرار دیا گیا
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 03:16pm سزائے موت پانے والے مرغی چور پر قسمت مہربان، 10 سال بعد معافی مل گئی مذکورہ شخص کو 17 برس کی عمر گرفتار کیا تھا جسے عدالت نے 2014 میں پھانسی کی سزا سنائی تھی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 02:51pm گورنر سندھ کے مہاجر کلچرل ڈے کے اعلان کی متحدہ نے حمایت کر دی گورنرنے 24 دسمبر کو مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان کیا تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 05:13pm سہاگ رات کو دلہن کی ادرک والی چائے نےگھر میں کہرام مچا دیا نئی نویلی دلہن نے ادرک والی چائے بناکر سب کو پلا دی، پھر کیا ہوا؟
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 02:37pm کینیڈا نے پاکستانی ڈاکٹر کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا اعزاز کے لیے بے حد شکر گزار ہوں، شاگردوں اور ساتھیوں کا بھی مشکور ہوں، ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 02:35pm سردیوں میں بچوں کا مساج کیسے کریں؟ چھوٹی سی غلطی سے بچے کو سردی لگ سکتی ہے اوروہ بیمار پڑسکتا ہے
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 02:26pm فوجی عدالتوں سے 9 مئی کیس کے فیصلے پر خواجہ آصف کا ردعمل سانحہ 9 مئی 2023 میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنادی گئی ہیں۔