لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2024 10:23am بوبی دیول کی بیوی نے بھری محفل میں کرینہ کو تھپڑ جڑ دیا واقعہ فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا تھا
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 10:06am بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کیلئے ہندو جج نے قرآن اٹھا لیا بھائیوں کی جانب سے بہن کو والد کی وراثت سے بے دخل کر دیا تھا
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2024 09:41am فیروز خان نے اپنی دوسری بیوی کو بھی طلاق دے دی؟ سوشل میڈیا پر اہلیہ کی پوسٹ وائرل 'فیروز اس معاملے کو چھپا رہے ہیں کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ یہ بات سامنے آئے'
ٹیکنالوجی شائع 22 دسمبر 2024 09:38am میرا انسانی چہرہ ہوتا تو کیسا دکھتا؟ اے آئی نے اپنی تصویر انسانوں کو دے دی اے آئی کی انسان نما تصویر نے صارفین کو حیران کر دیا
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 09:29am امریکا نے اپنا ہی جنگی طیارہ مار گرایا کیریئر کی حفاظت پر معمور بحری جہازوں میں سے ایکنے 'غلطی سے ہوائی جہاز پر فائر کیا، سینٹرل کمانڈ
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2024 09:18am معروف ٹک ٹاکر ’خابی لیم‘ کیلئے اللہ کا بلاوا آگیا، عمرے کی سعادت حاصل کرلی ’میں صرف الحمدللہ کہنا چاہتا ہوں، اللہ نے مجھے سب کچھ نواز دیا ہے'
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2024 09:17am دلہن نے دلہا سے چرس کی فرمائش کردی، پہلی رات کہرام مچ گیا واقعے نے صارفین کو چونکا کر رکھ دیا
کھیل شائع 22 دسمبر 2024 09:02am چیمپئنزٹرافی: پاکستان اور انڈیا فائنل میں پہنچے تو میچ کہاں ہوگا؟ محسن نقوی کا جواب محسن نقوی نے گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور وہاں جاری کاموں کا معائنہ کیا
دنیا اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 09:04am یمن سے تل ابیب پر ہائپر سانک میزائل حملہ، 16 صیہونی زخمی، امریکا کی شدید جوابی بمباری فضائی دفاعی نظام میزائل کو روکنے میں ناکام رہا، اسرائیلی فوج کا اعتراف
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 08:26am ملک بھر میں کڑکڑاتی سردی نے دانت بجا دیے، تالاب اور سڑکوں پر جمع پانی جم گیا، بارش کا امکان کراچی میں رات کو درجہ حرارت نو اور صبح سویرے گیارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 08:24am ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود امریکی حکومت شٹ ڈاؤن سے بچ گئی امریکی عوام کے لیے یہ ایک بڑی خوشخبری ہے، بائیڈن کا بیان
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 11:44pm عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا اعلان لاتعلقی، فواد چوہدری کا ردعمل بھی آگیا مجھے عمران خان کا پیغام ملا ہے کہ ان جیسے لوگوں کے منہ نہیں لگنا اور ان کا کوئی جواب نہیں دینا، فواد چوہدری
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2024 11:07pm ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ اسٹار ’رے مسٹیریو‘ انتقال کر گئے میکسیکن ریسلنگ پروموٹر کی جانب سے رے مسٹیریو سینئر کے انتقال کی تصدیق
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 10:32pm تاریخ کا سب سے مہلک دن، جب ایک ساتھ تقریباً ساڑھے 8 لاکھ لوگ مارے گئے تاریخ کے خطرناک ترین زلزلے کی تباہ کن تعداد آج کی آبادی کے حجم کے مقابلے میں بدتر ہے
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 10:47pm مصیبت کی ماری خواتین اور مالک مکانوں سے تنگ لوگوں کیلئے مسیحا ’وائٹ مافیا‘ مشکلات حل کرنے، ذاتی مسائل کا مقابلہ کرنے میں مدد کرنے پر توجہ حاصل کرلی
ٹیکنالوجی شائع 21 دسمبر 2024 10:04pm امریکی جج نے اسرائیلی کمپنی ’این ایس او‘ کو واٹس ایپ ہیکنگ کا ذمہ دار قرار دے دیا این ایس او نے پیگاسس کے زریعے ایک ہزار سے زائد لوگوں کے واٹس ایپ ہیک کئے
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 10:52pm صدر مملکت پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار ملزمان سے گرگٹ سمیت جادو کے لئے استعمال ہونے والا مختلف سامان بر آمد
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 09:41pm نہ عوام اور نہ تاریخ فوجی عدالتوں کی سزاؤں کو قبول کرے گی، شاہد خاقان عباسی بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک میں ترسیلات زر بھیجنے سے روکنے کے فیصلے پر عمل نہیں کریں گے، شاہد خاقان عباسی
دنیا شائع 21 دسمبر 2024 09:35pm جرمنی: سعودی ڈاکٹر نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ بچے سمیت 5 افراد ہلاک، 200 سے زائد افراد زخمی ہیں، حکام
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 09:27pm پاکستانی ’ویگو ڈالوں‘ کا خوف یورپ تک پہنچ گیا، بین الاقوامی میڈیا خصوصی رپورٹ شائع کرنے پر مجبور اسکارف میں لپٹے چہرے اور AK-47 سے مسلح گارڈز کو ٹرک کے پچھلے حصے میں لادا جاتا ہے اور کھڑکیوں کے شیشے سیاہ کردئے جاتے ہیں۔