پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 11:18pm بنوں کینٹ پر شرپسندوں کا حملہ، سیکیورٹی کے ساتھ شدید فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ذرائع
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 10:37pm اسلام آباد ہائی کورٹ بار کا ڈاکٹر عافیہ کی معافی کیلئے امریکی صدر کو خط ابتدائی حراست اور مقدمہ کی سماعت کے دوران قواعد و ضوابط کو نظر انداز کیا گیا، متن خط
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 12:15am جو صورتحال پیدا ہوئی، اس میں جان بچانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا، رؤف حسن ہماری اطلاعات کے مطابق بہت ساری اموات ہوئی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 10:04pm بلوچستان اسمبلی : پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد جمع پابندی کی قرارداد صوبائی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 08:24am شیر افضل مروت نے دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کی ذمہ داری عمران خان پر ڈال دی طعنے دیئے جارہے احتجاج کے دوران پی ٹی آئی قیادت غائب ہوگئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 10:11pm اب گنڈاپور نہیں ، بی بی گرفتار ہوں گی ، فیصل واوڈا غریب کارکن ڈی چوک پہنچا لیکن قیادت نہیں پہنچی، آخر یہ سب کہاں تھے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 09:57pm کُرم: سیز فائر میں 10 روز کی توسیع پر اتفاق، مذاکرات کا عمل جاری ایک ہفتے سے جاری پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 89 ہو گئی
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 08:27pm سلمان اکرم نے پی ٹی آئی کارکنوں کی ہلاکتوں سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہمارے پاس آٹھ کے مکمل کوائف موجود ہیں دیگر کوائف میڈیا کو دے دیئے جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 07:53pm لبنان اور اسرائیل میں جنگ بندی، لبنانی عوام گھر واپسی پر آبدیدہ ہوگئے غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری، مزید 22 فلسطینی شہید
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 07:38pm کار کی چھت سے آتشبازی کرنا مہنگا پڑ گیا، گاڑی میں آگ لگ گئی آگ لگنے سے گاڑی خاکستر ہوگئی، پولیس نے ملزم پر جرمانہ عائد کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 08:43pm اسلام آباد پر لشکر کشی کو روکنے میں سپہ سالار نے بھرپور معاونت کی، وزیراعظم 9 مئی کے مجرموں کو عدالتیں سزائیں دیتیں تو آج یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا- شہباز شریف
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 07:30pm ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر قومی کرکٹر کا راج دوسرے نمبر پر بھارت کے روہت شرما، تیسرے پر شبمن گل، اور چوتھے پر ویرات کوہلی ہیں۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 07:21pm جوان سال پائلٹ خودکشی سے ہلاک، بوائے فرینڈ گرفتار خاتون کی لاش اندھیری کے علاقے میں فلیٹ سے ملی ہے، پولیس
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 07:03pm باجوڑ میں رات 9 بجے کے بعد بلا ضرورت نقل و حرکت پر پابندی دوسرے گاؤں جانے کی ضرورت پڑے تو لوگوں کو آگاہ کرنا ضروری ہوگا
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 06:54pm امارات میں روزگار کیلئے آنے والے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد یو اے ای میں گذشتہ ایک سال سے ورک ویزا بھی نہیں مل پارہا ہے، نائب چیئرمین پی او ای پی
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 06:37pm کمالیہ، سابق یوسی چیئرمین کے گھر سے بیٹی اور بھانجے کی لاشیں برآمد لاشوں کے پاس ایک پستول بھی موجود تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 07:46pm بشری بی بی کا پریس کانفرنس سے گریز، گنڈاپور کے ساتھ پشاور نہیں گئیں الگ ہیلی کاپٹر کا انتظار۔ مانسہرہ میں کس کے یہاں ٹھہری ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 06:53pm ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس ، مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کیس کی سماعت 18 دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 07:27pm پی ٹی آئی رابطے میں رہے تو اُنکے لیے کردار ادا کرسکتا ہوں، مولانا فضل الرحمان پاکستان میں کسی سطح کی حکومت نہیں ہے جو فسادات سے نمٹے، سربراہ جے یو آئی
دنیا شائع 27 نومبر 2024 06:22pm آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا لارڈ ولیم ہیگ آئندہ برس کے آغاز میں 10 برس کے لیے چانسلر کا عہدہ سنبھالیں گے۔
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی