پاکستان شائع 28 نومبر 2024 03:12pm فائنل کال احتجاج، شوکت یوسفزئی کا پارٹی قیادت پر مایوسی کا اظہار فائنل کال سے وہ نتائج حاصل نہ کرسکے، جو کرسکتے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 07:55pm تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 41 ویں اوور میں 204 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2024 02:25pm ارجن سے علیحدگی کے بعد ملائکہ اروڑا کی ایک اور ذومعنی پوسٹ وائرل انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کارٹون کرداروں کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 02:32pm مظاہرین کے تشدد سے 262 پولیس اہلکار زخمی، 25 کی حالت نازک، 11 گاڑیاں جلائی گئیں 64 افغان شہریوں سمیت 1151 مظاہرین گرفتار، پولیس افسران کی پری سکانفرنس
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2024 01:41pm بہت سے فنکاربغیر کسی وجہ کے وائرل ہو جاتے ہیں، شبنم مجید کا چاہت فتح علی خان کی کامیابی پر تبصرہ ایسی مثالیں دیکھ کر آپ اپنے بہترین کام سے مایوس ہو جاتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2024 01:16pm کیا ایشوریا نے باضابطہ طور پر ’بچن‘ کا نام ہٹا دیا؟ نئی ویڈیو وائرل کچھ عرصے سے ان کی ابھیشیک بچن سے علیحدگی کی خبریں سرگرم ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 02:31pm پاکستانی طالب علم نے ایران میں ہندوستانی ٹریول بلاگر کو بچالیا، ویڈیو وائرل ہوگئی صارفین نے غیرمتوقع مہربانی اور مہمان نوازی کی تعریف کی
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 12:46pm حقیقی آزادی کی خاطر قربانی دینے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، بیرسٹر سیف سانحہ ڈی چوک کو قومی اور بین القوامی دونوں فورم پر اٹھایا جارہا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2024 11:15am ابھیشیک بچن کی نئی فلم “I want to talk “بری طرح فلاپ فلم ریلیز کے 5 ویں دن دو کروڑ روپے بھی کما نہیں سکی ہے
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 10:52am کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسرد رہنے کا امکان
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 10:30am بشری بی بی نے آنسو گیس سے تنگ آ کر واپس جانے کا فیصلہ کیا، معروف صحافی کا حیرت انگیز دعوی کنٹینر کو آگ لگائے جانے کے واقعے نے اہم کردار ادا کیا
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2024 10:00am ہیرامنڈی2 کی شوٹنک کب شروع ہوگی؟ منیشا کوئرالہ کا انکشاف ہیرامنڈی کا پہلا سیزن 2024 میں مئی میں ریلیز ہوا تھا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 09:49am اسلام آباد احتجاج میں پی ٹی آئی کے کتنے کارکن مارے گئے؟ برطانوی اخبار گارڈین اور پاکستانی صحافیوں سے لے کر پی ٹی آئی رہنماؤں نے مختلف تعداد بتائی
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2024 09:18am زینب رضا کا پرویز مشرف سے کیا رشتہ ہےِ؟ اداکارہ نے بتادیا میرے بارے میں زیادہ تر معلومات درست نہیں ہیں
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2024 08:46am جنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کے بارے میں کھل کر بتا دیا جنیدجمشید دسمبر 2016 میں ایک المناک طیارہ حادثے میں انتقال کر گئے تھے
دنیا شائع 28 نومبر 2024 08:39am چین نے جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر قید 3 امریکیوں کو رہا کردیا واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوگیا
دنیا شائع 28 نومبر 2024 08:26am ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد کابینہ ارکان کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ٹرمپ کابینہ ارکان کو دھمکیوں کی تحقیقات شروع کردی
دنیا شائع 28 نومبر 2024 08:15am جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان میں کرفیو نافذ کردیا اسرائیلی فوج نے شہریوں کو جنوبی لبنان میں خالی کرائے گئے علاقوں میں واپسی سے روک دیا
کھیل شائع 28 نومبر 2024 07:47am یہ نہیں ہوسکتا قومی ٹیم بھارت جاکر کھیلے اور بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئے، محسن نقوی آئی سی سی سے مشاورت جاری ہے، اچھا نتیجہ سامنے آئے گا، چیئرمین پی سی بی
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 07:34am پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیئے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی، خواجہ آصف اگر یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج سڑکیں بند ہوتیں، ڈی چوک کے حملے کا خطرہ بدستور رہتا، وزیر دفاع
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی