پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 09:57pm پنجاب کابینہ 2 روز میں تشکیل دیے جانے کا امکان، متوقع نام سامنے آگئے اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کے محاذ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 07:36pm سنی اتحاد کونسل کو کتنی نشستوں کا نقصان ہوا سنی اتحاد کونسل کو کونسی اسمبلی میں کتنی نشستیں کھونی پڑیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 09:55pm الیکشن کمیشن ممبر کا اختلافی نوٹ، سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کی حمایت بھی کردی 'اس بات سے متفق ہوں کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، لیکن۔۔۔۔' بابر حسن بھروانہ کا کیا مؤقف تھا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 06:32pm پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان مخصوص نشستوں سے متعلق جب تک عدلیہ کا حتمی فیصلہ نہیں آتا اس وقت تک سینیٹ اور صدارتی الیکشن نہیں ہوسکتا، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 07:33pm الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل اور دیگر درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 02:13pm قومی اسمبلی میں بلاول نے سائفر کا معاملہ اٹھا دیا، سنی اتحاد مشتعل اسپیکر کا جمشید دستی کو انتباہ، پی پی اراکین نے بلاول کو حصار میں لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 09:16pm صرف واویلا ہے، آئی ایم ایف کو کوئی خط نہیں لکھا گیا، پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر تجویز ہوسکتی ہے زیر بحث بات ہوسکتی ہے لیکن ابھی تک آن ریکارڈ خط لکھنے کی کوئی بات نہیں، عامر ڈوگر
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 06:33pm محمود خان اچکزئی نے صدارتی الیکشن کیلئے مولانا فضل الرحمان کی حمایت مانگ لی ہمارا پرانا تعلق ہے ایک ساتھ تحریک میں وقت گزارا ہے، محمود خان اچکزئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:43pm صدارتی انتخاب: آصف زرداری، محمود خان اچکزئی نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کیے جانے کے بعد انتخابی عمل کاآغاز
▶️ پاکستان شائع 01 مارچ 2024 11:57pm حکومت کو چلانے کی بنیادی ذمہ داری ن لیگ کی ہے، نیئر بخاری اسپیکر بغیر نوٹی فکیشن کسی کا حلف نہیں لے سکتا، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 08:25pm سردار ایاز صادق اسپیکر اور غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے اجلاس میں ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان ایوانِ میں جوتے لہراتے رہے
پاکستان شائع 29 فروری 2024 09:59pm خیبرپختونخوا: اسپیکر کی ووٹنگ کے دوران سنی اتحاد کونسل کے دو ووٹ اپوزیشن کو پڑنے کا انکشاف سنی اتحاد کونسل میں کھلبلی مچ گئی، انکوائری کمیٹی تشکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 04:54pm ن لیگ سے پی ٹی آئی میں جانیوالے نومنتخب اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم کون ہیں؟ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی کی زندگی پر ایک نظر
پاکستان شائع 28 فروری 2024 03:46pm الیکشن کمیشن کو خط پر حامد رضا کی وضاحت سامنے آگئی الیکشن کمیشن کو ہم نے آرٹیکل 206 کے مطابق جواب دیا، چیئرمین سنی اتحاد کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:13pm اگر ہماری سیٹیں چھین کر بانٹ دی گئیں تو صدرسمیت تمام الیکشن متنازع ہو جائیں گے، پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 03:29pm الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا سنی اتحاد کونسل سربراہ نے کہا مخصوص نشستیں نہیں چاہیئں، چیف الیکشن کمشنر نے خط پی ٹی آئی وکیل کو دیدی
پاکستان شائع 27 فروری 2024 03:24pm عمران خان نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیے دو مارچ کو مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر احتجاج کا اعلان
پاکستان شائع 27 فروری 2024 11:40am سنی اتحاد کونسل کی نشستوں پر کسی اور کا حق نہیں، بیرسٹر گوہر مخصوص نشستوں کے لیے چار درخواستیں دائر کیں
پاکستان شائع 27 فروری 2024 11:28am مخصوص نشستیں صرف الیکشن لڑنے والی جماعتوں کا حق ہیں، ن لیگ سنی اتحاد کونسل کو عوام نے الیکشن میں مسترد کردی، کوئی سیٹ نہیں جیتی، پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 01:01am سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں پر آج اوپن سماعت کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 23 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن تاحال روکے ہوئے ہیں
▶️ پاکستان شائع 25 فروری 2024 06:09pm ہمارے پاس اچھا نمبر ہے ہم کل سرپرائز دیں گے، رانا آفتاب احمد ہم ان کیلئے میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہتے، رانا آفتاب
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 07:39pm مریم نواز اور رانا آفتاب کے کاغذات منظور، وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا مریم نواز کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری اسمبلی کو جمع کروائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 12:43pm سنی اتحاد کونسل کے 9 اور جماعت اسلامی کے ایک رکن نے حلف اٹھا لیا اسپیکر آغا سراج درانی نے نومنتخب اراکین سے حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 05:11pm پنجاب پر کس کی حکمرانی ہوگی؟ فیصلہ ہونے میں ایک روز باقی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 06:31pm اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے اجلاس کل شام 4 بجے ہو گا
پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:53pm بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب آزاد حثیت سے ممبر قومی اسمبلی رہیں گے
پاکستان شائع 21 فروری 2024 11:17pm سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا تحریری درخواست ، پارٹی لیٹر اور بیان حلفی کمیشن میں جمع کروا دیا گیا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 02:53pm آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کامیاب آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 21 فروری 2024 12:52pm پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سرگرم، آزاد امیدواران سے رابطے تیز کئی آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اتحاد پر تحفظات کا اظہار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 05:35pm سنی اتحاد کونسل نے آزاد اراکین کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے پی ٹی آئی نے بھی 30 آزاد اراکین کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرائے