پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے وہ فیصلے جنہوں نے اقتدار کے ایوانوں کو ہلا دیا عدالتی تاریخ میں جمعے کے روز کون کون سے اہم فیصلے سنائے گئے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 04:11pm حکومت کا خواب پورا نہ ہوسکا، سپریم کورٹ فیصلے نے دو تہائی اکثریت کی خواہش روند ڈالی تحریک انصاف نےایوان میں دوبارہ جنم لے لیا، پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت رہے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:55pm چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ سپریم کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن پر اظہار عدم اعتماد کر دیا، عدالتی فیصلے کے بعد حامد رضا کی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی مخالف کن ججوں نے کی، جسٹس عیسیٰ کا ووٹ کس پلڑے میں سپریم کورٹ محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:48pm الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستیں حاصل کرنے کی اہل ہے: سپریم کورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ جاری تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، انتخابی نشان نہ ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ تمام حقوق ختم ہوگئے، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:51pm سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں کب کیا ہوا؟ کس جماعت کو کتنی اضافی مخصوص نشستیں ملی تھیں جو معطل ہوئیں؟
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 10:30pm وزیراعظم کی اے پی سی میں جائیں گے، مخصوص نشستیں نہیں ملیں تو ریویو فائل کریں گے، بیرسٹر گوہر ہمیں امید ہے کل مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ آجائے گا، چئیرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 06:08pm عامر فاروق سے اور نہ قاضی فائز عیسی سے انصاف ملے گا، رؤف حسن دونوں کا رویہ بھی ایک جیسا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:45pm کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا آئین کیخلاف ہے، بیرسٹر گوہر مخصوص نشستیں دینا ہمارا حق تھا، ہمیں خوشی ہوتی اگر آج مختصر فیصلہ آجاتا، چیئر مین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 01:07pm سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ سنانے سے متعلق مشاورت کریں گے، فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 11:48am حامد رضا کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ایف آئی اے والے خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں جو مرضی کر کے نکل جائیں، میں اس کیس پر فیصلہ دوں گا، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 11:24pm ’پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات کیلئے ٹکٹ ہولڈرز فائنل کرلیے‘ پی ٹی آئی لاہور کی قیادت نے تنظیم سازی ایک ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 04:34pm سنی اتحاد کونسل کے ارکان کا آج بھی پنجاب اسمبلی کے گیٹ پرعلامتی اجلاس عوامی اسمبلی جاری رہے گی، لائحہ عمل کا اعلان ایک دو روز میں کریں گے، ملک احمد خان بھچر
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 01:48pm مخصوص نشستوں کا کیس: ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی، سپریم کورٹ جب کچھ ٹھوس مواد نہ ملے تو انصاف کی اپنی مرضی کی تشریح کی جاتی ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:45pm اگر ملک صحیح راستے پر گامزن ہوا تو اسٹیبلشمنٹ اپنے کردار تک محدود رہنے کو تیار ہے، رانا ثناء اللہ عمران خان کو جیل میں رکھا تو ملک انارکی کی طرف چلا جائے گا، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 12:29am مشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس تبصرے کا اخلاقی جواز نہیں، پی ٹی آئی پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں 3 قرار دادیں متفقہ طور پر منظور
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 07:31pm سنی اتحاد کونسل والے کس منہ سے مخصوص سیٹیں مانگ رہے ہیں، ترجمان حکومتی قانونی امور پی ٹی آئی ارکان خانہ بدوش ہیں، دوسری پارٹی میں گئے، بیرسٹرعقیل ملک
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 07:38pm ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، چیف جسٹس پاکستان پچھلی باتیں کھولنے پر آئیں تو بہت کچھ سامنے آجائے گا، مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 07:21pm پنجاب اسمبلی میں ضمنی بجٹ منظور، اپوزیشن کا ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ، گیٹ پر علامتی اجلاس 11 معطل اراکین اسمبلی کی بحالی تک اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، اپوزیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 05:13pm پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفی مسترد کردیا، شیر افضل کے ٹوئٹ کا نوٹس شیر افضل سے ٹوئٹ کے بارے میں پوچھا جائے، ارکان کا اظہار افسوس
پاکستان شائع 28 جون 2024 09:40am سنی اتحاد کونسل نے آج قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کرلیا تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب
پاکستان شائع 27 جون 2024 02:08pm مخصوص نشستوں کا کیس: ’الیکشن کمیشن نے عدالت کے فیصلے کی غلط تشریح کر کے میجر پارٹی کو الیکشن سے نکال دیا‘ سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہر گز نہیں تھا، جسٹس منیب
پاکستان شائع 26 جون 2024 10:06pm بیرسٹر گوہر کا اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز پر اظہار برہمی، پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے چیئرمین سے گلے شکوے
پاکستان شائع 26 جون 2024 07:15pm اپوزیشن کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کا اعلان رانا ثناء اللہ کو کہتا ہوں کہ اتنا کچھ کریں کہ کل خود برادشت کریں، اسد قیصر
پاکستان شائع 26 جون 2024 06:46pm ارکان اسمبلی کی تنخواہ بڑھانا حکومت کا نہیں اسپیکر کا اختیار ہے، حکومتی اور اپوزیشن ارکان متفق ہم سرکاری ملازم نہیں ہیں، ہمیں حکومت کے رحم و کرم پر مت چھوڑا جائے، رکن پنجاب اسمبلی
پاکستان شائع 26 جون 2024 05:55pm مخصوص نشستوں پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا جائے، اٹارنی جنرل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں تحریری معروضات جمع کرا دیں
پاکستان شائع 25 جون 2024 10:53pm قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر معاملات طے ہوگئے، پی پی اہم کمیٹیوں کی سربراہی کریگی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کے انتخاب کا عمل بدھ سے شروع ہو گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 06:13pm مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی، نتائج لوگ کیوں بھگتیں، عدالت
پاکستان شائع 24 جون 2024 07:36pm پنجاب اسمبلی: حکومتی و اپوزیشن ارکان کے ذاتی حملے، بات ایک دوسرے کے گھروں تک پہنچ گئی فرحت عباس اور سمیع اللہ خان میں سخت جملوں کا تبادلہ
پاکستان شائع 23 جون 2024 07:32pm سنی اتحاد کونسل کے جنید اکبر کے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران نامناسب الفاظ جنید اکبر کے نامناسب الفاظ کے استعمال پر حکومتی اراکین کا شدید احتجاج