پاکستان شائع 26 اپريل 2024 02:38pm مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پہلے مقدمات ختم کیے جائیں، پی ٹی آئی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات کےلیےمشروط طور پر تیار ہیں، شبلی فراز
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 02:30pm لاہور : پی ٹی آئی کا آج احتجاج، پولیس کا کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کے دفاتر، ڈیروں اور گھروں پر چھاپے مارے گئے
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 12:54pm آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 01:20pm ضمنی الیکشن میں حکومت کے جیتنے کی بات درست نہیں، عظمیٰ بخاری کامیابی کا سہرا مریم نواز کو جاتا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 01:55pm سنی اتحاد کونسل کی شکست بھی بیرسٹر سیف نے اپنی کامیابی قرار دیدی ضمنی انتخابات میں تمام حلقوں میں جیت پی ٹی آئی جھنڈے کی ہوئی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 10:43am مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برداری: کے پی کابینہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی منظوری دیدی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 10:26am پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، بجٹ پر تجاویز پیش کی جائیں گی اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی تجاویز پر غور ہوگا، ذرائع
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:41am اپوزیشن کے غیر سیاسی رویوں نے عوام اور ان کے حامیوں کو مایوس کیا، وزیر اعظم الزامات کے بجائے سیاسی تعاون کی راہ اپنانا ہی جمہوری رویہ ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 02:54pm ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر گرفتار شبیر گجر کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آ سکی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 06:28pm ضمنی انتخاب: مختلف پولنگ اسٹیشنز پر جھگڑے، ’جاں بحق لیگی کارکن کے قاتل گرفتار‘ مسلم لیگ (ن) اور سنی اتحاد کونسل کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 02:35pm پی پی149 : پریزائیڈنگ افسر نے پولنگ ایجنٹوں سے پہلے ہی فارم 45 پر دستخط کرا لیے سنی اتحاد کونسل کا پریزائیڈنگ آفیسر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 03:54pm شبلی فراز سنی اتحاد کونسل کی جانب سے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر بانی پی ٹی آئی نے جلسوں اور تحریک کے حوالے سے ہدایات دی ہیں، حامد رضا
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 12:15pm مشترکہ اجلاس میں شرکت کی حکمت عملی، سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک بلالی تمام اراکین کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 02:38pm اسلام آباد کے تینوں حلقے پھر چیلنج ن لیگ کے کامیاب ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 12:56pm شیر افضل مروت نے پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات پر اہم فیصلہ کرلیا آج کے بعد پارٹی کے اختلافات کے مسئلے پر کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 06:36pm پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل سے اپنے ارکان علیحدہ کرنے اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا اعلان سنی اتحاد کونسل ایک مذہبی اور ہم ایک جمہوری جماعت ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 01:09pm سنی اتحاد کونسل چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ملتوی کرانے کیلئے متحرک وکیل حامد خان نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروائی دی
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 10:59am سندھ میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن، اسپیکر، سیاسی جماعتوں سے جواب طلب سنی اتحاد کونسل کو 2 خواتین، ایک اقلیتی نشست دینا تھی، لیکن یہ ایم کیوایم، پیپلزپارٹی کو دیدیں، وکیل
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 03:37pm مخصوص نشستوں پر غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں لینے دیں گے، علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف احتجاج کا اعلان
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 11:09am اپوزیشن کے حلف سے پی ٹی آئی کو کتنی سینیٹ نشستوں کا نقصان ہوگا خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئے
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 04:32pm عدالتوں سے ہمارا مینڈیٹ واپس نہ ملا تو حکومت کو چلنے نہیں دیں گے، اسد قیصر ججز کی تعیناتی سے متعلق دیگرسیاسی جماعتوں سے بھی بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:36pm سنی اتحاد کونسل نے پشاورہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں الیکشن کمیشن، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:45pm مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے پر اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی قانونی ماہرین کے ساتھ مشاورت مخصوص نشستوں پر فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع اور پشاور ہائیکورٹ سے نظرثانی کی درخواست کا آپشن زیر غور
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 09:49am وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی نارکوٹکس کنٹرول کیلئے 3 پولیس اسٹیشنز بنانے کی منظوری
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 11:07am صنم جاوید کے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری جیل حکام نے جان بوجھ کر صنم جاوید کے کاغذات کی تصدیق نہیں کی، فیصلہ
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:28pm مخصوص نشستوں پر لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں نہ دینے سے متعلق تحریری حکم جاری کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 01:05pm سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کیوں نہیں مل سکیں، پشاور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلے میں بتا دیا دوسری جماعتوں کو نشستیں دینے پر اعتراض کا بھی جواب
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:50pm ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری پیر معین الدین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 04:04pm سینیٹ انتخابات: زلفی بخاری کے کاغذات مسترد ہونے کا فیصلہ برقرار، صنم جاوید کے منظور فیصل جاوید سینیٹ انتخابات کیلئے اہل قرار، اعظم سواتی، مراد سعید اور خرم زیشان کو اپیلوں پر نوٹس جاری
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 04:58pm سنی اتحاد کونسل کے امیدوار نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے انصر کیانی نے اپیلٹ ٹربیونل کی بجائے الیکشن کمیشن میں اعتراض دائر کیا