پاکستان شائع 29 مارچ 2023 08:02pm وزیراعظم نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی ایم کیو ایم وفد نے شہباز شریف کو مردم شماری اور کراچی کے مسائل سے آگاہ کیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 06:13pm سہولت کار جائیں گے تو نواز شریف آئے گا، مریم نواز عمران کو گھنٹے میں ضمانتیں ملتی ہیں، اب یہ نہیں ہوگا کہ سہولت کار آئیں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 04:45pm یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنا اہم کامیابی ہے، وزیراعظم
دنیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 03:21pm امریکی جمہوریت کانفرنس پر شہباز حکومت عمران خان کے پیچھے چل پڑی دفترخارجہ پاکستان نے کانفرنس سے الگ رہنے کا اعلان کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 03:31pm چیف جسٹس آف پاکستان آڈیو لیک کا فرانزک کروائیں، وزیراعظم عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، شہبازشریف
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 11:21am وزیراعظم نے صدر عارف علوی کے خط کو ’پی ٹی آئی پریس ریلیز‘ قرار دے دیا خط صدر کے آئینی منصب کا آئینہ دار نہیں، شہباز شریف کا جوابی خط
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 08:38pm مفت آٹا اسکیم سے بڑی تعداد مستفید ہو رہی ہے، وزیراعظم مرکز پر آئے مستحق شخص مفت آٹے کے بغیر نہیں لوٹنا چاہیے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 11:43pm مسلم لیگ ضیا برقرار رہے گی،عمران خان باتوں میں آجاتے ہیں، اعجاز الحق حکومت سے پی ٹی آئی کے معاملات حل کرانے کی کوشش کروں گا، پی ٹی آئی رہنما
کاروبار شائع 21 مارچ 2023 12:07pm آئی ایم ایف نے حکومت کی پیٹرول سبسڈی پر سوال اٹھا دیے وزیراعظم نے کم آمدنی والے طبقے کیلئے سبسڈی کااعلان کیا ہے
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 10:14am پی ٹی آئی نے اتحادیوں کے اجلاس کا اعلامیہ ’مضحکہ خیز‘ قراردے دیا وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 22 مارچ کوپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلالیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 10:18am ’پی ٹی آئی کالعدم تنظیموں کے تربیت یافتہ عسکریت پسندوں کا جتھہ ہے‘ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 11:27am ن لیگ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیے وازشریف پارلیمانی بورڈز کی سربراہی کریں گے
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 09:52pm وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 12:19am جنرل باجوہ، نوید مختار اور فیض حمید نے وزیراعظم بننے کی آفر کی تھی، شہباز شریف میں نے عمران کے خلاف مقدمہ نہیں بنایا بلکہ قانون حرکت میں آیا ہے، وزیراعظم
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 08:30am وزیراعظم نے امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں پی ٹی آئی کی احتجاجی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 09:29am وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ بچوں کوپولیوسے بچانےکیلئےکوششیں جاری رکھی جائیں گی، بل گیٹس
پاکستان شائع 05 مارچ 2023 11:09am نوازشریف کی لندن کے شاپنگ سینٹر آمد، علی زیدی نے فوٹیج شیئر کردی علی زیدی لیگی رہنما مریم نواز پر بھی برس پڑے
پاکستان شائع 05 مارچ 2023 10:50am ریاستی صلاحتیوں پر سوال اسٹیبلشمنٹ کے غیر ضروری تجربے کے ثمرات ہیں، فواد چوہدری دوست ممالک پاکستان کے مالیاتی بحران کے معاملے سے لاتعلق کھڑے ہیں، رہنما تحریک انصاف
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 12:03pm وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے میں اپنے بھائی شیخ تمیم بن حماد کی دعوت پر دوحہ پہنچا ہوں، وزیراعظم
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 06:48pm امریکا سے دو طرفہ تعلقات اور مخلتف شعبوں میں تعاون کو بہتر بنانا ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستانی سفیر کو امریکی سرمیایہ کاروں کو درپیش مسائل کی نشاندہی کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 09:07pm وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال اجلاس میں 30 اپریل کو پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے پر گفتگو، ذرائع
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 07:03pm ترک عوام قیامت تک زلزلے میں پاکستان کی خدمات یاد رکھیں گے، وزیراعظم پاکستان اور ترکیہ یک جان دو قالب ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 26 فروری 2023 01:34pm کفایت شعاری پر عمل درآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 08:40am پی ایس ایل 8 کےمیچز لاہور اور راولپنڈی میں کروانے پر ڈیڈ لاک ختم پاکستان کرکٹ بورڈ اور پنجاب کی نگراں حکومت میں معاملات طے پاگئے
پاکستان شائع 24 فروری 2023 06:13pm اپنے حالات خود ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد نہیں کرےگا، وزیراعظم ایک دوست ملک نے کہا کہ وہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ہماری مدد کرے گا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 07:00am ایپکس کمیٹی اجلاس آج طلب، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق عملدرآمد پر غور ہوگا اجلاس میں حساس اداروں کے سربراہان شرکاء کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 23 فروری 2023 09:17pm وزیراعظم کا امریکی سینیٹ وفد کو مسئلہ کشمیر اور بھارتی انتہا پسندی کیخلاف آواز اٹھانے پر زور متحرک پاکستانی کمیونٹی دونوں ممالک کے درمیان ایک اہم پل کا کردار ادا کر رہی ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 23 فروری 2023 07:16pm انتخابات سے بھاگنے کیلئے عدلیہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، عمران خان جیل بھرو تحریک میں گرفتار کارکنان کو دہپشت گردوں کی طرح رکھا جا رہا ہے، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 23 فروری 2023 04:38pm وزیراعظم کا چاروں صوبوں میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان نوجوان قرضے واپس کرتے ہیں اور بڑے تاجر قرضے معاف کرواتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان شائع 22 فروری 2023 08:10pm پہلے بچ گئے لیکن اس بار غیر آئینی کام کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان قوم مہنگائی کے لئے نہیں، کسی اور چیز کے لئے تیار ہے، پی ٹی آئی چیئرمین