پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 11:37pm بہاولپور: تین گاڑیوں میں تصادم ، ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی، 6 جاں بحق، 11 زخمی نگراں وزیر اعلیٰ کا غفلت کے ذمہ ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 01:15pm پتوکی: شدید دھند کے باعث 3 مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 12زخمی ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 10:48pm کھیل کے دوران بچہ کرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا مانگا منڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 12:19pm نواب شاہ میں ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو رونڈ ڈالا، 3 سگے بھائی جاں بحق لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 09:24am مظفرآباد میں مسافر کوچ دریائے جہلم میں جاگری، 2 افراد جاں بحق متعدد زخمی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 09:50am بدین میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 11:54am اٹک میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں ماں اور2 بچے شامل ہیں
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 09:23pm ڈیفنس کار حادثہ: ملزم افنان کا اکثر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور ڈرفٹنگ کرنے کا اعتراف پولیس نے ملزم افنان شفقت کا عمر کے تعین کے لیے ٹیسٹ بھی کروالیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 01:35pm سوات: وین گہری کھائی میں گرنے سے 4 سیاح جاں بحق، 20 زخمی زخمیوں ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 11:48pm ڈیفنس کار حادثہ: ملزم کی عمر کے تعین کیلئے پولیس نے دانتوں کا ٹیسٹ کروالیا پولیس نے مختلف ویڈیوز سے بھی تفتیش میں پیشرفت حاصل کرلی
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 06:23pm لاہور ڈیفنس کار حادثہ: ملزم کی عمر کے تعین کیلئے فرانزک ٹیسٹ کرایا جائے گا ٹیسٹ کے بعد ملزم کی عمر کا درست تعین ہو گا، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 12:52pm بٹگرام میں گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق گاڑی تحصیل آلائی کے علاقے آشاڑبن سے بنہ بازار جا رہی تھی
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 10:27pm ڈیفنس کار حادثہ: ملزم کے والد کو گرفتار کرنے سے روک دیاگیا، دوست گرفتار انسداد دہشت گردی عدالت نے شفقت علی کی عبوری ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 02:13pm ٹریفک حادثہ 6 افراد کی ہلاکت کا کیس: ملزم 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مرکزی ملزم افنان کوکینٹ کچہری میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 06:14pm لاہور: جھگڑے کے بعد جان بوجھ کر کم عمر ڈرائیور کی گاڑی کو ٹکر، 302 کی دفعہ عدالت میں چیلنج افنان متاثرہ خاندان کا پیچھا کر رہا تھا، مقدمے میں دفعہ 302 لگا دی گئی، پولیس ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 01:56am ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، کمسن ڈرائیور گرفتار اپنے بچوں کو گاڑیاں چلانے کی اجازت نہ دیں، لاہور ٹریفک پولیس کی والدین سے اپیل
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 08:28pm کراچی اور بورے والا میں ٹریفک حادثات، 5 افراد جاں بحق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 سالہ بچی اور باپ بیٹا بھی شامل ہیں
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 09:36am لاہور ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد چل بسے فیصل آباد میں بھی حادثہ، 5 افراد ہلاک
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 09:43pm لودھراں میں ٹرالر نے موٹر سائیکل رکشے کو کچل ڈالا، 7 افراد جاں بحق مرنے والوں میں میاں بیوی اور بچے بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 07:21pm کوٹ ادو، قلات، دیربالا میں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق، 15 زخمی کوٹ ادو میں حادثے کا شکار افراد مزدوری کیلئے جارہے تھے
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 11:14am سوات کے علاقے کبل خٹک آباد میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 2 افراد جاں بحق حادثے میں 21 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 4 افراد کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 12:32pm کراچی: ریڈ بس کی رکشہ کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی پولیس نے دنوں گاڑیوں اپنی تحویل میں لے لیا ہے
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 10:32am فیصل آباد میں 20 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا ٹینکر ٹرک سے ٹکرا گیا لوگ پیٹرول مختلف برتنوں میں بھرنا شروع ہوگئے
دنیا اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 06:36am سعودی عرب، ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد چل بسے حادثے میں پاک فوج کے میجر کی والدہ، اہلیہ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 08:51pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے قافلے میں شریک گاڑی حادثے کا شکار سکھر سے گھوٹکی جاتے ہوئے راستے میں موٹر وے پر گاڑی الٹنے کا حادثہ پیش آیا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 10:45am راولپنڈی سےاسلام آباد جانے والی میٹروبس حادثے کا شکار بس کوحادثہ ڈرائیورکی مبینہ غفلت کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 07:20pm لورالائی: مسافر کوچ کی وین کو ٹکر سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو بی ایچ یو راڑہ شم منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 09:41am مانسہرہ: ٹرک اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی گاڑی مانسہرہ سے موٹروے پر جارہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 01:19pm نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ اسکواڈ میں شامل ویگو آئل ٹینکر سے ٹکرائی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 10:31am کراچی: زینب مارکیٹ کے قریب تیز رفتارمسافر بس الٹ گئی حادثے میں دو خواتین سمیت چارافراد زخمی ہوئے
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر